پاکستان نے دہشت گردی کا کامیابی سے مقابلہ کیا اور اسے شکست دی: صدر مملکت عارف علوی

اسلام آباد (ویب ڈیسک) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ پاکستان نے دہشت گردی کا کامیابی سے مقابلہ کیا اور اسے شکست دی اور اسلام اور دہشت گردی کی غلط تشریح کو بھی غلط ثابت کیا ہے۔ اسلام آباد میں منعقدہ چوتھی پیغام اسلام کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے صدر مملکت ڈاکٹر مزید پڑھیں

بلوچستان میں سیلابی ریلے میں پھنسے ہندو یاتریوں کو ریسکیو کرلیا گیا

کوئٹہ (ویب ڈیسک) بلوچستان کے ضلع کچھی میں سیلابی ریلے کے سبب پھنس جانے والے 150 سے زائد ہندو یاتریوں کو بحفاظت نکال لیا گیا۔ ترجمان صوبائی ڈیزاسٹرمینجمنٹ اتھارٹی کے مطابق بلوچستان کے ضلع کچھی میں سیلابی ریلے کے سبب پھنس جانے والے 150 سے زائد ہندو یاتریوں کو بحفاظت نکال کر گند واہ پہنچا مزید پڑھیں

جذبہ خیرسگالی: پاکستان نے مزید 100 بھارتی ماہی گیر رہا کر دئیے

کراچی (ویب ڈیسک) پاکستان نے جذبہ خیر سگالی کے تحت مزید 100 بھارتی ماہی گیروں کو رہا کردیا ہے۔ پاکستان کی طرف سے بھارتی قیدیوں کی رہائی کے دوسرے مرحلے میں مزید 100 ماہی گیروں کو آزادی مل گئی ہے۔ رہائی پانے والے بھارتی ماہی گیر پیر کو واہگہ بارڈر کے راستے اپنے وطن لوٹ مزید پڑھیں

کوئٹہ سمیت ملک کے مختلف حصوں میں بارش کا امکان

اسلام آباد (ڈیلی اردو) محکمہ موسمیات نے کوئٹہ سمیت مختلف شہروں میں مزید بارش کی نوید سنا دی تفصیلات کے مطابق محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ بارش برسانے کا نیا سسٹم پاکستان میں داخل ہوگیا ہے، 24 گھنٹوں کے دوران مکران، قلات ڈویژن مزید بارشوں کا امکان ہے جبکہ کوئٹہ،زوب، سبی، نصیرآباد، ڈی جی مزید پڑھیں

‏دنیا بھر میں فیس بک، واٹس ایپ اور انسٹاگرام تک رسائی معطل

اسلام آباد (ویب ڈیسک) سماجی رابطے کی مقبول ترین ویب سائٹ فیس بک، اس کی زیر ملکیت فوٹو شیئرنگ ایپ انسٹا گرام اور میسیجنگ ایپ واٹس ایپ کی سروسز دنیا کے مختلف ممالک میں اچانک بند ہوگئیں جس کے نتیجے میں متعدد صارفین کو پوسٹ اپ لوڈ کرنے میں مشکلات کا سامنا کرنا پڑرہا ہے۔ مزید پڑھیں

کرک: گھر پر ہینڈ گرنیڈ سے حملہ، بچہ جاں بحق، 4 زخمی

کرک (ڈیلی اردو) صوبہ خیبرپختونخواہ کے ضلع کرک میں گھر پر دستی بم حملہ کیا گیا ہے، جس کے نتیجے میں ایک بچہ جاں بحق ہوگیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق دھماکہ کرک کے علاقے چھتہ بانڈہ میں کیا گیا،جس کے نتیجے میں ایک بچہ جاں بحق جبکہ چار زخمی ہوئے ہیں۔ واقعے کے بعد زخمیوں مزید پڑھیں

کوئٹہ دہشتگردی کے پیچھے بیرونی ہاتھ ملوث ہیں: شاہ محمود قریشی

ملتان (ڈیلی اردو) وفاقی وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے سانحہ کوئٹہ پر گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ کوئٹہ میں معصوم لوگ شہید اور زخمی ہوئے ہیں، ہزارہ کمیونٹی کے لوگ بہت محنتی ہیں، دیکھنا یہ ہے کہ کوئٹہ دہشتگردی کے پیچھے بیرونی ہاتھ ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ اطلاعات تھیں مزید پڑھیں

ہزار گنجی خودکش دھماکا: تحقيقاتی ٹیم کا جائے وقوعہ کی جيوفينسنگ کرانے کا فيصلہ

کوئٹہ (نیوز ڈیسک) بلوچستان کے صوبائی دارالحکومت کوئٹہ کے علاقے ہزار گنجی کی سبزی منڈی میں ہونے والے خودکش حملے کی تحقیقات کے لیے حملہ آور کے جسم کے نمونے ڈی این اے ٹیسٹ کے لیے لیبارٹری بھجوا دیے گئے۔ تفصیلات کے مطابق کوئٹہ کی ہزارگنجی سبزی منڈی میں تین روز قبل ہونے والا خودکش مزید پڑھیں

کراچی سے راولپنڈی آنیوالی مسافر ٹرین ہزارہ ایکسپریس کو بم سے اڑانے کی کوشش ناکام

اسلام آباد (ویب ڈیسک) کراچی سے راولپنڈی آنیوالی مسافر ٹرین ہزارہ ایکسپریس کو بم سے اڑانے کی کوشش ناکام بنادی گئی ،ٹرینیں روک لی گئیں۔ تفصیلات کے مطابق جنگ شاہی ریلوے اسٹیشن سے تین کلو میٹر دور ٹریک پر نصب بم برآمد کرلیا گیا جس کے بعد کراچی سے اندورن ملک جانے والی اور لاہور مزید پڑھیں

ہزارگنجی دھماکا: خودکش حملہ آور کے جسمانی اعضاء ڈی این اے ٹیسٹ کیلئے بھجوا دیئے گئے

کوئٹہ (ویب ڈیسک) کوئٹہ کے علاقہ ہزار گنجی میں دھماکا کرنیوالے خود کش حملہ آور کے جسم کے اعضاء کے نمونے ڈی این اے ٹیسٹ کے لئے پنجاب فارنزک سائنس ایجنسی لاہور بھجوا دیئے گئے۔ سی ٹی ڈی حکام نے نجی ٹی وی کو بتایا کہ خودکش حملہ آور کے ہاتھ کے فنگر پرنٹس کی مزید پڑھیں