پاکستان کے وزیر خارجہ نے افغان تاجروں، مہاجرین کیلئے سہولتوں کی یقین دہانی کرادی: ترجمان طالبان

اسلام آباد (ویب ڈیسک) ترجمان طالبان سہیل شاہین نے کہا ہے کہ طالبان وفد کی پاکستانی وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی اور اعلیٰ عہدیداروں سے ملاقات ہوئی، وزیرخارجہ نے افغان تاجروں اور مہاجرین  کے لیے سہولتوں کی یقین دہانی کرادی ہے۔ تفصیلات کے مطابق قطر میں طالبان دفتر کے ترجمان سہیل شاہین نے سماجی رابطے مزید پڑھیں

آرمی چیف قمر جاوید باجوہ سے ملک کے کاروباری رہنماؤں کی اہم ملاقات

راولپنڈی (ڈیلی اردو) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا کہنا ہے کہ قومی سلامتی کا تعلق معیشت ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید کی زیر میزبانی میں آرمی آڈیٹوریم میں معیشت اور سیکیورٹی کے باہمی اثر و نفوذ کے عنوان سے سیمینار مزید پڑھیں

اسلام آباد: پاکستان اور طالبان وفد کا افغان امن عمل کی جلد بحالی پر اتفاق، اعلامیہ جاری

اسلام آباد (ویب ڈیسک) وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی اورافغان طالبان وفد کا افغان امن عمل کی جلد بحالی پر اتفاق ہوگیا اور کہا گیا بہتر ماحول میں مذاکرات کے لئے تشدد کے سلسلے کو بند ہونا چاہئے۔ تفصیلات کے مطابق وزارت خارجہ حکام اور افغان طالبان کے درمیان ملاقات کا اعلامیہ جاری کردیا گیا، جس مزید پڑھیں

‏افغان امن عمل کی بحالی: پاکستان اور طالبان کے وفود کے درمیان مذاکرات

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) دوحہ میں افغان طالبان کے سیاسی دفتر کے وفد نے ملا عبدالغنی برادر کی قیادت میں وزارتِ خارجہ میں شاہ محمود قریشی اور ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹینینٹ جنرل فیض حمید سے ملاقات کی ہے، جس کے دوران دونوں فریقین کے درمیان مذاکرات بھی ہوئے۔ وزیرِ خارجہ شاہ محمود قریشی نے وفد کو وزارتِ مزید پڑھیں

ایف اے ٹی ایف کسی بھی وقت پاکستان کو بلیک لسٹ کرسکتا ہے: بھارتی وزیر دفاع

نئی دہلی (ڈیلی اردو/نیوز ایجنسی) بھارتی وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ نے دعویٰ کیا ہے کہ فنانشل ایکشن ٹاسک فورس (ایف اے ٹی ایف) کسی بھی وقت پاکستان کو بلیک لسٹ کرسکتا ہے۔ بھارتی اخبار کو انٹرویو میں انہوں نے پاکستانی معیشت کو کمزور قرار دیتے ہوئے کہا کہ وزیراعظم عمران خان دنیا کے اہم مزید پڑھیں

پاکستان نے سری لنکا کے خلاف ون ڈے سیریز 0-2 سے اپنے نام کرلی

کراچی (ڈیلی اردو) پاکستان نے تیسرے اور آخری مقابلے میں سری لنکا کو 5 وکٹوں سے شکست دے کرتین میچوں کی سیریز 0-2 سے جیت لی۔ اس فتح کے ساتھ ہی قومی ٹیم کی ون ڈے سیریز میں کامیابی کا جمود ٹوٹ گیا اور گرین شرٹس نے سال کی پہلی ون ڈے سیریز کی ٹرافی مزید پڑھیں

قبائلی اضلاع میں سیاحت اور کھیلوں کیلئے 18 ارب روپے مختص

پشاور (ڈیلی اردو) خیبر پختوخوا کے سینئر وزیر برائے سیاحت، ثقافت، آرکیالوجی، کھیل اور امور نوجوانان عاطف خان نے کہا ہے کہ قبائلی اضلاع میں سیاحت اور کھیل کے فروغ کے لئے حکومت نے خطیر رقم مختص کی ہے۔ ان اضلاع میں سیاحت کے فروغ پر ساڑھے نو ارب جبکہ کھیلوں کے فروغ پر ساڑھے مزید پڑھیں

افغان طالبان کا 12 رکنی وفد ملا برادر کی قیادت میں پاکستان پہنچ گیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) افغان طالبان کا بارہ رکنی وفد عبد الغنی برادر کی قیادت میں پاکستان پہنچ گیا، افغان وفد پاکستانی حکام سے ملاقات کرے گا، افغان امن عمل کے لئے امریکا کے خصوصی نمائندے زلمے خلیل زاد پانچ رکنی وفد کے ہمراہ اسلام آباد میں موجود ہیں۔ تفصیلات کے مطابق افغانستان میں امن مزید پڑھیں

بجلی کی قیمت میں اضافہ: عوام پر 22 ارب 60 کروڑ کا بوجھ ڈال دیا گیا

اسلام آباد (ڈیلی اردو) نیپرا نے بجلی کے نرخوں میں ایک روپے 66 پیسے فی یونٹ اضافہ کی منظوری دے دی۔ اضافہ ایک ماہ کے لئے اگست کی فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کیا گیا ہے، اضافے سے صارفین پر 22 ارب 60 کروڑ کا بوجھ پڑے گا۔ کیس آفیسر نیپرا کے مطابق گیس اور مزید پڑھیں

عراق: لاکھوں پاکستانی زائرین حضرت امام حسینؑ کے چہلم میں شرکت نہیں کر سکیں گے

بغداد (ڈیلی اردو) عراقی حکومت کی طرف سے ویزا پالیسی میں تبدیلی کر دی گئی۔ عراقی سفارتخانے کا کہنا ہے ویزہ درخواستوں کی منظوری عراق سے دی جا رہی ہے۔ عراقی حکومت کی طرف سے ویزا پالیسی میں تبدیلی کے باعث اربعین کے موقع پر عراق جانے والے لاکھوں زائرین کو مشکلات درپیش ہونے کا مزید پڑھیں