پاکستان اسٹیل ملز کو بحال کر کے منافع بخش ادارہ بنایا جائیگا: وزیراعظم عمران خان

اسلام آباد (ڈیلی اردو/نیوز ایجنسی) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستان سٹیل ملز کی بحالی حکومت کی اہم ترجیحات میں شامل ہے، گذشتہ کئی سالوں سے اس ادارہ کو نظر انداز کیا گیا جس کی وجہ سے یہ ادارہ قومی خزانہ پر بوجھ بن گیا، یہ گذشتہ حکومتوں کی قوم سے ناانصافی کا مزید پڑھیں

لاہور: قذافی اسٹیڈیم کے گرد و نواح میں تعلیمی ادارے اور کاروباری مراکز 3 روز کیلئے بند رہیں گے

لاہور (ڈیلی اردو) پاک سری لنکا ٹی ٹوئنٹی سیریز، قذافی اسٹیڈیم لاہور کے گرد و نواح میں تعلیمی ادارے 3 روز کیلئے بند رہیں گے، 7 اکتوبر سے 9 اکتوبر تک اسٹیڈیم کے آس پاس واقع کاروباری مراکز بھی بند رکھے جائیں گے، سکیورٹی کے سخت انتظامات کے سلسلے میں نوٹیفیکشن جاری کردیا۔ تفصیلات کے مزید پڑھیں

ڈیرہ اسماعیل خان میں دہشت گردی کا منصوبہ ناکام، خودکش جیکٹس، اسلحہ اور گولہ بارود برآمد

ڈی آئی خان (توقیر حسین زیدی) پولیس نے ڈیرہ اسماعیل خان کے علاقہ دین پور میں دہشت گردی کا منصوبہ ناکام بناتے ہوئے خودکش جیکٹس، اسلحہ اور گولہ بارود برآمد کرلیا تفصیلات کے مطابق ڈیرہ پولیس نے خفیہ اطلاع پر ڈیرہ اسماعیل خان کے علاقہ دین پور میں سرچ آپریشن کیا، دوران آپریشن خودکش جیکٹس، مزید پڑھیں

افغان طالبان وفد کی اسلام آباد میں امریکی نمائندہ خصوصی زلمے خلیل زاد سے ملاقات

اسلام آباد (ڈیلی اردو) افغان طالبان نے پاکستان میں موجود امریکہ کے نمائندۂ خصوصی برائے افغان مفاہمت زلمے خلیل زاد سے ملاقات کی ہے۔ افغان طالبان کا 12 رکنی وفد ملا عبدالغنی برادر کی سربراہی میں اسلا آباد میں موجود ہے۔ جس نے جمعرات کو پاکستان کے وزیرِ اعظم عمران خان اور وزیر خارجہ شاہ مزید پڑھیں

چارسدہ: ڈیزائن والی داڑھی بنانے پر پولیس نے کئی نائی گرفتار کرلیے

چارسدہ (ڈیلی اردو) صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع چارسدہ کی تحصیل شب قدر کی پولیس نے مقامی تاجیوں کی جانب سے داڑھی کا اسٹائل بنانے کو غیر اسلامی قرار دے کر اس پر غیر سرکاری پابندی عائد کیے جانے کے بعد کئی نائی کو صارفین کے اسٹائل والی داڑھی بنانے پر گرفتار کرلیا۔ نجی ٹی مزید پڑھیں

طالبان کو پروٹوکول دینا سفارتی اُصولوں کے خلاف ہے: افغان حکومت

کابل (ڈیلی اردو/نیوز ایجنسی) افغان حکومت نے پاکستان کے دورے پر آئے ہوئے طالبان کے وفد کو دیے گئے پروٹوکول پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس طرح کے دورے افغان امن عمل کے لیے سود مند ثابت نہیں ہوسکتے۔ افغان طالبان کا وفد 4 روزہ دورے پر پاکستان آیا ہے، انہوں مزید پڑھیں

راولپنڈی میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، سب انسپکٹر راجہ راشد شہید

راولپنڈی (ڈیلی اردو) صوبہ پنجاب کے ضلع راولپنڈی میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے پنجاب پولیس کا سب انسپکٹر شہید ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق راولپنڈی کے علاقے شیر زمان کالونی کے قریب سب انسپکٹر راجا راشد فیملی کے ساتھ گاڑی میں جا رہے تھے۔ راجا راشد کے بیٹے کے مطابق موٹر سائیکل سوار ملزمان نے مزید پڑھیں

تنازع کشمیر: پاکستان بھارت ایٹمی جنگ ہوئی تو 10 کروڑ سے زائد افراد لقمہ اجل بن جائیں گے

واشنگٹن (ڈیلی اردو/نیوز ایجنسی) امریکی ریاست نیو جرسی میں قائم رٹگیرز یونیورسٹی کے محققین نے پاک بھارت کشیدہ صورتحال کے تناظر میں ایک تحقیقی مقالہ شائع کیا ہے جس میں 2025ء کا منظر نامہ پیش کرتے ہوئے بتایا گیا ہے کہ دونوں ملکوں کے درمیان ایٹمی جنگ کے نتیجے میں 10 کروڑ افراد جاں بحق مزید پڑھیں

مجھے اختیارات دیں 3 ہفتے میں لوٹی دولت واپس لے آؤں گا: چیئرمین نیب جاوید اقبال

لاہور (ڈیلی اردو) چیئرمین نیب جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال کا کہنا ہے کہ مجھے اختیار دیں پھر دیکھیں کہ سعودی عرب نے 4 ہفتے لیے میں 3 ہفتوں میں سب کچھ واپس لاوَں گا۔ لاہور میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے چیئرمین نیب جسٹس (ر) جاوید اقبال کا کہنا تھا کہ منی لانڈرنگ اور بزنس مزید پڑھیں

سپریم کورٹ کا اقلیتوں کے بنیادی حقوق کے معاملے پر عمل درآمد بینچ بنانے کا حکم

اسلام آباد (ڈیلی اردو) سپریم کورٹ نے اقلیتوں کے بنیادی حقوق کے معاملے پر عمل درآمد بینچ بنانے کا حکم دے دیا جبکہ معاملہ چیف جسٹس کو بھجوا دیا گیا۔ جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے 3 رکنی بینچ نے اقلیتی برادری کے بنیادی حقوق سے متعلق کیس کی سماعت کی۔ مزید پڑھیں