صحافی انور کھیتران قتل کیس: صوبائی وزیر سردار عبدالرحمن کھیتران سمیت تینوں ملزمان کے وارنٹ گرفتاری جاری

کوئٹہ (ڈیلی اردو) سیشن کورٹ رکنی نے مقامی صحافی انور جان قتل کیس میں صوبائی وزیر سردار عبدالرحمن کھیتران سمیت تینوں ملزمان کے وارنٹ گرفتاری جاری کر دئیے ہیں جبکہ عدالت نے کمشنر ژوب ڈویژن کو اور پولیس کو حکم جاری کیا ہے کہ تینوں ملزمان میں سے کوئی بھی کہیں بھی نظر آئے تو مزید پڑھیں

ہم نے فوج کو 500 ارب دے کر ہر جنگ جیتنے کے قابل بنایا، سابق وزیر داخلہ احسن اقبال

ملتان (ڈیلی اردو) مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور سابق وزیر داخلہ احسن اقبال نے کہا ہے کہ ہم نے فوج کو 500 ارب دے کر انھیں وسائل فراہم کیے جس سے ہر جنگ جیتی جا سکتی تھی۔ مسلم لیگ (ن) کے رہنما احسن اقبال نے ہائیکورٹ بارمیں وکلا سے خطاب کرتے ہوئے کہا جنوبی مزید پڑھیں

سعودی فرماں روا کا ایران تنازعے کا مکمل حل نکالنے کا مطالبہ

ریاض (ڈیلی اردو) سعودی عرب کے بادشاہ سلمان بن عبد العزیز نے ایران تنازعے کا مکمل حل نکالنے اور حزب اللہ کو غیر مسلح کرنے کا مطالبہ کیا ہے اور کہا ہے کہ ریاض مشرق وسطیٰ تنازعے کے حل کیلئے امریکی کوششوں کی حمایت کرتا ہے۔ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 75ویں اجلاس سے مزید پڑھیں

کشمیری بھارت سے جان چھڑانے کیلئے چینی حکومت قبول کرنے کو تیار ہیں، فاروق عبد اللہ

سرینگر (ڈیلی اردو) بھارتی کشمیر کے سابق وزیر اعلیٰ فاروق عبد اللہ کا کہنا ہے کہ کشمیری اب خود کو بھارت کا حصہ نہیں سمجھتے، احتجاج روکنے کے لیے گلی گلی بھارتی فوج تعینات ہے۔ کشمیری بھارت سے جان چھڑانے کیلئے چینی حکومت قبول کرنے کو تیار ہیں۔ "We are never going to give up مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا میں دہشت گرد دوبارہ سرگرم ہورہے ہیں، صوبائی صدر اے این پی

پشاور (ڈیلی اردو) عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی صدر ایمل ولی خان نے کہا ہے کہ خیبرپختونخوا میں ایک بار پھر دہشتگردی شروع کی جارہی ہے۔ صوبے میں دہشتگرد دوبارہ سرگرم ہورہے ہیں، شدت پسندی سوچ دوبارہ سامنے آرہی ہے۔ صوبہ دہشتگردی کی لہر کو مزید برداشت نہیں کرسکتا اور نہ ہی دریائے اباسین میں مزید پڑھیں

ترک صدر نے ایردوآن اقوام متحدہ میں ایک بار پھر مسئلہ کشمیر اٹھا دیا

نیویارک (ڈیلی اردو) ترک صدر رجب طیب ایردوآن نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں ایک بار پھر مسئلہ کشمیر اٹھا دیا۔ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس سے ویڈیو لنک کے ذریعے خطاب کرتے ہوئے ترکی کے صدر نے کہا کہ مسئلہ کشمیر اب بھی ایک اہم تنازع ہے، مسئلہ کشمیر جنوبی ایشیا مزید پڑھیں

اقوامِ متحدہ وائرس پھیلانے پر چین کو انصاف کے کٹہرے میں لائے، امریکی صدر ٹرمپ

نیو یارک (ڈیلی اردو/وی او اے) امریکہ کے صدر ٖڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ چین نے کورونا وائرس کے متعلق دنیا کو گمراہ کیا۔ انہوں نے اقوامِ متحدہ پر زور دیا کہ وہ چین کو اس مہلک وبا کے پھیلاؤ کے سلسلے میں انصاف کے کٹہرے میں لائے۔ اقوامِ متحدہ کی جنرل اسمبلی سے مزید پڑھیں

وزراء حساس مذہبی معاملات پر بات نہ کریں، وزیر اعظم عمران

اسلام آباد (ڈیلی اردو/ساوتھ ایشین نیوز) وزیر اعظم عمران خان وزرا کو تنبیہ کرتے ہوئے کہا کہ کوئی وزیر حساس مذہبی معاملات پر بات نہ کرے گا،وزیر کی کوئی ذاتی رائے نہیں ہوتی۔ باوثوق ذرائع کے مطابق وزیر اعظم کی صدارت میں منعقدہ وفاقی کابینہ کے اجلاس میں وزرا کے درمیان نوک جھونک ہوئی، کابینہ مزید پڑھیں

امریکا کی غنڈہ گردی کا فیصلہ کن جواب دیں گے، ایرانی صدر حسن روحانی

تہران (ڈیلی اردو) ایران نے کہا ہے کہ امریکا نے روایتی غنڈہ گردی کا مظاہرہ کرتے ہوئے یک طرفہ طور پر اقوام متحدہ کی پابندیاں بحال کیں جس پر اُسے فیصلہ کن جواب دینے کا وعدہ کرتے ہیں۔ ایرانی صدر حسن روحانی نے ایران پر اقوام متحدہ کی پابندیوں کو بحال کرنے کے لئے امریکی مزید پڑھیں

لبنان: نئی کابینہ میں فرقے کی بنیاد پر کوٹہ ختم کرنے کی تجویز

بیروت (ڈیلی اردو/وی او اے) لبنان کے صدر میشال عون نے کہا ہے کہ اگر فوری طور پر ملک میں حکومت قائم نہ ہوئی تو ملک دوزخ بن جائے گا۔ صدر نے کابینہ میں فرقے کی بنیاد پر کوٹہ ختم کرنے کی بھی تجویز دی۔ لبنانی صدر کا یہ بیان ایسے وقت میں سامنے آیا مزید پڑھیں