یورپ نے پاکستانیوں کیلئے روزگار کے دروازے کھول دیئے

بخارسٹ (نیوز ڈیسک) رومانیہ نے پاکستان سے ڈاکٹرز ، انجینیئرز سمیت دس لاکھ سے زائد افرادی قوت در آمد کر نے کی خواہش ظاہر کر دی۔ پاکستان میں رومانیہ کے سفیر نکولے گوئیا نے وزیر اعظم عمران خان کے معاون خصوصی زلفی بخاری سے ملاقات کی، ملاقات میں رومانیہ کے سفیر کا کہنا تھا کہ مزید پڑھیں

ایک دن میں پی ٹی آئی حکومت ختم ، سنسنی خیز انکشاف نے ملک کی سیاست میں‌کھلبلی مچا دی ، انتہائی اہم خبر آگئی

مردان (نیٹ نیوز) جمعیت علماء اسلام ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے کہاہے کہ مرکزی حکومت مکمل طور پر ناکام ہو چکی ہے کوئٹہ اور حیات آباد کے واقعات نے حکومت کی کارکردگی کا پول کھول دیا ہے،بی آرٹی میں سات ارب روپے کی کرپشن ہوئی ہے لیکن نیب اور دیگر اداروں نے اس مزید پڑھیں

مبینہ پولیس مقابلے میں ڈیڑھ سالہ احسان کی موت۔ پولیس نےمجھے کوئی رپورٹ نہیں دی میں خود پوچھتا رہا، اب سخت ایکشن ہوگا۔ وزیر اعلی سندھ سید مراد علی شاہ

کراچی (ڈیلی اردو) وزیر اعلی سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ کسی ماں کی گود اجھڑ جائے یہ میرے لئے شدید تکلیف کا باعث ہے، پولیس فائرنگ نے ایک اور بچے کی جان لے لی،اس معصوم کی جان جانے سے دلی صدمہ ہوا ہے، میں سمجھتا رہا تھا کہ پولیس آزاد ہے مزید پڑھیں

حیات آباد آپریشن میں ہلاک دشت گردوں کی شناخت ہوگئی

پشاور (ڈیلی اردو) حیات آباد آپریشن بڑی کامیابی قرار، خود کش بمبار کی شناخت ہوگئی، دہشتگرد ہائیکورٹ جج، اے آئی جی،اور ایف سی کی گاڑی پر حملے میں ملوث تھے۔ تفصیلات کے مطابق سیکورٹی اور انٹیلی جنس ادارے، حیات آباد میں دہشت گردوں کے خلاف آپریشن کو بڑی کامیابی قرار دے رہیں ہیں۔ آپریشن میں مزید پڑھیں

شیخ رشید کی اہم ترین وفاقی وزیر سے لڑائی ، تشویشناک خبر آگئی

اسلام آباد(نیو زڈیسک) شیخ رشید کی اہم ترین وفاقی وزیر سے لڑائی ، تشویشناک خبر آگئی ۔۔۔وفاقی کابینہ کے اجلاس میں وزیر پٹرولیم غلام سرور اور وزیر ریلویز شیخ رشید احمد میں نوک جھونک۔ذرائع کے مطابق شیخ رشید نے اجلاس میں شکوہ کیا کہ ای سی سی نے منظوری دی تھی کہ وزارت پٹرولیم کا مزید پڑھیں

سی ٹی ڈی کو ایک اور اہم ترین اختیار دے دیا گیا ، کونسا اختیار ملا ہے ؟‌حیران کن خبر آگئی

اسلام آباد : وفاقی حکومت نے منی لانڈرنگ کیسز پر شدید تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے سی ٹی ڈی کو منی لانڈرنگ معاملات دیکھنے کا اختیار دے دیا ہے۔ وفاقی کابینہ کے اجلاس میں ہونے والے فیصلوں سے میڈیا کو بریفنگ دیتے ہوئے وزیراطلاعات نے کہا کہ کابینہ نے منی لانڈرنگ کے حالیہ کیسز پرشدید مزید پڑھیں

آئندہ گرفتار افسر کو ہتھکڑی نہیں لگے گی۔ چیئرمین نیب

لاہور (ڈیلی ارود) چیئرمین نیب جسٹس (ر)جاوید اقبال نے سول سیکرٹریٹ میں افسران سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ نیب کسی کے خلاف انتقامی کارروائی نہیں کرے گا، گرفتارافسران کوہتھکڑی نہ لگانےکی ہدایت کردی ہے۔ چیئرمین نیب جسٹس (ر) جاوید اقبال نے سول سیکرٹریٹ میں پنجاب کے اعلیٰ افسران سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ مزید پڑھیں

ڈاکٹر عبدالقدیر کی نقل و حرکت پر پابندی کے خلاف درخواست کی ان کیمرا سماعت منظور

لاہور (ڈیلی اردو) لاہور ہائیکورٹ میں نامور ایٹمی سائنسدان ڈاکٹر عبد القدیر خان کی نقل و حرکت پر پابندی کے خلاف درخواست کی سماعت کو ان کیمرا کرنے کی منظوری دے دی گئی۔چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ سردار محمد شمیم خان نے وزارت داخلہ اور وزارت دفاع کی درخواست پر ان کیمرا سماعت کی استدعا منظور مزید پڑھیں

سپریم کورٹ کے فیض آباد دھرنا کیس فیصلے پر پی ٹی آئی کی نظرِ ثانی درخواست دائر

اسلام آباد (ڈیلی اردو) پاکستان تحریک انصاف نے سپریم کورٹ میں عدالت عظمیٰ کی جانب سے نومبر 2017 میں راولپنڈی کے علاقے فیض آباد میں تحریک لبیک پاکستان (ٹی ایل پی) کے دھرنے کے کیس کے 6 فروری کو سنائے گئے فیصلے پر نظر ثانی درخواست دائر کردی۔ درخواست کے مطابق سپریم کورٹ کے فیصلے مزید پڑھیں

سانحہ کوئٹہ: امن کے قیام پر کوئی سمجھوتا نہیں کیا جائے گا: صدر عارف علوی

کوئٹہ (ویب ڈیسک) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ امن کے قیام پر کوئی سمجھوتا نہیں کیا جائے گا، بلوچستان میں امن و امان کی صورتحال بہتر کرنے کے لیے وفاق صوبائی حکومت کے ساتھ ہے، نیشنل ایکشن پلان پر مزید کام کیا جائے گا، کو وفاقی حکومت ہزارہ برادری کی ہر مزید پڑھیں