جج ویڈیو اسکینڈل: سابق وزیراعظم نوازشریف نے اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا

اسلام آباد (ڈیلی اردو) جج ویڈیو اسکینڈل کے تناظر میں سابق وزیراعظم نوازشریف نے پہلی دفعہ اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع کر لیا۔ نواز شریف کی جانب سے اسلام آباد ہائیکورٹ میں متفرق درخواست دائر کردی گئی، درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ اپیل کا فیصلہ کرنے سے قبل جج ویڈیو اسکینڈل کے مزید پڑھیں

بلوچستان ہائیکورٹ کے نئے چیف جسٹس جمال خان مندوخیل نے عہدے کا حلف اٹھالیا

کوئٹہ (نمائندہ ڈیلی اردو) جسٹس جمال خان مندوخیل نے بلوچستان ہائیکورٹ کے نئے چیف جسٹس کے عہدے کا حلف اٹھا لیا۔ گورنر بلوچستان امان اللہ یاسین زئی نے حلف لیا۔ تفصیلات کے مطابق جسٹس جمال خان مندوخیل نے چیف جسٹس بلوچستان ہائیکورٹ کے عہدے کا حلف اٹھا لیا۔ حلف برداری کی تقریب گورنر ہاؤس میں مزید پڑھیں

لائن آف کنٹرول کی خلاف ورزی کا بہانہ بنا کر بھارت حملہ کر سکتا ہے: وزیراعظم عمران خان

اسلام آباد (ویب ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے اس خدشے کا اظہار کیا ہے کہ لائن آف کنٹرول کی خلاف ورزی کا بہانہ بنا کر  بھارت ایل او سی کے پار حملہ کر سکتا ہے۔ وزیراعظم عمران خان نے سوشل میڈیا پر جاری بیان میں کہا کہ مقبوضہ کشمیر میں دو ماہ سے غیر انسانی مزید پڑھیں

لاپتہ افراد کی تعداد میں اضافہ، تعداد 6372 ہو گئی: کمیشن کی رپورٹ جاری

اسلام آباد (ش ح ط) پاکستان میں لاپتہ افراد کی تعداد میں اضافہ ہوگیا، جبری طور پر لاپتہ افراد کی تعداد 6372 ہو گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق لاپتہ افراد کمشن کی جانب سے جاری رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ ستمبر کے دوران لاپتہ افراد کے 40 نئے کیسز موصول ہوئے جبکہ کمشن نے مزید پڑھیں

مردان: سرکاری سکول کی طالبات میں برقعوں کی تقسیم، وزیر تعلیم کا معاملے سے لاتعلقی کا اظہار

مردان (ڈیلی اردو) صوبہ خیبر پختونخواہ کے ضلع مردان کے علاقے چینہ میں گورنمنٹ گرلز ماڈل سکول کی طالبات میں ضلعی رکن کی جانب سے برقعے تقسیم کیے گئے۔ ڈسٹرکٹ ممبر مظفر شاہ نے بتایا کہ انہوں نے عوامی نمائندے کے طور پر علاقائی روایات کو مدنظر رکھتے ہوئے سرکاری اسکول کی طالبات میں برقعے مزید پڑھیں

طاقت اور اسلحہ کی بنا پر ملکی وحدت قائم نہیں رہ سکتی: امیر جماعت اسلامی سراج الحق

لاہور (ڈیلی اردو/نیوز ایجنسی) امیرجماعت اسلامی پاکستان سینیٹر سراج الحق نے کہا ہے کہ غریب اور پسماندہ علاقوں اور چھوٹے صوبوں میں وسائل کی غیر منصفانہ تقسیم اور حکومتی رویے کی وجہ سے احساس محرومی بڑھ رہا ہے۔ غربت، بے روزگاری تعلیم اور صحت کی سہولتوں کی عدم دستیابی کی وجہ سے ان علاقوں میں مزید پڑھیں

پاکستان اسٹیل ملز کو بحال کر کے منافع بخش ادارہ بنایا جائیگا: وزیراعظم عمران خان

اسلام آباد (ڈیلی اردو/نیوز ایجنسی) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستان سٹیل ملز کی بحالی حکومت کی اہم ترجیحات میں شامل ہے، گذشتہ کئی سالوں سے اس ادارہ کو نظر انداز کیا گیا جس کی وجہ سے یہ ادارہ قومی خزانہ پر بوجھ بن گیا، یہ گذشتہ حکومتوں کی قوم سے ناانصافی کا مزید پڑھیں

لاہور: قذافی اسٹیڈیم کے گرد و نواح میں تعلیمی ادارے اور کاروباری مراکز 3 روز کیلئے بند رہیں گے

لاہور (ڈیلی اردو) پاک سری لنکا ٹی ٹوئنٹی سیریز، قذافی اسٹیڈیم لاہور کے گرد و نواح میں تعلیمی ادارے 3 روز کیلئے بند رہیں گے، 7 اکتوبر سے 9 اکتوبر تک اسٹیڈیم کے آس پاس واقع کاروباری مراکز بھی بند رکھے جائیں گے، سکیورٹی کے سخت انتظامات کے سلسلے میں نوٹیفیکشن جاری کردیا۔ تفصیلات کے مزید پڑھیں

ڈیرہ اسماعیل خان میں دہشت گردی کا منصوبہ ناکام، خودکش جیکٹس، اسلحہ اور گولہ بارود برآمد

ڈی آئی خان (توقیر حسین زیدی) پولیس نے ڈیرہ اسماعیل خان کے علاقہ دین پور میں دہشت گردی کا منصوبہ ناکام بناتے ہوئے خودکش جیکٹس، اسلحہ اور گولہ بارود برآمد کرلیا تفصیلات کے مطابق ڈیرہ پولیس نے خفیہ اطلاع پر ڈیرہ اسماعیل خان کے علاقہ دین پور میں سرچ آپریشن کیا، دوران آپریشن خودکش جیکٹس، مزید پڑھیں

افغان طالبان وفد کی اسلام آباد میں امریکی نمائندہ خصوصی زلمے خلیل زاد سے ملاقات

اسلام آباد (ڈیلی اردو) افغان طالبان نے پاکستان میں موجود امریکہ کے نمائندۂ خصوصی برائے افغان مفاہمت زلمے خلیل زاد سے ملاقات کی ہے۔ افغان طالبان کا 12 رکنی وفد ملا عبدالغنی برادر کی سربراہی میں اسلا آباد میں موجود ہے۔ جس نے جمعرات کو پاکستان کے وزیرِ اعظم عمران خان اور وزیر خارجہ شاہ مزید پڑھیں