یمن جنگ کے خاتمے کا مطالبہ کرنیوالی سعودی شہزادی بسمہ بنت سعود 7 ماہ سے لاپتہ

برلن (ڈیلی اردو/ڈی ڈبلیو) سماجی طور پر انتہائی متحرک اور امریکا جانے کی کوشش کے دوران تحویل میں لی جانے والی سعودی شہزادی بسمہ بنت سعود 7 ماہ سے منظر عام سے غائب ہیں اور کسی سے اُن کا رابطہ نہیں ہوسکا ہے۔ جرمن خبر رساں ادارے ڈوئچے ویلے (ڈی ڈبلیو) کو ذرائع نے بتایا مزید پڑھیں

وزیراعظم عمران خان نے 65 سال سے زائد بیمار قیدیوں کو رہا کرنے کا فیصلہ کرلیا: اسد عمر

اسلام آباد (ڈیلی اردو/ویب ڈیسک) وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر کا کہنا ہے کہ وزیراعظم نے 65 سال سے زائد عمر کے بیمار قیدیوں کو رہا کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اپنے بیان میں اسد عمر نے کہا کہ ایسے بیمار قیدی جو کسی گھناؤنے جرم کے مرتکب نہ ہوں اور ان کی عمر مزید پڑھیں

چین: لاکھوں مسلمان صوبہ سنکیانگ کے حراستی مراکز میں قید ہیں، نیو یارک ٹائمز کا انکشاف

واشنگٹن (ڈیلی اردو) چین کے مسلم اکثریتی صوبے سنکیانگ میں لاکھوں مسلمان خاندان حراستی مراکز میں قید کیے گئے ہیں۔ نیو یارک ٹائمز میں 403 صفحات پر مشتمل چین کے سرکاری دستاویزات پر رپورٹ شائع کی گئی ہے جس میں اعلیٰ حکام نے مقامی حکام کو ہدایات جاری کیں کہ مسلمان اقلیت پر بالکل رحم مزید پڑھیں

ڈی آئی خان: بلوچستان حکومت، چیئرمین سینیٹ اور گورنر کی پیشکش ہوئی ہے، مولانا فضل الرحمٰن

ڈیرہ اسماعیل خان (نمائندہ ڈیلی اردو ) جمعیت علماء اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ ایک اکبر ایس بابر سے بھاگنے والا خود کو کھلاڑی کہتا ہے گزشتہ تقریر بازار میں کھڑے بازاری زبان کی عکاسی کرتی تھی، وزیراعظم کی زبان نہیں تھی اپنی رہائش گاہ پر میڈیا سے گفتگو کرتے مزید پڑھیں

وزیراعظم عمران خان سے آرمی چیف قمر جاوید باجوہ کی ایک ہفتے میں دوسری ملاقات

اسلام آباد (ڈیلی اردو) وزیراعظم عمران خان سے چیف آف آرمی اسٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ نے ایک ہفتے میں دوسری مرتبہ ملاقات کی ہے۔ آرمی چیف اور عمران خان کے درمیان یہ ملاقات وزیر اعظم ہاؤس میں ہوئی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق وزیراعظم عمران خان سے پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باوجوہ مزید پڑھیں

سینیٹ کمیٹی برائے داخلہ کا پاراچنار میں 5 سالہ بچی گل سکینہ کی قتل اور زیادتی کا سخت نوٹس

اسلام آباد (ڈیلی اردو) خیبر پختونخوا کے قبائلی ضلع کرم کے ہیڈ کوارٹر پاراچنار کے نواحی گاؤں پیواڑ میں دو روز قبل 5 سالہ بچی گل سکینہ کو جنسی زیادتی کے بعد قتل کردیا تھا۔ پولیس کے مطابق گل سکینہ سکول گئی تھی لیکن واپس نہ آئی۔ تاخیر ہونے پر اہل خانہ میں تشویش کی مزید پڑھیں

کراچی: 96 افراد کو قتل کرنیوالا ایم کیو ایم کا ٹارگٹ کلر یوسف ٹھیلے گرفتار، فاروق ستار سے رابطے کا انکشاف

کراچی (ڈیلی اردو) کراچی میں اینٹی سٹریٹ کرائم فورس اور سولجر بازار پولیس نے بڑی کارروائی کرتے ہوئے ایم کیو ایم لندن کے ٹارگٹ کلر یوسف ٹھیلے والے کو گرفتار کرلیا۔ ملزم حساس اداروں کے جوانوں، سیاسی کارکنوں، سرکاری ملازمین سمیت دیگر افراد کے قتل کی 96 وارداتوں میں ملوث ہے۔ ملزم یوسف عرف ٹھیلے مزید پڑھیں

ہمیں طعنہ نہ دیں، نوازشریف کو باہر جانے کی اجازت وزیراعظم نے خود دی: چیف جسٹس آصف کھوسہ

اسلام آباد (ویب ڈیسک) چیف جسٹس آصف سعید کھوسہ کا کہنا ہے کہ وزیراعظم عمران خان نے خود نوازشریف کو باہر جانے کی اجازت دی تھی، ہائی کورٹ نے صرف جزویات طے کیں۔ چیف جسٹس آصف سعید کھوسہ نے وزیراعظم کا عدلیہ سے متعلق بیان پر جواب دیتے ہوئے کہا کہ وزیراعظم نے جس کیس مزید پڑھیں

لندن: نواز شریف کے پلیٹ لیٹس کی کمی زہر خورانی کی وجہ سے ہوسکتی ہے، حسین نواز

لندن (مانیٹرنگ ڈیسک) سابق وزیراعظم نواز شریف کے صاحبزادے حسین نواز نے کہا ہے کہ نواز شریف کے پلیٹ لیٹس کی کمی زہر خورانی کی وجہ سے ہوسکتی ہے۔ زہرخورانی کی تحقیقات ہونی چاہیے۔ ایون فیلڈ ہاؤس پارک لین میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے حسین نواز نے کہا کہ اس وقت میاں صاحب کا مزید پڑھیں

سابق وزیراعظم نواز شریف لندن پہنچ گئے

لندن (ڈیلی اردو/ ویب ڈیسک) سابق وزیراعظم میاں محمد نواز شریف قطر ایئرویز کی ایئر ایمیولینس اے 7، ایم ای ڈی کے ذریعے لندن پہنچے۔ اس سے قبل انہوں نے دوحہ میں ڈیڑھ گھنٹہ قیام کیا جہاں طیارے کی ری فیولنگ کی جبکہ سابق وزیراعظم کا رائل ٹرمینل لاؤنج میں طبی معائنہ بھی کیا گیا۔ مزید پڑھیں