پشاور: دہشت گردوں کو فنڈز کی فراہمی روکنے کیلئے اہم اجلاس

پشاور (ڈیلی اردو) خیبرپختونخوا اور ملک بھر میں دہشت گردوں کو فنڈز کی فراہمی روکنے کیلئے خیبرپختونخوا پولیس کے انسداد دہشت گردی ڈیپارٹمنٹ(سی ٹی ڈی) نے دیگر ملکی اداروں کے ساتھ مل کر ہمہ جہتی کوششوں کا آغاز کر دیا ہے اس ضمن میں سی ٹی ڈی حکام نے سٹیٹ بینک، قومی احتساب بیورو(نیب)، کسٹمز مزید پڑھیں

ایل پی جی کی قیمت میں 12 روپے کلو اضافہ، گھریلو سلنڈر 140 روپے مہنگا

لاہور (اے ڈی شہزاد) ایل پی جی کی قیمت میں 12 روپے فی کلو اضافہ کر دیا گیا، جس کے بعد ایل پی جی کی نئی قیمت 125 روپے فی کلو مقرر ہوگئی ہے۔ چیئرمین ایل پی جی ڈسٹری بیوٹر ایسوسی ایشن عرفان کھوکھر کے مطابق ایل پی جی کی قیمت میں 12 روپے فی مزید پڑھیں

کراچی: چاند نظر نہیں آیا، یکم صفرالمظفر بروز منگل یکم اکتوبر کو ہوگی، رویت ہلال کمیٹی

کراچی (ڈیلی اردو) اسلامی کلینڈر کے دوسرے ماہ مبارک صفرالمظفر کا چاند نظر نہیں آیا، یکم صفر یکم اکتوبر بروز منگل کو ہوگی، ملک بھر میں مطلع ابرآلود ہونے سے چاند کی شہادت موصول نہیں ہوئی۔ تفصیلات کے مطابق مرکزی رویت ہلال کمیٹی پاکستان کا اجلاس مفتی منیب الرحمان کی زیرصدرارت دفتر محکمہ موسمیات (میٹ مزید پڑھیں

کشمیر کو بیچا گیا، اس راز سے امریکا اور انڈیا واقف ہیں: مولانا فضل الرحمٰن کی پریس کانفرنس

ڈی آئی خان (توقیر حسین زیدی) جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن کا کہنا ہے کہ کشمیر کو بیچا گیا اور اس راز سے امریکا اور انڈیا واقف ہیں۔ جمعیت علمائے اسلام کے مرکزی امیر مولانا فضل الرحمٰن نے کہا ہے کہ دھاندلی کی پیداوار حکومت ہے، اس ناجائز حکومت کی ذمہ مزید پڑھیں

بلوچستان: چمن میں گزشتہ روز دھماکے میں شہید مولانا محمد حنیف کی تدفین کردی گئی

چمن (ڈیلی اردو) صوبہ بلوچستان کے سرحدی شہر چمن میں جمیعت علما اسلام ف کے مرکزی رہنما مولانا محمد حنیف کی نماز جنازہ ملت آباد میں ادا کردی گئی۔ نماز جنازہ میں سیاستدانوں، عسکری حکام اور کارکنوں سمیت ہزاروں افراد نے شرکت کی۔ نماز جنازہ میں جے یو آئی ف کے صوبائی امیر مولانا عبدالواسع، مزید پڑھیں

چمن دھماکا: مولانا فضل الرحمٰن کا آج بلوچستان میں شٹرڈاؤن ہڑتال اور مظاہروں کا اعلان

اسلام آباد (ڈیلی اردو) سانحہ چمن کے خلاف امیر جے یو آئی (ف ) مولانا فضل الرحمٰن نے (آج) اتوار کو بلوچستان بھر میں شٹرڈاؤن ہڑتال اور مظاہروں کا اعلان کردیا۔ امیر جے یو آئی (ف) مولانا فضل الرحمٰن نے صوبہ بھر کے تمام ضلعی ہیڈاکوارٹر میں پر امن مظاہروں کا اعلان کرتے ہوئے کہا مزید پڑھیں

قبائلی اضلاع: باجوڑ میں دھماکا، شمالی وزیرستان میں دہشت گردی کا منصوبہ ناکام

خار + میران شاہ (نمائندگان ڈیلی اردو) خیبر پختونخوا کے قبائلی ضلع باجوڑ تحصیل ماموند کے علاقے لغڑئی ملاکلے میں ریموٹ کنٹرول بم دھماکے میں قبائلی سردار ملک نادر خان شہید جبکہ شمالی وزیرستان میں دہشت گرد کا منصوبہ ناکام بنا دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق ہفتے کے روز صبح 7 بجے کے قریب ضلع مزید پڑھیں

وزیراعظم عمران خان وطن واپسی کیلئے کمرشل پرواز کے ذریعے سعودی عرب کیلئے روانہ

نیو یارک (ڈیلی اردو/نیوز ایجنسی) وزیراعظم عمران خان پاکستان واپسی کے لئے ہفتہ کی دوپہر کمرشل پرواز کے ذریعے ریاض کے لئے روانہ ہوگئے۔ گزشتہ شام ان کا خصوسی طیارہ فنی خرابی کے باعث نیویارک واپس چلا گیا تھا جہاں سے وہ کمرشل پرواز کے ذریعے روانہ ہو گئے ہیں۔ وزیر اعظم عمران خان کے مزید پڑھیں

گھوٹکی میں مندر کی بے حرمتی: ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ آگئی

اسلام آباد (ڈیلی اردو/نیوز ایجنسی) صوبہ سندھ کے ضلع گھوٹکی میں گزشتہ ہفتے پیش آنے والے اشتعال انگیز واقعات کی تحقیقاتی ٹیم کی رپورٹ میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ واقعے کے پسِ پردہ فرقہ وارانہ فسادات بھڑکانے کی سازش اور ہندو برادری میں خوف کی فضا پیدا کرنے کی سازش تھی۔ گھوٹگی میں مزید پڑھیں

کراچی میں فائرنگ، پاک فوج کا جوان اسد علی شہید

کراچی (نمائندہ ڈیلی اردو) صوبہ سندھ کے صوبائی دارالحکومت کراچی میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے پاک فوج کا جوان شہید ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق ‏کراچی کے علاقے لانڈھی میں فائر بریگیڈ کے آفس کے قریب نامعلوم افراد کی فائرنگ سے پاکستان آرمی کا جوان شہید ہوگیا۔ شہید اہلکار کی شناخت اسد علی خان کے مزید پڑھیں