مسلم لیگ ق نے اسلام آباد میں مندر کی تعمیر کی مخالفت کردی

لاہور (ڈیلی اردو) پاکستان مسلم لیگ (ق) نے اسلام آباد میں مندر کی تعمیر کی مخالفت کرتے ہوئے اعتراض اٹھایا ہے کہ یہ نہ صرف ‘اسلام کی روح کے مفافی ہے’ بلکہ ‘ریاست مدینہ کی بھی توہین ہے’۔ ڈان اخبار کے مطابق پنجاب اسمبلی کے اسپیکر چوہدری پرویز الٰہی نے اپنے ایک بیان میں کہا مزید پڑھیں

پی ٹی آئی کی حکومت آصف زرداری کو قتل کروانا چاہتی ہے، بلاول بھٹو

لاہور (ڈیلی اردو) چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو کا کہنا ہے کہ حکومت زرداری کو مارنا چاہتی ہے، حکومت بہتری لانے کے بجائے معاملات مزید بگاڑ رہی ہے۔ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کی حکومت صدر آصف زرداری کو قتل مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کے نام کھلا خط

مجھے افسوس کے ساتھ آج یہ لکھنا پڑ رہا ہے کہ اپ نے قبائلی ضلع کرم کے عوام کے ساتھ سوتیلی ماں کا سلوک شروع کیا ہے۔ متنازعہ زمین کے مالکانء جب فش نے گزشتہ کئی سالوں سے تمام دروازوں پر دستک دی مگر کسی نے ان کے فریاد کو نہیں سنا۔ کرم ایک حساس مزید پڑھیں

بھارت میرا تختہ الٹنے کا منصوبہ بنارہا ہے، نیپالی وزیر اعظم کے پی اولی

کٹھمنڈو (ڈیلی اردو/ڈوئچے ویلے) نیپال کے وزیر اعظم کھڑگ پرساد شرما اولی نے الزام لگایا ہے کہ بھارت ان کا تختہ الٹنے کے منصوبے بنارہا ہے، نئی دہلی نے تاہم اس الزام پر ابھی کوئی ردعمل ظاہر نہیں کیا ہے۔ نیپالی وزیراعظم کا یہ تازہ بیان دونوں پڑوسی ملکوں کے تعلقات میں بڑھتی ہوئی خلیج مزید پڑھیں

مردان: جماعت اسلامی کے رہنما مشتاق سیماب ایڈووکیٹ کے حجرے پر دستی بم سے حملہ، بچہ زخمی

اسلام آباد (ش ح ط) صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع مردان میں جماعت اسلامی پاکستان کے رہنما مشتاق سیماب ایڈووکیٹ کے گھر پر نامعلوم افراد نے دستی بم سے حملہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق جماعت اسلامی کے ضلعی رہنما اور سابق تحصیل نائب ناظم مشتاق سیماب ایڈووکیٹ کے حجرے پر جمعے اور جمعرات کے مزید پڑھیں

سابق امیر جماعت اسلامی سید منور حسن انتقال کرگئے

کراچی (ڈیلی اردو) سابق امیر جماعت اسلامی پاکستان سید منور حسن انتقال کر گئے۔ سید منور حسن کے انتقال کی تصدیق ان کے بیٹے طلحہ منور حسن نے کرتے ہوئے کہا کہ والد کی اچانک طبیعت خراب ہوئی تو انہیں قریبی اسپتال لے گئے جہاں ڈاکٹروں نے ان کے انتقال کی تصدیق کر دی۔ سید مزید پڑھیں

وزیراعظم عمران خان نے القاعدہ کے سربراہ اسامہ بن لادن کو شہید قرار دیدیا

اسلام آباد (ڈیلی اردو) وزیر اعظم عمران خان آج قومی اسمبلی میں کی گئی خطاب پر سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے تنقید کا نشانہ بنے ہوئے ہیں جس میں انہوں نے عالمی دہشت گرد تنظیم القاعدہ کے بانی سربراہ اور 11/9 واقعہ میں ملوث مرکزی ملزم اُسامہ بن لادن کو شہید کہہ کر پکارا۔ مزید پڑھیں

پاراچنار: صدائے مظلومین کا حکومتی ذمہ داروں پر ہراساں کرنے کا الزام

پاراچنار (محمد صادق) پاراچنار کے سیاسی و سماجی رہنماؤں نے کہا ہے کہ وہ سیکیورٹی فورسز کے حامی اور پاکستان سے بے پناہ محبت کرتے ہیں مگر انہیں حکومتی ذمہ دار افراد مختلف طریقوں اور بہانوں سے تنگ کررہے ہیں جو افسوس ناک ہے۔ پاراچنار میں مشترکہ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے صدائے مظلومین مزید پڑھیں

سینیٹ میں نبی اکرم ﷺ کے نام مبارک کیساتھ ’خاتم النبیین‘ لکھنے کی قرارداد منظور

اسلام آباد (ڈیلی اردو) سینیٹ میں بھی نصاب اور دستاویزات میں نبی کریم ﷺ کے اسمِ مبارک کے ساتھ ’خاتم النبیین‘ لکھنے کی قرارداد متفقہ طور پر منظور کرلی گئی۔ تفصیلات کے مطابق پارلیمنٹ کے ایوان بالا سینیٹ کے اجلاس میں نصاب اور دستاویزات میں نبی کریم ﷺ کے نام کے ساتھ خاتم النبیین لکھنے مزید پڑھیں

قومی اسمبلی میں حضرت فاطمہ الزہرا کی حرمت کے تحفظ بارے قرارداد متفقہ منظور

اسلام آباد (ش ح ط) قومی اسمبلی نے حرمت حضرت فاطمہ زہرا سلام‌ اللہ علیہا کے حوالے سے قرارداد متفقہ منظور کرلی گئی ہے، قرارداد میں سیدہ فاطمہ زہرا سلام‌ اللہ علیہا کی شان میں گستاخی کرنے والے سکالر اشرف جلالی کے خلاف کارروائی کا مطالبہ کیا گیا۔ قرارداد میں حکومت و اپوزیشن کی جانب سے مزید پڑھیں