مصر کی پارلیمنٹ نے لیبیا میں ممکنہ فوجی مداخلت کی منظوری دیدی

قاہرہ (ڈیلی اردو/نیوز ایجنسیاں) مصر کی پارلیمنٹ نے صدر عبدالفتح السیسی کی جانب سے لیبیا میں ترک حمایت یافتہ فورسز کی کارروائی کی تنبیہ کے بعد ملک سے باہر فوج کی تعیناتی کی منظوری دے دی۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی ‘اے پی’ کے مطابق اس فیصلے کے بعد لیبیا میں دونوں متحارب گروپس کی مزید پڑھیں

جعلی اکاؤنٹس کیس: نیب کی آصف زرداری کا کلفٹن کراچی کا گھر منجمد کرنے کی استدعا

اسلام آباد (ڈیلی اردو) قومی احتساب بیورو (نیب) نے احتساب عدالت اسلام آباد میں جواب جمع کراتے ہوئے پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف زرداری کا کلفٹن کراچی کا گھر منجمد کرنے کی استدعا کردی۔ نیب نے جعلی اکاؤنٹس کیس میں سابق صدر آصف زرداری کا کلفٹن کراچی گھر منجمد کرنے پراحتساب عدالت میں مزید پڑھیں

یوم شہدائے کشمیر آزادی کیلئے لازوال قربانیوں کی یاد دلاتا ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

راولپنڈی (ڈیلی اردو) ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل بابر افتخار نے یوم شہدائے کشمیر پر پیغام میں کہا ہے کہ یوم شہدا کشمیر یاد دلاتا ہے اس آزادی کی قیمت کی جو بہادر کشمیریوں نے ادا کی ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک پیغام میں میجر جنرل بابر افتخار مزید پڑھیں

لبنان: سابق وزیراعظم رفیق حریری قتل کیس کی تحقیقات مکمل

بیروت (ڈیلی اردو/نیوز ایجنسی) 7 اگست کو لبنان میں سابق وزیراعظم رفیق حریری کے قتل کی تحقیقات کے لیے قائم کردہ خصوصی عدالت یورپ کے معیاری وقت کےمطابق دن گیارہ بجے ایک اوپن سیشن میں فیصلہ جاری کرے گی۔ یہ خصوصی ٹرائل کورٹ سنہ 2009 میں قائم کی گئی تھی۔ عدالت نے حزب اللہ کے مزید پڑھیں

کشمیر میں بھی بوسنیا کی طرح قتل عام کا خدشہ ہے، وزیراعظم عمران خان

اسلام آباد (ڈیلی اردو) وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ مقبوضہ کشمیر میں بھی بوسنیا کی طرح قتل عام کا خدشہ ہے۔ آج بھی سربرینکا میں قتل عام صدمے کا باعث ہے صدمہ ہے۔ عالمی برادری نے کس طرح اس قتل عام کی اجازت دی عالمی دنیا کو ایسے واقعات کا تدارک کرنا ہو مزید پڑھیں

کرپشن کے الزامات پر مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا اجمل وزیر عہدے سے فارغ

پشاور (ڈیلی اردو) وزیراعلی خیبر پختونخوا محمود خان نے کرپشن کے الزامات پر مشیر اطلاعات اجمل وزیر کو ان کے عہدے سے فارغ کردیا۔ خیبر پختونخوا حکومت کے نوٹی فکیشن کے مطابق اجمل خان وزیر سے فوری طور پر مشیر برائے اطلاعات اور تعلقات عامہ کا قلمدان واپس لے لیا ہے۔ ان کی جگہ محکمہ مزید پڑھیں

مسلمانوں کی حکومت میں 1400 سالہ تاریخ میں اقلیتیں کبھی غیر محفوظ نہیں ہوئیں، خواجہ آصف

اسلام آباد (ڈیلی اردو/آن لائن) پاکستان مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنما و سابق وفاقی وزیر اور ممبر قومی اسمبلی خواجہ آصف نے کہا ہے کہ ہندوستان اور کشمیر میں مسلمانوں پر گزشتہ ایک سال سے شدید ظلم ہورہا ہے، ہمارے ملک میں اقلیتوں کیخلاف سوشل میڈیا پر مہم چلائی جارہی ہے، اقلیتوں کا ہمارے مزید پڑھیں

‏پاراچنار: طوری بنگش قبائلی عمائدین اور علماء کرام کا مشترکہ جرگہ، مقدمات خارج کرنیکا مطالبہ

پاراچنار (محمد صادق) قبائلی ضلع کرم کے ہیڈ کوارٹرز پاراچنار میں طوری بنگش قبائل کے عمائدین اور علماء کا مشترکہ جرگہ منعقد ہوا جس میں جائیداد کے تنازعے کے علاقے کے غیر یقینی صورتحال اور قبائیلی عمائیدین کے خلاف درج ایف آئی آر ختم کرنے سمیت اہم مسائل پر بات چیت کی گئی۔ پاراچنار کے مزید پڑھیں

کراچی: بلدیہ ٹاؤن فیکٹری میں آتشزدگی حادثہ نہیں دہشتگردی تھا، جے آئی ٹی رپورٹ

کراچی (ڈیلی اردو) بلدیہ ٹاؤن فیکٹری سانحے کی تحقیقات کیلئے بنائی گئی جوائنٹ انوسٹی گیشن (جے آئی ٹی) کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ 2012ء میں پیش آتشزدگی کا یہ واقعہ دہشتگردی تھا۔ تفصیلات کے مطابق سانحہ بلدیہ فیکٹری کی جے آئی ٹی رپورٹ 27 صفحات پر مشتمل ہے۔ سندھ حکومت کی جانب سے یہ مزید پڑھیں

اسلام آباد میں مندر کی تعمیر کے خلاف جماعت اسلامی کا احتجاج

راولپنڈی (ڈیلی اردو) اسلام آباد میں مندر کی تعمیر کے خلاف جماعت اسلامی پاکستان نے مری روڈ لیاقت باغ پر پُرامن احتجاجی مظاہرہ کیا۔ مظاہرین نے ہاتھوں میں پلے کارڈز اٹھا رکھے تھے جن پر اسلام آباد میں مندر کی تعمیر کے خلاف نعرے درج تھے۔ مظاہرین سے خطاب کرتے ہوئے صوبائی ڈپٹی سیکرٹری جنرل مزید پڑھیں