سانحہ بلدیہ فیکٹری: آٹھ برس بعد دو ملزمان کو سزائے موت، رؤف صدیقی سمیت 4 ملزمان بری

کراچی (ڈیلی اردو/بی بی سی) کراچی کی ایک انسدادِ دہشت گردی کی عدالت نے بلدیہ فیکڑی میں آتشزدگی کیس کا فیصلہ آٹھ برس بعد سناتے ہوئے کیس میں نامزد مرکزی ملزمان زبیر چریا اور عبدالرحمان عرف بھولا کو سزائے موت جبکہ چار دیگر سہولت کاروں کو عمر قید کی سزا سنائی ہے۔ اس کیس میں مزید پڑھیں

آل پارٹیز کانفرنس: ‘ہمارا مقابلہ عمران خان سے نہیں، انہیں لانے والوں سے ہے’

اسلام آباد (ڈیلی اردو/وی او اے) پاکستان کے سابق وزیر اعظم نواز شریف نے حکمراں جماعت تحریک انصاف اور ریاستی اداروں پر کڑی تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ اُن کی جدوجہد وزیر اعظم عمران خان نہیں بلکہ اُنہیں لانے والوں کے خلاف ہے۔ ان خیالات کا اظہار اُنہوں نے اتوار کو لندن سے ویڈیو مزید پڑھیں

امریکی صدر ٹرمپ کا مشرق وسطیٰ میں ہزاروں بے گناہ افراد ‌کے قتل کا اعتراف

واشنگٹن (ڈیلی اردو) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اعتراف کیا ہے کہ مشرق وسطیٰ میں ہونے والی فوجی کارروائیوں کے دوران ہزاروں افراد کو موت کے گھاٹ اتارا گیا ہے۔ وائٹ ہائوس میں ایک پریس کانفرنس سے خطاب میں ٹرمپ نے کہا کہ مشرق وسطیٰ‌ میں فوجی تعینات کرنا امریکا کا ایک غلط فیصلہ تھا مزید پڑھیں

پاکستان میں فرقہ وارانہ کشیدگی: ’حکومت کو شاید ابھی تک احساس نہیں کہ معاملات کتنے سنگین ہیں‘

اسلام آباد (ڈیلی اردو/بی بی سی) پاکستان میں فرقہ وارانہ کشیدگی کوئی نئی بات نہیں ہے لیکن حالیہ چند دنوں میں نہ صرف ملک کے مختلف شہروں میں شیعہ مخالف مظاہروں میں واضح اضافہ دیکھنے میں آیا ہے بلکہ اس کے علاوہ شیعہ علما پر اہم مذہبی ہستیوں کی مبینہ توہین کے الزامات عائد کیے مزید پڑھیں

اہک ماہ میں شیعہ ٹارگٹ کلنگ کے 20 واقعات ہوئے، سینیٹر شیریں رحمن

اسلام آباد (ڈیلی اردو) پیپلز پارٹی کی سینیٹر شیریں رحمن نے سینٹ میں توجہ دلاؤ نوٹس پر اظہار خیال کرتے ہوئے ملک بھر منظم شیعہ مخالف تحریک اور ٹارگٹ کلنگ کے حالیہ سلسلہ پر گہری تشویش کا اظہار کیا۔ سینیٹر محترمہ شیریں رحمن کا کہنا تھا کہ ایک ماہ کے دوران 20 شیعہ نوجوانوں کی مزید پڑھیں

ملک میں شیعہ، سنی فساد کرانا بھارتی سازش تھی، کچھ لوگ پکڑے گئے ہیں، شیخ رشید کا دعویٰ

راولپنڈی (ڈیلی اردو) وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ ملک میں شیعہ، سنی فساد کرانا بھارتی سازش تھی اور اس سلسلے میں کچھ لوگ پکڑے بھی گئے ہیں جو اسلام آباد کے علما کو شہید کرنا چاہتے تھے تاکہ اس ملک میں آگ لگے، ہم سب سے حساس شہر ہیں، ایک مزید پڑھیں

شامی صدر بشار الاسد کو قتل کرانا چاہتا تھا، امریکی صدر ٹرمپ کا اعتراف

واشنگٹن (ڈیلی اردو) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نےدعویٰ کیا ہے کہ ان کے پاس شامی صدر بشارالاسد کو قتل کروانےکا موقع موجود تھا لیکن انہوں نے فیصلہ تبدیل کرلیا۔ ایک امریکی ٹی وی کو دیے گئے انٹرویو میں ٹرمپ نے اعتراف کیا کہ وہ 2017 میں شامی صدر بشارالاسد کو قتل کرنا چاہتے تھے اور مزید پڑھیں

سعودی عرب: امام کعبہ اور اسرائیل سے متعلق بدلتا موقف

ریاض (ڈیلی اردو/ڈوئچے ویلے/روئٹرز) متحدہ عرب امارات اور بحرین کے بعد سعودی عرب کے ساتھ بھی دو طرفہ روابط استوار کر لینا مستقبل میں اسرائیل کے لیے بہت بڑا انعام ثابت ہو گا۔ ابھی ایسا ہوا نہیں لیکن راہ ہموار ہونا شروع ہو چکی ہے۔ سعودی عرب کی ایک اہم ترین مسلم مذہبی شخصیت نے مزید پڑھیں

اسلام آباد: سینیٹ نے انسداد دہشتگردی ترمیمی بل 2020 مسترد کردیا

اسلام آباد (ڈیلی اردو) سینیٹ نے قومی اسمبلی سے منظور ہونے والا انسداد دہشتگردی 2020 کا ترمیمی بل مسترد کردیا۔ تفصیلات کے مطابق ایوان بالا میں حکومت کو ایک بار پھر شکست کا سامنا کرنا پڑا اور گزشتہ روز قومی اسمبلی سے منظور ہونے والا انسداد دہشت گردی کا تیسرا ترمیمی بل سینیٹ میں اپوزیشن مزید پڑھیں

وائٹ ہاؤس: متحدہ عرب امارات اور بحرین کا اسرائیل سے سفارتی تعلقات کا معاہدہ طے پاگیا

واشنگٹن + دبئی (ڈیلی اردو/نیوز ایجنسیاں) متحدہ عرب امارات اور بحرین نے اسرائیل سے سفارتی تعلقات قائم کرنے کے معاہدے پر دستخط کردیے، ٹرمپ نے دعویٰ کیا کہ سعودی عرب سمیت کئی ممالک جلد اسرائیل کو تسلیم کرلیں گے جب کہ فلسطینی حکام نے معاہدے کی مذمت کی ہے۔ امریکی و عرب میڈیا کے مطابق مزید پڑھیں