کراچی: رکن قومی اسمبلی علی وزیر ریاست مخالف مقدمہ سے باعزت بری

کراچی (ڈیلی اردو/ڈوئچے ویلے) کراچی کی انسداد دہشت گردی عدالت نے جنوبی وزیرستان سے تعلق رکھنے والے رکن قومی اسمبلی علی وزیر سمیت 12 ملزمان کو ریاست مخالف مقدمے سے بری کرتے ہوئے رہا کرنے کا حکم دے دیا ہے۔ وزیر کے وکیل کے مطابق انہیں اس مقدمے میں پشاور سے گرفتار کیا گیا تھا مزید پڑھیں

بھارتی کشمیر: استصوابِ رائے کے حامی بزرگ حریت رہنما مولانا عباس انتقال کرگئے

سرینگر (ڈیلی اردو/وی او اے) تنازع کشمیر کے حل کے لیے استصوابِ رائے کا مطالبہ کرنے والی کل جماعتی حریت کانفرنس کے شریک بانی اور سابق چیئرمین مولانا محمد عباس انصاری کی وفات پر بھارت اور پاکستان کے زیرِ انتظام کشمیر میں فضا سوگوار ہے۔ چھیاسی سالہ مولانا محمد عباس انصاری طویل علالت کے بعد مزید پڑھیں

لاہور میں منظور پشتین کے خلاف دہشت گردی اور بغاوت کا مقدمہ درج

لاہور (ڈیلی اردو) پنجاب پولیس نے پشتون تحفظ موومنٹ کے رہنما منظور پشتین کے خلاف بغاوت کا مقدمہ درج کرلیا۔ مقدمہ میں دہشت گردی، بغاوت، اداروں کے خلاف اکسانے کی دفعات شامل کی گئی ہیں۔ ایف آئی آر کے متن کے مطابق منظور پشتین نے عاصمہ جہانگیر کانفرنس میں افواج کے خلاف تقریر کی۔ انہوں نے قومی سلامتی مزید پڑھیں

کشمیر پر جرمنی کے موقف میں کوئی تبدیلی نہیں، جرمن سفیر

نئی دہلی (ڈیلی اردو/ڈوئچے ویلے) جرمنی کا کہنا ہے کہ کشمیر پر اس کے موقف میں کوئی تبدیلی نہیں آئی ہے اور اس پیچیدہ مسئلے کو ‘باہمی طور’ پر حل کیا جانا چاہئے۔ بھارت کا اصرار ہے کہ کشمیر معاملہ میں تیسرے فریق کے لیے کوئی کردار نہیں ہے۔ بھارت نے مسئلہ کشمیر کے حل مزید پڑھیں

لاپتا افراد کا مسئلہ حکمرانوں کی ترجیحات میں شامل نہیں، سردار اختر مینگل

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) بلوچستان نیشنل پارٹی کے سربراہ سردار اختر مینگل نے کہا ہے کہ مسنگ پرسنز کا مسئلہ حل نہیں ہوگا کیوں کے یہ حکمرانوں کی ترجیحات میں شامل نہیں۔ لاہور میں عاصمہ جہانگیر کانفرنس سے خطاب میں اخترمینگل نے کہا کہ صرف بولنے والوں کو ہی نہیں، سننے والوں اور دیکھنے والوں کو مزید پڑھیں

کارگل جنگ دہشت گردی تھی، بھارتی وزیرِ اعظم نریندر مودی

سرینگر (ڈیلی اردو) بھارت کے وزیرِ اعظم نریندر مودی نے پیر کو دیوالی کا تہوار فوجیوں کے ساتھ کارگل میں منایا۔ اس موقعے پر متنازع کشمیر کو تقسیم کرنے والی لائن آف کنٹرول (ایل او سی)کے قریب فوج کے اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کارگل جنگ کو دہشت گردی قرار دیتے ہوئے کہا مزید پڑھیں

سوات میں طالبان کی واپسی: سابق سینیٹر افراسیاب خٹک نے سیکیورٹی اداروں پر سوالات اٹھا دیے

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) سابق سینیٹر افراسیاب خٹک نے سوال اٹھایا ہے کہ عسکریت پسندوں کی سوات میں واپسی کے وقت سیکیورٹی ادارے کہاں تھے؟ دہشت گردی کے خلاف سوات کے عوام کے صبر کا پیمانہ لبریز ہوچکا ہے اور شہریوں نے بڑی تعداد میں سڑکوں پر احتجاج کیا۔ ڈان نیوز کے مطابق سابق سینیٹر افراسیاب مزید پڑھیں

صحافی ارشد شریف کی ہلاکت: کینیا کی پاکستان کو تحقیقاتی رپورٹ جلد حوالے کرنیکی یقین دہانی

نیروبی (ڈیلی اردو/وی او اے) کینیا کی پولیس نے پاکستانی صحافی ارشد شریف کی ہلاکت پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے واقعے کی ابتدائی تفصیلات جاری کر دی ہیں جب کہ حکومتِ پاکستان نے متوفی کی میت وطن واپس لانے کے لیے اقدامات شروع کر دیے ہیں۔ کینیا کی پولیس نے ارشد شریف کی ہلاکت مزید پڑھیں

ایران کے احتجاجی قیدیوں کو تشدد اور موت کا خطرہ

تہران (ڈیلی اردو/ڈوئچے ویلے) انسانی حقوق کے گروپوں نےخبردار کیا ہے کہ مہسا امینی کی موت سے شروع ہونے والے مظاہروں کےخلاف کریک ڈاؤن میں گرفتار کیے گئے ایرانی مہم جوؤں کو تشدد کا نشانہ بنایا جا سکتا ہے یا انہیں جیل کی سلاخوں کے پیچھے موت کا خطرہ لاحق ہے۔ 22 سالہ مہسا امینی مزید پڑھیں

پاکستان میں اقلیتوں کو مساوی مواقع فراہم کیے جا رہے ہیں، وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الٰہی

لاہور (ڈیلی اردو) وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی کا کہنا ہے کہ پاکستان میں ہندو اور دیگر اقلیتی برادریوں کو مساوی مواقع فراہم کئے جا رہے ہیں، اقلیتی برادری کے طلباء کو سرکاری تعلیمی اداروں میں میٹرک سے پی ایچ ڈی تک اسکالر شپ دی جا رہی ہے۔ وزیراعلیٰ آفس میں دیوالی کی مناسبت سے مزید پڑھیں