بلوچستان: پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما اور سابق وفاقی وزیر ڈاکٹر آیت اللہ درانی انتقال کرگئے

کوئٹہ (بیورورپورٹ) پاکستان پیپلزپارٹی کے مرکزی رہنماء اور سابق وفاقی وزیر ڈاکٹر آیت اللہ درانی کورونا کے باعث انتقال کر گئے۔ فاطمہ جناح چیسٹ اینڈ جنرل ہسپتال کوئٹہ کے ایم ایس ڈاکٹر نوراللہ موسیٰ خیل نے ان کی وفات کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ وہ ہسپتال میں زیر علاج تھے۔ کورونا سے متاثر ہونے مزید پڑھیں

جنرل ضیا الحق نے ذوالفقار علی بھٹو صاحب کے جوتے اپنے رومال سے صاف کیے تھے

اسلام آباد (ڈیلی اردو/وی او اے) پاکستان کی سیاسی تاریخ میں 5 جولائی 1977 وہ دن ہے جب فوجی بغاوت مارشل لا کے نفاذ کا سبب بنی تھی۔ عام انتخابات کے ذریعے اگرچہ منتخب ہونے والی پہلی جمہوری حکومت کا تختہ الٹے 43 سال کا عرصہ گزر چکا ہے لیکن اس کے باوجود آج بھی مزید پڑھیں

مائنس کی بات آئی تو مائنس تھری ہوگا اور سسٹم لپیٹا جائے گا، وزیر ریلوے شیخ رشید

لاہور (ڈیلی اردو) وزیر ریلوے شیخ رشید نے کہا ہے کہ مائنس کی بات آئی تو مائنس تھری ہوگا اور سسٹم لپیٹا جائے گا۔ لاہور میں وزیر ریلوے شیخ رشید نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ نہ ہم آخری چوائس ہیں اور نہ ہم مائنس ون ہیں، لیکن اگر مائنس کی بات آئی تو مزید پڑھیں

سابق وزیر اعظم نوازشریف کیخلاف فیصلہ دینے والے جج ارشد ملک ملازمت سے برطرف

لاہور (ڈیلی اردو) ہائی کورٹ کی انتظامی کمیٹی نے سابق وزیر اعظم نواز شریف کو العزیزیہ اسٹیل مل ریفرنس میں سزا سنانے والے احتساب عدالت کے سابق جج ارشد ملک کو برطرف کر دیا ہے۔  چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ جسٹس محمد قاسم خان کی سربراہی میں جسٹس محمد امیر بھٹی، جسٹس شہزاد احمد خان، جسٹس عائشہ مزید پڑھیں

اسلام آباد میں ہندو مندر کی تعمیر روک دی گئی

اسلام آباد (ڈیلی اردو) اسلام آباد میں مندر کی تعمیر روک دی گئی، کیپٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی کی جانب سے اسلام آباد میں پہلے ہندو مندر کی تعمیر کے لئے زمین مختص کیے جانے کے چند روز بعد اس کی تعمیر کو روک دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد میں مندر کی تعمیر پر تنازعہ مزید پڑھیں

عزیر بلوچ کی جے آئی ٹی رپورٹ منظر عام پر آگئی، سنسنی خیز انکشافات

کراچی (ڈیلی اردو) لیاری گینگ وار کے سرغنہ عزیر بلوچ کے کارناموں کی جے آئی ٹی رپورٹ منظر عام پر آگئی، عزیر بلوچ نے 198 افراد کو مارنے، اور ایرانی انٹیلی جنس سے ملاقات کا اعتراف، بیرون ملک فرار کے باوجود ماہانہ لاکھوں روپے بھتہ دبئی بھیجا جاتا رہا، مختلف ہتھیار خریدنے کا بھی انکشاف مزید پڑھیں

افغانستان میں طالبان اور القائدہ کے مابین روابط برقرار ہیں، افغان صدر اشرف غنی

کابل (ڈیلی اردو/وی او اے) افغان صدر اشرف غنی نے کہا ہے کہ طالبان قیدیوں کی رہائی کا حتمی فیصلہ آئندہ ہفتے تک ہو جائے گا۔ انھوں نے اس امید کا بھی اظہار کیا ہے کہ اگلے ہفتے امن عمل سے متعلق گفت و شنید کا آغاز ہو جائے گا، جس میں 18 علاقائی اور مزید پڑھیں

کینیڈین وزیراعظم کی رہائش گاہ کے قریب سے ایک مسلح شخص گرفتار

اوٹاوا (ڈیلی اردو) کینیڈا میں پولیس نے اوٹاوا کے انتہائی حساس علاقے میں داخل ہونے اور وزیراعظم جسٹن ٹروڈو کی رہائش تک پہنچنے والے ایک مسلح شخص کو جمعرات کی صبح گرفتار کیا ہے۔ کینیڈین حکام کے مطابق ٹروڈو اس وقت اپنی رہائش گاہ میں موجود نہیں تھے۔ جسٹن ٹروڈو اور ان کا اہل وعیال مزید پڑھیں

پاراچنار: سیکورٹی فورسز نے محسن داوڑ کو ضلع کرم میں داخل ہونے سے روک دیا

پشاور (ڈیلی اردو) پختون تحفظ موومنٹ کے مرکزی رہنما اور ممبر قومی اسمبلی محسن داوڑ کو سیکیورٹی فورسز نے ضلع کرم میں داخل ہونے سے روک دیا۔ تفصیلات کے مطابق محسن داوڑ ضلع کرم میں دو قبائل کے درمیان زمین کے تنازع پر جاری کشیدگی میں جاں بحق ہونے والے افراد کے لواحقین سے تعزیت مزید پڑھیں

غرب اردن کا اسرائیل سے الحاق عالمی قوانین کی کھلی خلاف ورزی ہے، برطانوی وزیراعظم

لندن (ڈیلی اردو/مرکز اطلاعات فلسطین) برطانوی وزیراعظم بورس جانسن نے مقبوضہ مغربی کنارے کی یہودی کالونیوں کو اسرائیلی ریاست میں شامل کرنے کے اعلان کی شدید مذمت کی ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ غرب اردن پر اسرائیل کی خود مختاری بین الاقوامی قوانین کی کھلی خلاف ورزی ہے۔ برطانیہ اسرائیل کے اس منصوبے کو مزید پڑھیں