عوامی نیشنل پارٹی کی رہنما بیگم نسیم ولی خان انتقال کر گئیں

چارسدہ (ڈیلی اردو) خان عبدالولی خان کی بیوہ اور عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) کی سابق صوبائی صدر بیگم نسیم ولی خان انتقال کر گئیں۔ مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک پیغام میں اے این پی کی جانب سے ان کی وفات کی اطلاع دی گئی۔ RIP #BegumNasimWali Khan. pic.twitter.com/7tFy7wSsEH — Awami National مزید پڑھیں

قطر: افغان حکومت اور طالبان میں مذاکرات کا نیا دور دوحہ میں شروع

دوحہ (ڈیلی اردو) افغان حکومت اورطالبان قیادت کے نمائندوں میں مذاکرات کا نیا دور دوحہ میں شروع ہوگیا۔ ترجمان افغان حکومت کے مطابق حکومتی نمائندوں اور طالبان قیادت کے نمائندوں میں مذاکرات کا نیا دور دوحہ میں شروع ہوگیا ہے، جس میں آج طالبان قیادت سے تعطل کے شکار امن مذاکرات کا عمل تیز کرنے مزید پڑھیں

امریکا نے فلسطین کی صورتحال پر ہونے والا سلامتی کونسل کا اجلاس رکوا دیا

واشنگٹن (ڈیلی اردو) فلسطین اور اسرائیل کے درمیان کشیدہ صورتحال پر بلایا گیا سلامتی کونسل کا اجلاس موخر ہو گیا۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق سلامتی کونسل کا آج ہونے والا اجلاس امریکا نے موخر کروایا، اجلاس اب اتوار کو ہو گا۔ امریکی وزیر خارجہ انتھونی بلنکن کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ مزید پڑھیں

اسرائیل کو اپنے دفاع کا مکمل اختیار ہے، امریکی صدر جوبائیڈن

واشنگٹن (ڈیلی اردو) امریکا کے صدر جو بائیڈن کا کہنا ہے کہ اسرائیل کو اپنے دفاع کا مکمل اختیار حاصل ہے۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق غزہ کی صورتحال پر امریکی صدر جو بائیڈن نے گزشتہ رات اسرائیلی وزیراعظم بن یامین نیتن یاہو سے رابطہ کیا۔ اس موقع پر امریکی صدر کا کہنا تھا مزید پڑھیں

شام: سعودی عرب کے ساتھ اچھے تعلقات کیلئے تيار ہيں، ایرانی وزیر خارجہ

دمشق (ڈیلی اردو) ایران کے وزير خارجہ محمد جواد ظريف نے کہا ہے کہ ان کا ملک سعودی عرب کے ساتھ بہتر تعلقات قائم کرنے کے ليے تيار ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق دمشق ميں شام کے صدر بشار الاسد کے ساتھ ملاقات کے بعد يہ بيان ديا۔ شامی ذرائع کے مطابق مزید پڑھیں

عراق میں سیاسی کارکن ایہب الوزنی کے قتل کے بعد مظاہرے، کربلا میں ایرانی قونصل خانہ نذرآتش

بغداد (ڈیلی اردو/وی او اے) عراق میں حکومت مخالف ایک نمایاں کارکن کے قتل کے بعد، پیر کے روز ڈاکٹروں نے بتایا کہ ایک عراقی صحافی احمد حسن کو سر میں گولیاں ماری گئیں اور وہ اب انتہائی نگہداشت میں ہے۔ فرانسیسی خبر رساں ادرے ‘اے ایف پی’ کے مطابق، حکومتی اداروں میں بد عنوانی مزید پڑھیں

آرمی چیف قمر باجوہ کا دورہ کابل، افغان صدر اشرف غنی اور برطانوی جنرل سرنکولس پیٹرک سے ملاقات

راولپنڈی (ڈیلی اردو) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے اس بات کا اعادہ کیا ہے کہ پاکستان تمام اسٹیک ہولڈرز کے باہمی اتفاق رائے پر مبنی ’افغان امن عمل‘کی ہمیشہ حمایت کرے گا۔ پاکستان فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آج (پیر) کو کابل میں افغان صدر اشرف غنی مزید پڑھیں

ایران کی سعودی عرب سے مذاکرات کی تصدیق

تہران (ڈیلی اردو) ایران نے ان رپورٹوں کی تصدیق کر دی ہے کہ سعودی عرب کے ساتھ براہِ راست بات چیت کا سلسلہ جاری ہے۔ یہ دونوں ملک ایک دوسرے کے شدید حریف تصور کیے جاتے ہیں۔ سعودی عرب کے ساتھ براہِ راست مذاکرات کی تصدیق ایرانی وزارتِ خارجہ کی جانب سے سامنے آئی ہے۔ مزید پڑھیں

پاکستان میں توہین مذہب کا مسئلہ اور یورپی پارلیمان کی قرارداد

برسلز (ڈیلی اردو/ڈوئچے ویلے) یورپی پارلیمان نے پاکستان کی اسلام نواز پالیسیوں کے تناظر میں ایک قرارداد متفقہ طور پر منظور کی ہے۔ اس کے تحت پاکستان کو تجارتی معاہدے کے تحت حاصل خصوصی مراعات پر نظرثانی کی جائے گی۔ اس قرارداد کی منظوری کے بعد پاکستانی وزیر اعظم عمران خان کو خاصی مشکل صورت مزید پڑھیں

فرانسیسی اقدار کیخلاف ورزی کرنے والوں کو ملک بدر کریں گے، وزیر داخلہ

پیرس (ڈیلی اردو/ڈوئچے ویلے) فرانس کے وزیر داخلہ نے کہا ہے کہ ملکی اقدار کی خلاف ورزی کرنے یا انتہا پسند قرار دیے جانے والے مہاجرین اور دیگر غیر ملکیوں کو فرانس سے ملک بدر کر دیا جائے گا۔ یورپی ملک فرانس کے روزنامے لے فیگارو میں جمعہ سات مئی کو وزیر داخلہ جیرالڈ ڈرمانا مزید پڑھیں