نئے وزیر خزانہ سے کسی معجزے کی توقع نہ رکھیں، سابق وزیر خزانہ اسد عمر

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) مستعفی وزیر خزانہ اسد عمر کا کہنا ہے کہ تحریک انصاف کے ساتھ اچھا سفر گزرا، اب بھی وزیراعظم اور انکے وژن کو سپورٹ کرنے کو تیار ہوں۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے سبکدوش وزیر خزانہ نے کہا کہ تمام حالات کے بعد مناسب یہی سمجھا مزید پڑھیں

سانحہ اورماڑہ: کوئی شک و شبہ نہیں کہ بلوچستان میں بیرونی قوتیں ملوث ہیں، شاہ محمود قریشی

اسلام آباد (ویب ڈیسک) اورماڑہ کوسٹل ہائی وے فائرنگ,کوئی شک و شبہ نہیں کہ بلوچستان میں بیرونی قوتیں ملوث ہیں:شاہ محمود قریشی وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے اورماڑہ کوسٹل ہائی وے پر فائرنگ کے واقعے پر رد عمل میں کہا ہے کہ کوئی شک و شبہ نہیں کہ بلوچستان میں بیرونی قوتیں ملوث ہیں، مزید پڑھیں

اورماڑہ کے قریب دہشت گردوں کے حملے میں نیوی، ائیر فورس اور کوسٹ گارڈز کے 14 اہلکار شہید

صاسلام آباد (ش ح ط) بلوچستان کے ضلع گوادر میں مسافر بسوں پر دہشت گردوں کے حملے میں سیکیورٹی فورسز کے ایک افسر سمیت 14 اہلکار شہید ہو گئے ہیں۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق شہید ہونے والوں میں سے زیادہ تر افراد کا تعلق سکیورٹی اداروں سے ہے۔ حملے کی ذمہ داری بلوچ علیحدگی پسند مزید پڑھیں

بلوچستان: اورماڑہ میں کوسٹل ہائی وے پر بسوں سے اتار کر 14 مسافر قتل

کوئٹہ (ڈیلی اردو) بلوچستان میں مکران کوسٹل ہائی وے کے قریب مسلح افراد نے 14 مسافروں کو بسوں سے اتار کر فائرنگ کر کے قتل کر دیا۔ میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ لیویز ذرائع کے مطابق یہ واقعہ بلوچستان کے علاقے اوماڑہ میں پیش آیا۔جہاں مسافروں کو بسوں سے اتار کر قتل کر مزید پڑھیں

‏سینیٹ کمیٹی کی پشتون تحفظ موومنٹ کے تحفظات دور کرنے کی یقین دہانی

معاشرے کے مختلف طبقات کے ساتھ ہونے والی نا انصافیوں کا جائزہ لینے کے لئے ایوان بالا کی خصوصی کمیٹی کے چئیرمین بیرسٹر محمد سیف کا کہنا ہے پی ٹی ایم کے تحفظات کو دور کرنے کیلئے بھر پور کوششیں کی جائیں گی۔ منظور پشتین نے کمیٹی کے سامنے لاپتا افراد کی بازیابی، بارودی سرنگوں مزید پڑھیں

مولانا سمیع الحق کے قتل کا ڈراپ سین ، پاکستانیوں کو وہ سرپرائز دیدیا گیا جس کی توقع کی جارہی تھی

راولپنڈی (ڈیلی اردو)جمعیت علمائے اسلام (س) کے مقتول سربراہ مولانا سمیع الحق قتل کیس کو تھانہ ایئرپورٹ پولیس نے اندھا قتل قرار دے کر داخل دفتر کر دیا ہے۔ تھانہ ایئرپورٹ پولیس نے مقتول سربراہ مولانا سمیع الحق قتل کیس کو اندھا قتل قرار دے کر داخل دفتر کر دیا ہے۔ اس کیس میں 5ماہ مزید پڑھیں

امام مسجد کے تقرر پر تنازع، فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق، چارسدہ میں حالات کشیدہ

چارسدہ (ویب ڈیسک) خیبر پختونخوا کے ضلع چارسدہ میں امام مسجد کے تقرر کے تنازع پر فائرنگ کے نتیجے میں ایک شخص ہلاک ہوگیا۔ پولیس نے ملزم کو گرفتار کرکے آلہ قتل برآمد کرلیا ہے جبکہ علاقے کی صورتحال پولیس کے کنٹرول میں ہے۔ مقامی ذرائع کے مطابق چارسدہ کے علاقہ سرڈھیری ’حضرت میاں گاؤں‘ مزید پڑھیں

حالیہ بارشوں‌ نے تباہی مچا دی ، ملک بھر میں‌کتنے لوگ موت کے منہ میں گئے ؟‌خوفناک تفصیلات سامنے آگئیں

اسلام آباد(نیٹ نیوز) این ڈی ایم اے نے ملک بھر میں شدید بارشوں پر نقصانات کی تفصیلات کے حوالے سے رپورٹ میں کہا ہے کہ بارشوں سے ملک بھر میں اب تک 49 اموات ہوچکی ہیں،176 افراد زخمی ہوئے جبکہ 117 گھر تباہ ہوئے،پنجاب میں بارشوں سے15 اورخیبر پختونخوا میں 14 اموات ہوئیں۔بدھ کو این مزید پڑھیں

لاپتہ افراد بازیابی کیس :‌ وزارت دفاع کو بہت بڑا حکم جاری کر دیاگیا

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک ) سندھ ہائیکورٹ نے 40 سے زائد لاپتہ افراد کی بازیابی سے متعلق درخواستوں پر وزارت دفاع اور وزارت داخلہ سے ملک بھر کے حراستی مراکز میں قید ملزمان کی رپورٹ طلب کر تے ہوئے آئندہ سماعت پر ملک بھر کے حراستی مراکز کی رپورٹ نہیں آئی تو فیصلہ جاری کریں گے ۔جسٹس مزید پڑھیں

یورپ نے پاکستانیوں کیلئے روزگار کے دروازے کھول دیئے

بخارسٹ (نیوز ڈیسک) رومانیہ نے پاکستان سے ڈاکٹرز ، انجینیئرز سمیت دس لاکھ سے زائد افرادی قوت در آمد کر نے کی خواہش ظاہر کر دی۔ پاکستان میں رومانیہ کے سفیر نکولے گوئیا نے وزیر اعظم عمران خان کے معاون خصوصی زلفی بخاری سے ملاقات کی، ملاقات میں رومانیہ کے سفیر کا کہنا تھا کہ مزید پڑھیں