افریقی ملک سوازی لینڈ کے وزیر اعظم کورونا سے ہلاک

کیپ (ڈیلی اردو) جنوبی افریقہ کے ملک سوازی لینڈ کے وزیراعظم امبروز ڈلامینی کورونا وائرس سے ہلاک ہو گئے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق امبروز ڈلامینی کورونا سے ہلاک ہونے والے کسی بھی ملک پہلے سربراہ ہیں۔ 52 سالہ ڈلامینی 2018 سے ملک کے وزیراعظم تھے۔ سوازی لینڈ کے وزیر اعظم نے نومبر مزید پڑھیں

افغانستان: گاڑی میں دھماکا، ڈپٹی گورنر کابل محبوب اللہ محبی سمیت 3 افراد ہلاک

کابل (ڈیلی اردو/روئٹرز) افغانستان کے دارالحکومت کابل میں آج منگل کو بم دھماکہ اور فائرنگ کے واقعات میں ایک علاقائی ڈپٹی گورنر سمیت کم از کم تین افراد کی ہلاکت کی اطلاع ہے۔ افغانستان کی وزارت داخلہ نے بتایا ہے کہ کابل صوبے کے نائب گورنر محبوب اللہ محبی آج اپنی گاڑی میں نصب کردہ مزید پڑھیں

ترکی نے اسرائیل میں اپنا نیا سفیر تعینات کر دیا

استنبول (ڈیلی اردو) دو سال کے بعد ترکی نے اسرائیل میں اپنا نیا سفیر تعینات کر دیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ترکی کے صدر رجب طیب اردوان کی ترک حکومت نے بائیڈن انتظامیہ سے تعلقات بہتر بنانے کے لئے اسرائیل میں سفیر تعینات کیا۔ ترکی نے 2018 میں غزہ پر اسرائیلی حملے کے بعد اسرائیل مزید پڑھیں

محمود خان اچکزئی نے لاہوریوں کو سامراج کا ساتھی قرار دیدیا

لاہور (ڈیلی اردو) پشنونخوا ملی عوامی پارٹی کے سربراہ محمود خان اچکزئی پی ڈی ایم جلسے میں افغانستان کا راگ الاپتے ہوئے کہا کہ لاہوری انگریز سامراج کا حصہ رہے، انہوں نے ہندو اور سکھوں سے مل کر انگریز کا ساتھ دیا۔ محمود خان اچکزئی کا کہنا تھا کہ لاہوریوں نے انگریز کے ساتھ مل مزید پڑھیں

اسرائیل کی پاکستان سمیت درجن بھر مسلمان ممالک سے رابطے کی کوشش

یروشلم (ڈیلی اردو) اسرائیل کے عبرانی ذرائع ابلاغ نے کہا ہےکہ عن قریب خلیجی ریاست سعودی عرب اور سلطنت عمان بھی اسرائیل کے ساتھ امن معاہدوں کا اعلان کریں گے۔ اسرائیل کے عبرانی ذرائع ابلاغ میں شائع ہونے والی خبروں میں کہا گیا ہے کہ اسرائیلی حکومت کے فیصلہ ساز حلقوں کے قریبی ذرائع کا مزید پڑھیں

لاہور: پی ڈی ایم رہنماؤں پر حملے کا خطرہ، تھریٹ الرٹ جاری

لاہور (ڈیلی اردو) پنجاب پولیس نے پاکستان ڈیموکریٹک مومنٹ (پی ڈی ایم) کے رہنماؤں کو تھریٹ الرٹ جاری کر دیا۔ لاہور پولیس کی جانب سے پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمان، مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز اور پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو کو تھریٹ الرٹ مزید پڑھیں

عرب ملک مراکش نے بھی اسرائیل کو تسلیم کرلیا

واشنگٹن (ڈیلی اردو) عرب مسلمان ملک مراکش نے اسرائیل کو تسلیم کرلیا۔ اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر امریکا کے صدر ٹرمپ نے اعلان کیا کہ آج ایک اور تاریخی پیش رفت ہوئی ہے۔ ہمارے دو قریبی دوست اسرائیل اور سلطنت مراکش نے ایک دوسرے کے ساتھ مکمل سفارتی تعلقات قائم کرنے پر رضا مند ہوگئے ہیں۔ مزید پڑھیں

بھارتی آرمی چیف منوج مکند نرونے کا متحدہ عرب امارات اور سعودی عرب کا دورہ

نئی دہلی (ڈیلی اردو/وی او اے) بھارت کے آرمی چیف جنرل منوج مکند نرونے متحدہ عرب امارات اور سعودی عرب کے چھ روزہ سرکاری دورے پر ہیں۔ تجزیہ کار خطے کی موجودہ صورتِ حال اور مبینہ طور پر پاکستان کے ان ممالک کے ساتھ تعلقات میں سرد مہری کے پیشِ نظر اس دورے کو اہم مزید پڑھیں

لاہور: پی ڈی ایم جلسے میں دہشتگردی کا خدشہ، تھریٹ الرٹ جاری

لاہور (ڈیلی اردو) پی ڈی ایم کے لاہور جلسہ میں ممکنہ دہشت گردی کا خدشہ ہے، پولیس نے تھریٹ الرٹ جاری کردیا۔ پولیس ذرائع کے مطابق پولیس نے مریم نواز اور رانا ثنا اللہ سمیت دیگر سیاسی قیادت کو ممکنہ حملے کے خطرے سے آگاہ کر دیا ہے، تھریٹ الرٹ میں پی ڈی ایم قیادت مزید پڑھیں

نیوزی لینڈ: وزیراعظم جیسنڈا آرڈرن نے مساجد حملے میں انٹیلیجنس ناکامی پر معافی مانگ لی

کرائسٹ چرچ (ڈیلی اردو) نیوزی لینڈ کی مساجد پر حملے کی 800 صفحات پر مشتمل تفتیشی رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ حملہ آور نے کئی چیزیں یوٹیوب سے سیکھیں جب کہ ملک میں اسلامی انتہا پسندی پر تو نظر رکھی گئی لیکن انٹیلی جنس اداروں نے دائیں بازو کی انتہا پسندی کو نظر مزید پڑھیں