قبائلی اضلاع سے ایک ہفتے میں تیسرا ڈاکٹر اغوا

پشاور (ڈیلی اردو) صوبہ خیبر پختونخوا کے قبائلی اضلاع سے ایک اور ڈاکٹر کو اغوا کر لیا گیا ہے جو رواں ماہ ان اضلاع سے اغوا ہونے والے محکمہ صحت کے تیسرے ڈاکٹر ہیں۔ وائس آف امریکا کے مطابق قبائلی ضلع باجوڑ میں واقع بنیادی مرکز صحت میں فرائض سر انجام دینے والے سینئر ڈاکٹر مزید پڑھیں

چیئرمین نیب سے گرفتاری کا اختیار واپس، سینیٹ کمیٹی میں ترمیمی بل منظور

اسلام آباد (ڈیلی اردو/نیوز ایجنسی) چیئرمین نیب سے گرفتاری کا اختیار واپس لے لیا گیا۔ سینیٹ کی قائمہ کمیٹی قانون و انصاف نے اتفاق رائے سے قومی احتساب بیورو آرڈیننس میں اپوزیشن کے ترمیمی بل کی منظوری دے دی، حکومتی اتحادی جماعت نے بھی بل کی حمایت کی۔ بل کے تحت الزام لگنے پر یا مزید پڑھیں

3 سو کشمیری لڑکیوں سمیت 40 ہزار سے زائد کشمیریوں کو غائب کر دیا گیا: مشعال ملک

اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) حریت رہنماء یاسین ملک کی اہلیہ مشعال ملک نے کہا ہے کہ کرفیو کے نفاذ کے بعد 300 کشمیری لڑکیوں سمیت 40 ہزار سے زائد کشمیریوں کو غائب کر دیا گیا ہے،وہاں کی صورتحال کا اندازہ یہاں سے لگالیں کہ کشمیری اپنے شہداء کو اپنے گھروں میں دفنا رہے ہیں۔ مزید پڑھیں

مہمند: پاک افغان سرحد کے قریب دھماکا، پاک فوج کا میجر عدیل اور سپاہی فراز شہید

راولپنڈی (ڈیلی اردو) پاک افغان سرحد پر باڑ کی نگرانی کے دوران دھماکے کے نتیجے میں پاک فوج کے میجر سمیت 2 اہلکار شہید ہو گئے۔ Major Adeel Shahid & Sepoy Faraz Hussain embraced shahadat on Pak-Afg Border in Mohmand Distt. Squad under shaheed offr was supervising fencing work in an area which carried critical مزید پڑھیں

منشیات برآمدگی کیس: ‏رانا ثنا اللہ کی درخواست ضمانت مسترد، ڈرائیور اور گارڈز کی ضمانتیں منظور

لاہور (ڈیلی اردو) منشیات برآمدگی کیس میں رانا ثنا اللہ کی درخواست ضمانت مسترد کر دی گئی جبکہ انسداد منشیات عدالت نے شریک 5 ملزموں کی درخواست ضمانت منظور کرلی۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما رانا ثناء اللہ کی ضمانت کی درخواست پر انسداد منشیات عدالت نے سماعت کی جس کے دوران مزید پڑھیں

وزیراعظم عمران خان کی سعودی فرمانروا سے ملاقات، علاقائی اور عالمی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال

جدہ (ڈیلی اردو/نیوز ایجنسی) وزیر اعظم عمران خان نے سعودی فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز سے اہم ملاقات کی ہے۔ ملاقات میں دونوں رہنماؤں کے درمیان دو طرفہ تعلقات، علاقائی اور عالمی سیاسی صورتحال پر تبادلۂ خیال کیا گیا۔ وزیر اعظم نے سعودی فرمانروا سے سعودی تیل کی رسدگاہوں پر حملے کی مذمت کرتے ہوئے مزید پڑھیں

سعودی عرب نے ہر مشکل وقت میں پاکستان کا ساتھ دیا: وزیراعظم کا پاکستانی کمیونٹی سے گفتگو

جدہ (ڈیلی اردو/نیوز ایجنسی) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ سعودی عرب نے ہر مشکل وقت میں پاکستان کا ساتھ دیا ہے، پاک۔سعودی تعلقات ایک نئی سطح پر پہنچ گئے ہیں، سعودی عرب کے دورہ کا مقصد اقوام متحدہ جانے سے قبل سعودی لیڈرشپ کو مقبوضہ کشمیر کی صورتحال سے آگاہ کرنا تھا۔ انہوں مزید پڑھیں

ڈونلڈ ٹرمپ مسئلہ کشمیر کے حل کیلئے پاک بھارت وزرائے اعظم سے بات کریں، امریکی کانگریس

واشنگٹن (ڈیلی اردو/نیوز ایجنسی) امریکی کانگریس ارکان نے ڈونلڈ ٹرمپ پر زور دیا ہے کہ وہ مسئلہ کشمیر کے حل کیلئے پاکستان اور بھارت کے وزرائے اعظم سے باقاعدہ گفتگو کریں اور اقوام متحدہ کے جنرل اسمبلی کے اجلاس کے دوران بھی بات چیت کرنے کا مطالبہ کردیا۔ ٹیکساس سے امریکی کانگریس کی رکن شیلا مزید پڑھیں

وزیراعظم عمران خان کی سعودی عرب میں سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سے ملاقات، مسئلہ کشمیر پر تبادلہ خیال

جدہ (ڈیلی اردو/نیوز ایجنسی) وزیراعظم عمران خان نے جمعرات کے روز سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے سعودی عرب میں ملاقات کی۔ ملاقات میں دوطرفہ تعلقات پربات چیت کی گئی۔ وزیراعظم نے سعودی ولی عہد کو مقبوضہ کشمیر کی موجودہ صورتحال سے آگاہ کیا۔ وزیراعظم عمران خان نے سعودی عرب کے تیل کے مزید پڑھیں

دہشت گردی کا مقدمہ: سپریم کورٹ سے عمر قید کا ملزم بری

اسلام آباد (ڈیلی اردو) سپریم کورٹ نے دہشت گردی کے الزام میں عمرقید کی سزا پانے والے ملزم افضل ملک کو شک کا فائدہ دیتے ہوئے کو بری کر دیا ہے۔ عدالت کاہ کہنا تھا کہ برآمد کیا گیا بارودی مواد 19 دن بعد متعلقہ پولیس سٹیشن کے محرر کے حوالے کیا گیا اس لیے مزید پڑھیں