میانمار: سکیورٹی فورسز کی فائرنگ سے مزید 80 مظاہرین ہلاک

ینگون (ڈیلی اردو) میانمار میں فوجی بغاوت کے خلاف مظاہرہ کرنے والوں پر سکیورٹی فورسز کے کریک ڈاؤن میں 80 افراد ہلاک ہو گئے۔ مقامی میڈیا کے مطابق سکیورٹی فورسز نے باگو شہر میں فائرنگ کر کے 80 سے زائد افراد کو ہلاک کر دیا۔ ‘This is fascism,’ an escaped protest leader says after more مزید پڑھیں

میانمار کے 6 ارکان پارلیمان نے بھارت میں پناہ لے لی

نئی دہلی (ڈیلی اردو/ڈوئچے ویلے/روئٹرز) ایک بھارتی پولیس افسر نے میانمار کے چھ ارکان پارلیمان کی بھارت میں موجودگی کی تصدیق کی ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ یہ چھ سیاستدان بھی ان تقریباً 1800 افراد میں شامل ہیں، جو فروری کے اواخر سے میانمار سے بھاگ کر بھا رت پہنچے ہیں۔ میانمار میں فوجی مزید پڑھیں

جنگی جرائم کی تحقیقات، اسرائیل کا بین الاقوامی فوجداری عدالت سے تعاون نہ کرنیکا اعلان

یروشلم (ڈیلی اردو/وی او اے) اسرائیل نے فلسطینی علاقوں میں مبینہ جنگی جرائم سے متعلق تحقیقات میں بین الاقوامی فوجداری عدالت (آئی سی سی) کے ساتھ تعاون نہ کرنے کا اعلان کیا ہے۔ آئی سی سی کے چیف پراسیکیوٹر نے تین مارچ کو اسرائیل کے زیرِ قبضہ فلسطینی علاقوں کی صورتِ حال پر تحقیقات شروع مزید پڑھیں

لندن: برطانیہ کے شہزادہ فلپ 99 سال کی عمر میں انتقال کر گئے

لندن (بیورو رپورٹ) برطانیہ کی ملکہ الزبتھ دوم کے شوہر شہزادہ فلپ 99 سال کی عمر میں انتقال کر گئے ہیں۔ بکنگھم پیلس نے جمعہ کے روز ایک بیان میں کہا کہ ملکہ برطانیہ کی جانب سے انتہائی افسوس کے ساتھ یہ اعلان کیا جاتا ہے کہ ان کے پیارے شوہر ڈیوک آف ایڈنبرا شہزادہ مزید پڑھیں

ایرانی جوہری معاہدے پر مذاکرات ویانا میں دوبارہ شروع

ویانا (ڈیلی اردو/شِنہوا) مشترکہ جامع عمل منصوبے (جے سی پی او اے) جسے ایرانی جوہری معاہدہ بھی کہا جاتا ہے کے مشترکہ کمیشن کا اجلاس جمعہ کو ویانا میں دوبارہ شروع ہوگیا ۔ایران پر عائد پابندیوں کا خاتمہ اور جوہری اقدامات پر عملدرآمد اجلاس کے ایجنڈے میں سرفہرست ہیں۔ یورپین ایکسٹرنل ایکشن سروس (ای ای مزید پڑھیں

پاکستان میں مشترکہ فضائی مشقیں: سعودی سفیر کی اختتامی تقریب میں شرکت

اسلام آباد (ڈیلی اردو/آئی این پی) پاکستان میں متعین سعودی عرب کے سفیر نواف بن سعید المالکی نے جمعرات کے روز دو ہزار اکیس کی مشترکہ فضائی مشقوں کی اختتامی تقریب میں شرکت کی۔پاکستان میں سعودی عرب کے سفارت خانے کے آفیشل ٹوئٹر اکاؤنٹ سے جاری ہونے والی تفصیلات میں بتایا گیا ہے کہ شہر مزید پڑھیں

سندھ کے معروف روحانی پیشوا عبدالحق میاں مٹھو نے 85 سال کی عمر میں دوسری شادی کرلی

گھوٹکی (مانیٹرنگ ڈیسک) صوبہ سندھ کے ضلع گھوٹکی کے سابق رکن قومی اسمبلی عبدالحق عرف میاں مٹھو نے 85 سال کی عمر میں دوسری شادی کرلی۔ عبدالحق عرف میاں مٹھو کے خاندانی ذرائع نے شادی کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ میاں مٹھو نے جام عبدالستار ڈہر کی صاحبزادی سے شادی کی ہے۔ ذرائع کا مزید پڑھیں

افواج پاکستان کا تمسخر اڑانے پر 2 سال قید، 5 لاکھ روپے جرمانہ

اسلام آباد (ڈیلی اردو/وی او اے/بی بی سی) پاکستان کی قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ نے مسلح افواج اور ان کے اہلکاروں پر تنقید کرنے والوں کے خلاف 2 سال کی قید اور 5لاکھ تک کے جرمانے کی مجوزہ سزاؤں کے بل کی منظوری دیدی۔ قانون کی خلاف ورزی کرنے والے کے خلاف مزید پڑھیں

امریکی صدر جو بائیڈن نے فلسطینیوں کیلئے امدادی فنڈ بحال کر دیا، اقوام متحدہ کا خیر مقدم

واشنگٹن (ڈیلی اردو) جوبائیڈن انتظامیہ نے سابق صدر ٹرمپ کی جانب سے روکی گئی فلسطینیوں کی امداد بحال کردی، اقوام متحدہ نے امریکہ کے اس اقدام کا خیر مقدم کیا ہے۔ سابق صدر نے فلسطین کی 235 ملین ڈالر امداد روک دی تھی۔ امریکا کی جانب سے فراہم کی جانے والی اس امداد میں سے مزید پڑھیں

ترکی: بغاوت کرنے والے 22 فوجی افسران کو عمر قید کی سزا

انقرہ (ڈیلی اردو) ترکی کی ایک فوج داری عدالت نے سنہ 2016ء کی حکومت مخالف بغاوت میں ملوث کم سے کم 22 فوجی افسروں کو عمر قید کی سزائیں سنائی ہیں۔ ایک سابق ترک وکیل کے مطابق سابق ترک فوجیوں کو سن 2016 میں بغاوت کی ناکام کوشش میں کلیدی کردار ادا کرنے کے مرتکب مزید پڑھیں