وزیراعظم عمران خان سے روسی وزیر خارجہ سرگئی لاروف کی ملاقات، افغان امور پر تبادلہ خیال

اسلام آباد (ڈیلی اردو/اے پی پی) وزیر اعظم پاکستان عمران خان نے کہا ہے کہ افغان تصفیہ کے سیاسی حل کی ضرورت ہے، رشین فیڈریشن سے تجارت، ریلوے، ہوابازی سمیت دیگر شعبہ جات میں تعاون کے خواہش مند ہیں۔ بدھ کو پاکستان کے دورے پر آئے ہوئے روسی فیڈریشن کے وزیر خارجہ سرگئی لاروف نے مزید پڑھیں

‏آرمی چیف قمر باجوہ سے روسی وزیر خارجہ سرگئی لاروف کی ملاقات، افغان امن عمل پر تبادلہ خیال

راولپنڈی (ڈیلی اردو) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا کہنا ہے کہ پاکستان ان تمام اقدامات کا خیر مقدم کرتا ہےجو افغانستان میں امن و استحکام لاسکتے ہیں، افغانستان مین امن و استحکام لانے کے اقدامات سے پورا خطہ مستفید ہوگا، ہمارے کسی بھی ملک کے خلاف کوئی جارحانہ عزائم نہیں ہیں۔ آرمی چیف مزید پڑھیں

کراچی: جنرل ندیم رضا کا چینی سفیر اور ایئر چیف کے ہمراہ ایئرڈیفنس رینجز کا دورہ

راولپنڈی (ڈیلی اردو) چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی جنرل ندیم رضا نے چینی سفیر نونگ رونگ اور ایئر چیف ظہیر احمد سدھو کے ہمراہ ایئر ڈیفنس رینجز کراچی کا دورہ کیا۔ پاکستان فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی طرف سے جاری کردہ بیان کے مطابق چیئر مین جوائنٹ چیفس آف مزید پڑھیں

لاہور: دوست ہوں دوست رہنے دیں، جہانگیر ترین

لاہور (ڈیلی اردو/ آئی این پی) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما جہانگیر ترین نے کہا ہے کہ میری وفاداری کا امتحان لیا جا رہا ہے، یہ کیا ہو رہا ہے، میں تو دوست تھا دشمنی کی جانب کیوں دھکیل رہے ہیں، سب شوگر ملز میں صرف جہانگیر ترین نظر آیا ہے، میرے اور بیٹے کے مزید پڑھیں

ایچ آر سی پی کی وزیراعظم کے جنسی زیادتی کو فحاشی سے جوڑنے کے بیان کی مذمت

اسلام آباد (ڈیلی اردو) پاکستان انسانی حقوق کمیشن (ایچ آر سی پی) نے وزیر اعظم عمران خان کے جنسی زیادتی کو فحاشی سے جوڑنے کے بیان کی مذمت کی ہے۔ ایک بیان میں کمیشن نے کہا کہ وہ وزیر اعظم کے اس تاثر کی مذمت کرتے ہیں کہ پردے سے جنسی زیادتی رُک جائے گی۔ مزید پڑھیں

چین: سنکیانگ نے سابق عہدیدار کے علیحدگی، دہشتگری کے جرائم کا پردہ چاک کردیا

ارمچی(شِنہوا/ڈیلی اردو) چین کے شمال مغرب میں واقع سنکیانگ ویغور خوداختیار علاقہ کے عدالتی حکام نے سابق سرکاری عہدیدار شیرزات باؤدون کے جرائم کا پردہ چاک کردیا ہے جنہوں نے دہشت گرد گروہ کے ساتھ مل کر سازش کی اور ایک عہدیدار کی شناخت کے تحت علیحدگی کی سرگرمیاں منعقد کیں۔ سنکیانگ کی اعلیٰ عوامی مزید پڑھیں

پاکستان، روس کے ساتھ کثیرالجہتی شعبہ جات میں دو طرفہ تعاون بڑھانے کیلئے پر عزم

اسلام آ باد (ڈیلی اردو/آئی این پی) وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ پاکستان، روس کے ساتھ کثیرالجہتی شعبہ جات میں دو طرفہ تعاون بڑھانے کیلئے پر عزم ہے،ہم بیرونی سرمایہ کاروں کو پاکستان میں سرمایہ کاری کیلئے ای ویزہ سمیت بہت سی سہولیات فراہم کر رہے ہیں، پاکستان، روس کے مزید پڑھیں

ترکی میں ناکام بغاوت کے الزام میں 10 ریٹائرڈ ایڈمرلز گرفتار

انقرہ (ڈیلی اردو) ترکی میں حکومت پر تنقید کرنے پر 10 ریٹائرڈ ایڈمرلز کو حراست میں لے لیا گیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق ترک حکام نے 100 سے زائد نیوی کے سابق سینئر افسران پر مشتمل ایک گروپ کی جانب سے حکومت کے خلاف بیان جاری کرنے پر 10 سابق ایڈمرلز کو حراست میں مزید پڑھیں

میڈیا ہاوسنگ سکیم میں پلاٹ محروم صحافیوں کو ملیں گے، دوبارہ لینے والوں کا نام نیب کو دیا جائیگا، وزیر داخلہ

اسلام آباد (نمائندہ ڈیلی اردو) وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہاہے کہ صحافیوں کی ہاوسنگ سکیم میں صرف پلاٹ ان صحافیوں کو دیے جائیں گے جن کو پہلے نہیں ملے جس صحافی نے دوبارہ پلاٹ لینے کی کوشش کی اس کا نام نیب کو دیا جائے گا، صحافیوں کو پلاٹ کی تقسیم میں شفافیت مزید پڑھیں

جوہری معاہدہ: ایران اور امریکا غیر رسمی مذاکرات پر آمادہ

تہران (ڈیلی اردو) ايرانی وزارت خارجہ نے امريکی اقتصادی پابنديوں کے سلسلہ وار خاتمے کو مسترد کر ديا ہے۔ وزارت کے ترجمان سعيد خطيب زادہ نے تہران ميں کہا کہ ايران تمام تر امريکی پابنديوں کا خاتمہ چاہتا ہے اور يہ فيصلہ اٹل ہے۔ امريکی محکمہ خارجہ کی ترجمان جالينا پورٹر نے کہا تھا کہ مزید پڑھیں