امریکی انخلا کے بعد چین افغانستان سے قربت کا خواہش مند

بیجنگ + کابل (ڈیلی اردو/ڈوئچے ویلے/اے ایف پی/روئٹرز/اے پی) امریکا اور مغربی ممالک کی افواج کی افغانستان سے روانگی کے بعد چین کابل حکومت کے ساتھ سلامتی اور اقتصادی تعاون بڑھانے کی سرتوڑ کوشششوں میں مصروف ہے۔ چین اس خطے میں اپنا اثر و رسوخ مزید بڑھانا چاہتا ہے۔ چین کی سرکاری نیوز ایجنسی شینہوا مزید پڑھیں

نائیجیریا نے غیر معینہ مدت کیلئے ٹوئٹر پر پابندی لگا دی

ابوجا (ڈیلی اردو) نائیجیریا نے غیر معینہ مدت کے لیے ٹوئٹر پر پابندی لگا دی۔ برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی کے مطابق نائیجیریا کے وزیرِاطلاعات کی جانب سے ملک میں غیر معینہ مدت کے لیے ٹوئٹر پر پابندی لگا دی گئی ہے۔ پابندی سے متعلق یہ موقف اختیار کیا گیا ہے کہ ٹوئٹر کو مزید پڑھیں

دہشتگردی کیس: سی ٹی ڈی کراچی نے ڈاکٹر فاروق ستار اور انیس احمد ایڈووکیٹ کو طلب کرلیا

کراچی (ڈیلی اردو) سی ٹی ڈی حکام نے گرفتار دہشت گردوں کی تفتیشی رپورٹ کی روشنی میں سربراہ تنظیم ایم کیو ایم پاکستان بحالی کمیٹی ڈاکٹر فاروق ستار اور ڈاکٹر فاروق ستار اور پاک سرزمین پارٹی کے رہنماء انیس احمد ایڈووکیٹ کو کل طلب کرلیا۔ سی ٹی ڈی حکام کے مطابق 28 مئی کو کراچی مزید پڑھیں

چین، افغانستان اور پاکستان کے وزرائے خارجہ کا اجلاس، افغانستان سے افواج کے ذمہ دارانہ انخلا پر زور

اسلام آباد (ڈیلی اردو/وی او اے) چین، پاکستان اور افغانستان کے وزرائے خارجہ کے بیجنگ کی میزبانی میں سہ فریقی ورچوئل اجلاس کے بعد مشترکہ اعلامیے میں افغانستان سے غیر ملکی افواج کے منظم اور ذمہ دارانہ انخلا پر زور دیا ہے۔ سہ فریقی اجلاس کے بعد جاری اعلامیے میں افغانستان میں جامع جنگ بندی مزید پڑھیں

پشتون تحفظ موومنٹ کے سربراہ منظور پشتین 3 ساتھیوں سمیت گرفتار

پشاور (ڈیلی اردو/وی او اے) پشتون تحفظ موومنٹ (پی ٹی ایم) کے سربراہ منظور پشتین کو جمعرات کی شب خیبر پختونخوا کے جنوبی شہر کوہاٹ سے تین ساتھیوں سمیت گرفتار کر لیا گیا ہے۔ پی ٹی ایم کے رہنما عبد اللہ ننگیال نے وائس آف امریکہ کو منظور پشتین کی گرفتاری کی تصدیق کرتے ہوئے مزید پڑھیں

اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کو اقتدار سے نکالنے کی تیاری مکمل، اپوزیشن کا نئی حکومت بنانے کا اعلان

یروشلم (ڈیلی اردو) اسرائیل میں حزبِ اختلاف کی جماعتوں کے رہنماؤں نے صدر کو آگاہ کر دیا ہے کہ وہ نئی حکومت تشکیل دینے کے معاہدے پر متفق ہو گئے ہیں۔ اس نئی پیش رفت کے بعد وزارتِ عظمیٰ کی کرسی پر گزشتہ 12 برس سے براجمان بن یامین نیتن یاہو کا اقتدار خطرے میں مزید پڑھیں

سری نگر: عسکریت پسندوں نے بھارتی کشمیر میں بھارتیہ جنتا پارٹی کے رہنما کو ہلاک کردیا

سری نگر (ڈیلی اردو) بھارت کے زیرانتظام کشمیر میں مشتبہ عسکریت پسندوں نے بھارت کی حکمران بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے ایک مقامی سطح کے رہنما کو گولی مار کر ہلاک کردیا۔ One more Kashmiri Pandit killed in the valley #RakeshPandit ji is killed by terrorists in Kashmir This need to be stopped. مزید پڑھیں

اسرائیلی خفیہ ایجنسی موساد کے نئے سربراہ کیلئے ’’ایران‘‘ سب سے بڑا سکیورٹی چیلنج ہے

تل ابیب (ڈیلی اردو/بی بی سی) تل ابیب میں اسرائیلی خفیہ ایجنسی موساد کے نئے سربراہ ڈیوڈ بارنیا (درمیان میں) نے حلف اٹھایا۔ Prime Minister Netanyahu at the swearing-in ceremony for the new Director of the Mossad.https://t.co/6dXAk2ZcLC pic.twitter.com/0uXMiHa9pm — Prime Minister of Israel (@IsraeliPM) June 1, 2021 اسرائیلی خفیہ ایجنسی موساد کے نئے سربراہ ڈیوڈ مزید پڑھیں

خیبر پختونخوا اسمبلی: صحابہؓ اور اہل بیتؑ کی گستاخی پر سزائے موت کی قرارداد منظور

پشاور (ڈیلی اردو) خیبر پختونخوا اسمبلی میں جمعہ کی سرکاری چھٹی بحال کرنے، صحابہ کرامؓ اور اہل بیتؑ کی توہین روکنے اور شان صحابہ ؓو اہل بیتؓ میں گستاخی پر سزا موت یا عمر قید کی سزادینے سمیت متعدد قراردادوں کی منظوری دیدی ہے۔ خیبر پختونخوا اسمبلی میں حکومت اور اپوزیشن نے یک زباں ہوکر مزید پڑھیں

مسلم لیگ ن کے سینیٹر مشاہد حسین سید قائمہ کمیٹی وزارت دفاع کے چیئرمین منتخب

اسلام آباد (بیورو رپورٹ) پاکستان مسلم لیگ ن کے سینیٹر مشاہد حسین سید قائمہ کمیٹی وزارت دفاع کے چیئرمین منتخب ہو گئے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان مسلم لیگ ن کے سینیٹر مشاہد حسین سید قائمہ کمیٹی وزارت دفاع کے منتخب ہو گئے ہیں۔ قائمہ کمیٹی دفاع کا چیئرمین منتخب ہونے پر سینیٹر مشاہد حسین نے مزید پڑھیں