توہین عدالت کیس: فردوس عاشق اعوان اور غلام سرور چوہدری کی معافی قبول کرلی

اسلام آباد (ڈیلی اردو) اسلام آباد ہائی کورٹ نے توہین عدالت کیس میں فردوس عاشق اعوان اور غلام سرور خان کی معافی قبول کر لی ہے۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ نے محفوظ شدہ فیصلہ سنایا، فیصلہ آنے پر وفاقی غلام سرور نے کہا کہ فیصللے پرعدالت مزید پڑھیں

اسلام آباد: اکیڈمک اسٹاف ایسوسی ایشن انٹرنیشنل اسلامک یونیورسٹی کی انتظامیہ کیخلاف دھرنا دے گی

اسلام آباد (انعم پرویز) انٹرنیشنل اسلامک یونیورسٹی اسلام آباد کے اساتذہ جبری برطرفیوں کے خلاف، الاونسسز کی بحالی اور ترقیوں کے سلسلہ میں کل بروز پیر کو احتجاجی مظاہرہ کریں گے۔ اکیڈمک اسٹاف ایسوسی ایشن کے قائدین اور پروفیسرز یونیورسٹی گیٹ سے کشمیر ہائی وے تک ریلی نکالیں گے جس میں مطالبات کی فہرست یونیورسٹی مزید پڑھیں

دوما کیمیائی حملہ: امریکا، برطانیہ اور فرانس نے جھوٹی رپورٹ پر شام پر حملہ کیا: برطانوی اخبار کا انکشاف

لندن (ڈیلی اردو) گزشتہ برس دنیا بھر پر گہرا اثر چھوڑنے والے شام کے شہر دوما میں ہونے والے حملوں سے متعلق انتہائی حیران کن انکشافات سامنے آئے ہیں کہ وہاں کیمیائی حملہ ہوا ہی نہیں تھا۔ اقوام متحدہ کے ایک اہلکار کی لیک ای میل میں انکشاف ہوا ہے کہ شام میں کیمیائی حملے مزید پڑھیں

حکومت کی کارکردگی کھودا پہاڑ نکلا چوہا کے مترادف ہے: سراج الحق

لاہور (ڈیلی اردو) امیر جماعت اسلامی سینٹر سراج الحق نے کہا ہے کہ حکومت کی کارکردگی کھودا پہاڑ نکلا چوہا کے مترادف ہے، ملک کو 72 سال سے اشرافیہ نے یرغمال بنا رکھا ہے، ملک میں نوجوان بے روزگار ہیں، حکومت کارخانے کے بجائے لنگر خانے تعمیر کر رہی ہے۔ لاہور میں ریلی سے خطاب مزید پڑھیں

امریکا نے ایران کے وزیر اطلاعات جواد آذری پر پابندی عائد کر دی، اثاثے منجمد

واشنگٹن (ڈیلی اردو/نیوز ایجنسی) امریکا نے ایران کے وزیر اطلاعات پر پابندی عائد کر دی، جواد آذری کے امریکا میں اثاثے بھی منجمد کر دیے گئے۔ تفصیلات کے مطابق امریکا نے ایران کے وزیر اطلاعات جواد آذری پر پابندی عاید کرتے ہوئے ملک میں ان کے اثاثے منجمد کر دیے۔ پابندی کے بعد امریکی شہری مزید پڑھیں

نادرا کے پاس”حافظ حمد اللہ“ اور خاندان کا ریکارڈ موجود نہیں

اسلام آباد (ڈیلی اردو) نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) نے اسلام آباد ہائی کورٹ میں جمعیت علمائے اسلام (ف) کے رہنما حافظ حمداللہ کا شناختی کارڈ بحال نہ کرنے کی استدعا کرتے ہوئے کہا ہے کہ سیکیورٹی ادارے نے رپورٹ دی ہے کہ حمد اللہ کی دستاویزات بوگس ہیں اور وہ افغان شہری مزید پڑھیں

اسلام آباد: قرآن پاک کی بے حرمتی کے خلاف ناروے کے سفیر کی دفتر خارجہ طلبی

اسلام آباد (ڈیلی اردو) قرآن پاک کی بے حرمتی کے خلاف ناروے کے سفیر کی دفتر خارجہ طلبی کی ہے۔ پاکستان نے ذمہ داروں کو کٹہرے میں لانے کا مطالبہ کیا ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق قرآن پاک کی بے حرمتی کیخلاف ناروے کے سفیر کو دفتر خارجہ طلب کر کے پاکستان کے شدید مزید پڑھیں

ایران میں مظاہرین کے خلاف کریک ڈاؤن، 100 رہنما گرفتار

تہران (ڈیلی اردو/نیوز ایجنسی) ایرانی پولیس اور سیکورٹی فورسز نے ملک میں حکومت مخالف مظاہروں کے خلاف کریک ڈاؤن کے دوران احتجاج کرنے والے 100 سرکردہ لیڈروں کو گرفتار کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔ ایرانی عدلیہ کے ترجمان نے ٹوئٹر پر کہا کہ ایران کے سپاہ پاسداران انقلاب نے ملک بھر میں 100 مظاہرین لیڈروں مزید پڑھیں

حکومت کا لیفٹیننٹ جنرل (ر) عاصم سلیم باجوہ کو سی پیک اتھارٹی کا سربراہ بنانے کا فیصلہ

اسلام آباد (ڈیلی اردو) وفاقی حکومت نے لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ عاصم سلیم باجوہ کو پاک چین اقتصادی راہدرای (سی پیک) اتھارٹی کا چیئرمین بنانے کا فیصلہ کیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق وفاقی کابینہ نے پاک فوج کے ریٹائرڈ لیفٹیننٹ جنرل عاصم سلیم باجوہ کو پاک چین اقتصادی راہداری (سی پیک) کا سربراہ بنانے کا مزید پڑھیں

میانوالی: نواز شریف کو جہاز کی سیڑھیاں چڑھتا دیکھ کر حیران رہ گیا، وزیراعظم عمران خان

میانوالی (ڈیلی اردو/اے پی پی) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ میں اپنی کرسی بچانے کے لئے نہیں تبدیلی لانے کے لئے اقتدار میں آیا ہوں، ہماری کوششوں سے ملک درست سمت میں گامزن ہو گیا ہے، کمزور طبقوں اور علاقوں کو ترقی دیں گے، مہنگائی پر قابو پا کر دکھاﺅں گا، تبدیلی تب مزید پڑھیں