دریائے سندھ سے سونا نکالنے کا الزام: محکمہ معدنیات کے اعلیٰ افسران پر مقدمہ درج

لاہور (ویب ڈیسک) دریائے سندھ سے غیر قانونی طور پرسونا نکالنے کے الزام میں سابق سرکاری افسران پر مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔ اینٹی کرپشن پنجاب نے دریائے سندھ سے غیر قانونی سونا نکالنے کی سازش میں ملوث افسران کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے محکمہ معدنیات کے سابق افسران کے خلاف مقدمہ درج کرلیا ہے، مزید پڑھیں

ڈیرہ اسماعیل خان: درازندہ میں مٹی کا تودہ گرنے سے 4 چرواہے جاں بحق، 50 سے زائد جانور ہلاک

ڈی آئی خان (توقیر حسین زیدی) خیبرپختونخوا اور بلوچستان کے سنگم پر واقع ضم شدہ قبائلی علاقہ درازندہ میں شہال راغہ میں پہاڑی تودہ گرنے سے 4 خانہ بدوش چرواہے جاں بحق ہوگئے جبکہ حادثے میں 50 سے زائد جانور بھی ہلاک ہوئے۔ تفصیلات کے مطابق خیبرپختونخوا اور بلوچستان کے سنگم پر واقع ضم شدہ مزید پڑھیں

مریم نواز مسلم لیگ (ن) کی نائب صدارت کیلئے اہل قرار

اسلام آباد (ڈیلی اردو) الیکشن کمیشن نے الیکشن کمیشن نے مریم نواز کو پارٹی کے نائب صدرارت سے ہٹائے جانے سے متعلق درخواست کو مسترد کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق آج چیف الیکشن کمشنر کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے گذشتہ روز محفوظ کیا جانے والے فیصلہ سنایا اور پی ٹی آئی ارکان کی مزید پڑھیں

وزیراعظم عمران خان کا سعودی ولی عہد کو فون، تیل تنصیبات پر حملے کی مذمت

اسلام آباد (ڈیلی اردو/نیوز ایجنسی) وزیراعظم عمران خان نے سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے ٹیلی فونک رابطہ کرکے سعودی تیل تنصیبات پر حملے کی مذمت کی۔ سعودی خبر رساں ادارے ایس پی اے کے مطابق دونوں رہنماؤں کے درمیان ہونے والی ٹیلیفونک گفتگو میں دوطرفہ اور علاقائی امور خصوصاً سعودی عرب کی تیل کی مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا میں طالبات کے لازمی عبایا پہننے کا نوٹیفکیشن واپس لینے کی ہدایت

پشاور (ویب ڈیسک) وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان نے سرکاری اسکولوں میں طالبات پر برقع پہننے کو لازمی قرار دینے کا نوٹس لے لیا۔ وزیراعلیٰ سیکریٹریٹ کے مطابق وزیر اعلی نے معاملے کا نوٹس لیتے ہوئے محکمہ تعلیم کو ہدایت کی ہے کہ وہ طالبات کے لازمی برقع پہننے کا نوٹیفکیشن واپس لے۔ وزیر اطلاعات مزید پڑھیں

یورپین پارلیمنٹ میں مسئلہ کشمیر کی صورت حال پر آج بحث ہو گی

برسلز (ڈیلی اردو/نیوز ایجنسی) یورپین پارلیمنٹ میں کشمیر کی صورت حال پر آج منگل 17 ستمبر کو بحث ہو گی، اجلاس کے دوران یورپی یونین کے انسانی حقوق کے نمائندے کشمیر کی صورت حال پر بریفنگ دیں گے۔ تفصیلات کے مطابق مقبوضہ کشمیر کا مسئلہ یورپین یونین کے ایجنڈے میں بھی شامل کر لیا گیا مزید پڑھیں

امن کانفرنس: اسفند یار ولی خان 3 روزہ دورے پر آج افغانستان روانہ ہونگے

پشاور (ڈیلی اردو) عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر اسفندیار ولی خان آج بروز منگل افغانستان کے تین روزہ دورے پر روانہ ہونگے جہاں وہ افغان صدر اشرف غنی کے ہمراہ امن کانفرنس میں شرکت کریں گے۔ امن کانفرنس تین روز تک جاری رہے گی، اے این پی کے مرکزی جنرل سیکرٹری میاں افتخار حسین اور مزید پڑھیں

وفاقی حکومت نے صارفین پر بجلی گرانے کی تیاری کرلی

اسلام آباد (ڈیلی اردو) حکومت نے بجلی صارفین پر 63 ارب 36 کروڑ روپے سے زائد کا بوجھ ڈالنے کی تیار کر لی ہے۔ وصولیاں دو سہ ماہیوں کے بقایا جات کی مد میں کی جائیں گی۔ سی پی پی اے کی جانب سے جنوری سے جون 2019ء کے بقایا جات کی وصولیوں کیلئے درخواست مزید پڑھیں

لاہور: سری لنکا کے خلاف سیریز کیلئے 20 کھلاڑیوں کا اعلان

لاہور (ویب ڈیسک) پی سی بی نے قومی ٹیم کے 20 کھلاڑیوں کو کیمپ کے لئے نیشنل کرکٹ اکیڈمی میں رپورٹ کرنے کی ہدایت کردی۔ پاکستان کرکٹ بورڈ نے سری لنکا کے خلاف سیریز کے لیے 20 کھلاڑیوں کو کیمپ میں رپورٹ کرنے کی ہدایت کردی، کھلاڑیوں کو 18 ستمبر کو رپورٹ کرنے کی ہدایت مزید پڑھیں

خانہ کعبہ کو غسل دینے کی روح پرور تقریب، ہزاروں من عرق گلاب و آب زم زم کا استعمال

مکہ المکرمہ (ڈیلی اردو/نیوز ایجنسی) مکہ المکرمہ حرم شریف میں غسل کعبہ کی روح پرور تقریب منعقد ہوئی۔ عرب ٹی وی چینل کے مطابق کعبہ کو غسل دینے کی تقریب میں ہزاروں من عرق گلاب اور آب زم زم استعمال کیا گیا۔ تقریب میں پاکستان کے وفاقی وزیر مذہبی امور پیر نورالحق قادری، گورنر مکہ مزید پڑھیں