چارسدہ: ڈیزائن والی داڑھی بنانے پر پولیس نے کئی نائی گرفتار کرلیے

چارسدہ (ڈیلی اردو) صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع چارسدہ کی تحصیل شب قدر کی پولیس نے مقامی تاجیوں کی جانب سے داڑھی کا اسٹائل بنانے کو غیر اسلامی قرار دے کر اس پر غیر سرکاری پابندی عائد کیے جانے کے بعد کئی نائی کو صارفین کے اسٹائل والی داڑھی بنانے پر گرفتار کرلیا۔ نجی ٹی مزید پڑھیں

طالبان کو پروٹوکول دینا سفارتی اُصولوں کے خلاف ہے: افغان حکومت

کابل (ڈیلی اردو/نیوز ایجنسی) افغان حکومت نے پاکستان کے دورے پر آئے ہوئے طالبان کے وفد کو دیے گئے پروٹوکول پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس طرح کے دورے افغان امن عمل کے لیے سود مند ثابت نہیں ہوسکتے۔ افغان طالبان کا وفد 4 روزہ دورے پر پاکستان آیا ہے، انہوں مزید پڑھیں

راولپنڈی میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، سب انسپکٹر راجہ راشد شہید

راولپنڈی (ڈیلی اردو) صوبہ پنجاب کے ضلع راولپنڈی میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے پنجاب پولیس کا سب انسپکٹر شہید ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق راولپنڈی کے علاقے شیر زمان کالونی کے قریب سب انسپکٹر راجا راشد فیملی کے ساتھ گاڑی میں جا رہے تھے۔ راجا راشد کے بیٹے کے مطابق موٹر سائیکل سوار ملزمان نے مزید پڑھیں

تنازع کشمیر: پاکستان بھارت ایٹمی جنگ ہوئی تو 10 کروڑ سے زائد افراد لقمہ اجل بن جائیں گے

واشنگٹن (ڈیلی اردو/نیوز ایجنسی) امریکی ریاست نیو جرسی میں قائم رٹگیرز یونیورسٹی کے محققین نے پاک بھارت کشیدہ صورتحال کے تناظر میں ایک تحقیقی مقالہ شائع کیا ہے جس میں 2025ء کا منظر نامہ پیش کرتے ہوئے بتایا گیا ہے کہ دونوں ملکوں کے درمیان ایٹمی جنگ کے نتیجے میں 10 کروڑ افراد جاں بحق مزید پڑھیں

مجھے اختیارات دیں 3 ہفتے میں لوٹی دولت واپس لے آؤں گا: چیئرمین نیب جاوید اقبال

لاہور (ڈیلی اردو) چیئرمین نیب جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال کا کہنا ہے کہ مجھے اختیار دیں پھر دیکھیں کہ سعودی عرب نے 4 ہفتے لیے میں 3 ہفتوں میں سب کچھ واپس لاوَں گا۔ لاہور میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے چیئرمین نیب جسٹس (ر) جاوید اقبال کا کہنا تھا کہ منی لانڈرنگ اور بزنس مزید پڑھیں

سپریم کورٹ کا اقلیتوں کے بنیادی حقوق کے معاملے پر عمل درآمد بینچ بنانے کا حکم

اسلام آباد (ڈیلی اردو) سپریم کورٹ نے اقلیتوں کے بنیادی حقوق کے معاملے پر عمل درآمد بینچ بنانے کا حکم دے دیا جبکہ معاملہ چیف جسٹس کو بھجوا دیا گیا۔ جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے 3 رکنی بینچ نے اقلیتی برادری کے بنیادی حقوق سے متعلق کیس کی سماعت کی۔ مزید پڑھیں

وزیراعظم عمران خان سے علامہ شہنشاہ حسین نقوی کی ملاقات، لاپتہ افراد کے معاملے پر تبادلہ خیال

اسلام آباد (ڈیلی اردو) وزیرِاعظم عمران خان سے ممتاز مذہبی سکالر علامہ شہنشاہ حسین نقوی نے جمعرات کو ملاقات کی۔ ملاقات میں وفاقی وزیر بحری امور علی زیدی اور وزیرِاعظم کے معاونِ خصوصی زلفی بخاری بھی موجود تھے۔ وزیراعظم میڈیا آفس سے جاری بیان کے مطابق اس موقع پر علامہ شہنشاہ حسین نقوی نے نیک مزید پڑھیں

آرمی چیف کی زیرصدارت کور کمانڈرز کانفرنس، بھارتی جارحیت پر بھرپور جواب دیا جائیگا

راولپنڈی (ڈیلی اردو) آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ کی زیرصدارت کور کمانڈرز کانفرنس ہوئی، جس میں کسی بھی بھارتی جارحیت کا منہ توڑ جواب دینے کے عزم کا اعادہ کیا گیا۔ پاک فوج کے شعبہ برائے تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق اس موقع پر آرمی چیف نے کہا کہ پاک فوج مادر  وطن مزید پڑھیں

وزیراعظم عمران خان اور آرمی چیف قمر جاوید باجوہ سے افغان طالبان کی اہم ملاقات

اسلام آباد (ش ح ط) وزیراعظم عمران خان سے افغان طالبان نے ملاقات کی جس میں آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے بھی شرکت کی۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان سے اسلام آباد میں طالبان کے وفد نے ملاقات کی جس کے دوران افغان امن عمل کی بحالی سمیت دو طرفہ دلچسپی کے مزید پڑھیں

آزادی مارچ: مولانا فضل الرحمٰن نے 27 اکتوبر کو اسلام آباد میں دھرنے کا اعلان کردیا

اسلام آباد (ڈیلی اردو) جمیعت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن نے 27 اکتوبر کو حکومت کیخلاف احتجاج کا اعلان کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن نے 27 اکتوبر سے حکومت کیخلاف اسلام آباد کی جانب آزادی مارچ شروع کرنے کا اعلان کردیا۔ 27 اکتوبر 2019 مزید پڑھیں