اسرائیلی وزیراعظم نے غزہ پر حملوں میں ‘نمایاں کمی’ کا صدر بائیڈن کا مطالبہ مسترد کردیا

یروشلم (ڈیلی اردو/وی او اے) اسرائیل کے وزیرِ اعظم بن یامین نیتن یاہو نے غزہ کی پٹی میں فلسطینی تنظیم حماس پر اسرائیلی بمباری میں ”نمایاں کمی” کا امریکی صدر جو بائیڈن کا مطالبہ مسترد کر دیا ہے۔ ​نیتن یاہو نے ایک بیان میں کہا ہے کہ وہ ”اپنے مقاصد کے حصول تک اس آپریشن مزید پڑھیں

شدت پسندی کے خاتمے تک جنگ جاری رہے گا، اسرائیلی وزیر اعظم

تل ابيب (ڈیلی اردو) اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے عالمی رہنماؤں کے مطالبے کو یکسر مسترد کرتے ہوئے کہا کہ شدت پسندی کے خاتمے تک جنگ جاری رہے گی۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اسرائیل نے آج نویں دن بھی غزہ پر فضائی بمباری کی جس کے نتیجے میں 6 فلسطینی ہلاک اور کئی مزید پڑھیں

امن کا راستہ یا عالمی تنہائی؟ طالبان کو ایک راستہ چننا ہوگا، زلمے خلیل زاد

کابل (ڈیلی اردو/وی او اے) افغانستان کیلئے امریکہ کے خصوصی ایلچی، زلمے خلیل زاد کا کہنا ہے کہ ایسی پیش گوئیاں غیر ضروری طور پر منفی ہیں کہ جب امریکی اور اتحادی افواج نکل جائیں گی تو طالبان جلد ہی افغان سیکیورٹی فورسز کو شکست دیکر کابل پر قبضہ کر لیں گے۔ امریکی ایوان نمائندگان مزید پڑھیں

ایران کی اسرائیل کو جدید اسلحہ فروخت کرنے پر امریکہ پر کڑی تنقید

تہران (ڈیلی اردو) ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے ایسے وقت میں جب غزہ کی پٹی پر شدید بمباری کی جارہی ہے، اسرائیل کو جدید اسلحہ فروخت کرنے پر امریکہ پر کڑی تنقید کی ہے۔ ظریف نے اپنے ٹویٹر اکاؤنٹ پر کہا کہ امریکہ نے اسرائیل کو پریسیژن میزائل فروخت کئے ہیں تاکہ مزید پڑھیں

جو بائیڈن نے اسرائیل کو 735 ملین ڈالر مالیت کا اسلحہ فروخت کرنیکی منظوری دی، واشنگٹن پوسٹ

واشنگٹن (ڈیلی اردو/بی بی سی) امریکی اخبار واشنگٹن پوسٹ کی خبر کے مطابق صدر جو بائیڈن نے اسرائیل کو درست نشانے پر مار کرنے والے (735 ملین) 73 کروڑ 50 لاکھ ڈالر مالیت کے ہتھیار فروخت کیے ہیں۔ Scoop: the Biden admin has approved the sale of $735 million in precision-guided weapons to Israel, raising مزید پڑھیں

اسلام آباد: افغانستان کے سفیر کی دفتر خارجہ طلبی، افغان مشیر سلامتی کے بیان پر تحفظات کا اظہار

اسلام آباد (ڈیلی اردو) پاکستان میں افغانستان کے سفیر کو دفتر خارجہ میں طلب کرکے افغان مشیر قومی سلامتی کے بیان پر تحفظات سے آگاہ کیا گیا۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق پاکستان نے افغانستان کے سفیر کو افغان مشیر قومی سلامتی کے بیان پر اپنے تحفظات سے آگاہ کیا اور اس بات پر زور مزید پڑھیں

افغان صدر کے الزامات: کیا پاک، افغان تعلقات میں سرد مہری بڑھ رہی ہے؟

اسلام آباد (ڈیلی اردو/وی او اے) پاکستان نے افغان صدر اشرف غنی کی جانب سے پاکستان پر طالبان کی حمایت اور انہیں مالی مدد فراہم کرنے کے الزامات کو غیر ذمہ دارانہ اور من گھڑت قرار دیتے ہوئے اسلام آباد میں افغان سفیر کو طلب کر کے احتجاج کیا ہے۔ پیر کو دفترِ خارجہ کی مزید پڑھیں

افغانستان سے امریکی انخلا: دوستی یا دشمنی، انتخاب پاکستان کے ہاتھ میں ہے، صدر اشرف غنی

کابل + اسلام آباد (ڈیلی اردو/بی بی سی) افغان صدر اشرف غنی نے افغانستان سے بین الاقوامی افواج کے انخلا پر بات کرتے ہوئے پاکستان کے بارے میں کہا ہے کہ دوستی اور دشمنی کا انتخاب پاکستان ہی کو کرنا ہوگا کہ وہ افغانستان کے ساتھ دوستی چاہتے ہیں یا دشمنی۔ اتوار کو صدارتی محل مزید پڑھیں

ریاض: او آئی سی نے فلسطین پر اسرائیلی وحشیانہ حملوں کا معاملہ ایک قرارداد منظور کر کے نمٹا دیا

ریاض (ویب ڈیسک) اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) کے وزرائے خارجہ کے اجلاس میں فلسطین کے حق میں اور اسرائیلی مظالم کے خلاف قرارداد منظور کرلی گئی۔ سعودی عرب کی درخواست پر فلسطین کی صورتحال پر او آئی سی وزرائے خارجہ کا ہنگامی اجلاس طلب کیا گیا تھا جس میں اسرائیلی حملوں اور فلسطین مزید پڑھیں

سعودی عرب: اسرائیلی جارحیت کیخلاف او آئی سی کا ہنگامی اجلاس جاری

ریاض (ڈیلی اردو) غزہ میں ایک ہفتے سے جاری اسرائیلی جارحیت پر او آئی سی وزرائے خارجہ کا ہنگامی اجلاس جاری ہے۔ سعودی عرب کی صدارت میں فلسطین کی صورتحال پر اسلامی تعاون تنظیم او آئی سی کے وزرائے خارجہ کا ورچوئل اجلاس جاری ہے، اجلاس میں فلسطین میں جاری کشیدگی پر سعودی وزیر خارجہ مزید پڑھیں