طالبان کا چین میں افغان امن مذاکرات میں شرکت کا اعلان

کابل (ڈیلی اردو) افغان طالبان کے ترجمان سہیل شاہین نے چین میں افغان امن مذاکرات میں شرکت کا اعلان کردیا۔ تفصیلات کے مطابق دوحہ میں طالبان دفتر کے ترجمان سہیل شاہین نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر کہا ہے کہ طالبان کا وفد 28 اور 29 اکتوبر کو چین میں ہونے والے انٹرا مزید پڑھیں

امریکی صدر ٹرمپ نے ایران پر حملے کا عندیہ دے دیا

واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک بار پھر ایران پر حملے کا عندیہ دے دیا ہے اور ان کا کہنا ہے کہ امریکا اس حوالے سے مکمل طور پر تیار ہے۔ صدر ٹرمپ نے پیر کے روز وائٹ ہاؤس میں کابینہ کے اجلاس کے دوران صحافیوں سے گفتگو میں کہا کہ ہم مزید پڑھیں

غیر ملکی سفارتکاروں، صحافیوں کو لائن آف کنٹرول کا دورہ کرایا گیا: ترجمان دفتر خارجہ

اسلام آباد (ڈیلی اردو) ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ بھارتی آرمی چیف بپن راوت کے جھوٹ کو بے نقاب کرنے کے لیے سفارتکاروں اور ذرائع ابلاغ کا لائن آف کنٹرول کا دورہ کرایا گیا۔ ڈاکٹر محمد فیصل کے مطابق بھارت کی طرف سے حالیہ سیز فائر کی خلاف ورزی والے علاقے میں دورہ مزید پڑھیں

نواز شریف کو کچھ ہوا تو ذمہ دار عمران خان ہوں گے: احسن اقبال

اسلام آباد (ڈیلی اردو) پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما احسن اقبال کا کہنا ہے کہ نواز شریف کو کچھ ہوا تو ذمہ دار عمران خان ہوں گے۔ پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما احسن اقبال کا میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہنا تھا کہ کل نواز شریف کی طبیعت اچانک ناساز ہوئی اور تحریک مزید پڑھیں

لاہور: کیپٹن (ر) صفدر کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا گیا

لاہور (ویب ڈیسک) کیپٹن (ر) محمد صفدر کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا گیا۔  گزشتہ روز سابق وزیراعظم نواز شریف کی طبیعت ناساز ہونے پر انہیں قومی احتساب بیورو (نیب) دفتر سے سروسز اسپتال لاہور منتقل کیا گیا تھا جس کے فوری بعد کیپٹن (ر) صفدر نے نواز شریف کو زہر دیے جانے کا مزید پڑھیں

ٙکینیڈا: جسٹن ٹروڈو کی پارٹی نے انتخابات میں مسلسل دوسری فتح حاصل کر لی

اوٹاوا (ڈیلی اردو) کینیڈا کے وزیراعظم جسٹن ٹروڈو حالیہ انتخابات میں مسلسل دوسری مرتبہ کامیابی کے بعد اقتدار حاصل کرنے میں کامیاب ہوگئے تاہم توقع کے برخلاف بہترین نتائج دینے کے باوجود وہ پہلے جیسی اکثریت سے محروم ہوگئے ہیں۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق جسٹس ٹروڈو کی لبرل پارٹی نے پارلیمنٹ میں سب سے زیادہ مزید پڑھیں

ڈاکٹر عدنان نے نوازشریف کو خون پتلا کرنے والی دوا دی: ترجمان نیب کا دعویٰ

لاہور (ڈیلی اردو) سابق وزیراعظم کے پلیٹلیٹس کم ہونے پر نیب کا موقف بھی سامنے آگیا ہے۔ ترجمان نیب کے مطابق نوازشریف کا ڈینگی ٹیسٹ نیگیٹو آیا ہے، پلیٹ لیٹس کی کمی ادویات کا اثر ہوسکتی ہیں۔ نیب حکام کی جانب سے جاری بیان کے مطابق ڈاکٹر عدنان نے نوازشریف کو خون پتلا کرنے کی مزید پڑھیں

نواز شریف کے صاحبزادے حسین نواز کا والد کو زہر خورانی کا خدشہ

اسلام آباد (ڈیلی اردو) نواز شریف کے صاحبزادے حسین نواز نے والد کو زہر خورانی کا خدشہ ظاہر کردیا ہے، اپنے ٹویٹ میں حسین نواز کا کہنا تھا کہ یہ آج کا نہیں بہت عرصے سے طے شدہ طبی معاملہ ہے کہ پلیٹ لیٹس کی کمی کی ایک وجہ زہر بھی ہو سکتی ہے، جو مزید پڑھیں

پاکستان میں تعینات غیر ملکی سفارتکاروں اور میڈیا کا ایل او سی کا دورہ، بھارت کی عدم شرکت

اسلام آباد (ویب ڈیسک) پاکستان میں تعینات غیر ملکی سفیروں اور غیر ملکی صحافیوں نے لائن آف کنٹرول کا دورہ کیا جبکہ بھارتی نمائندوں نے اپنے جھوٹ کا پردہ چاک ہونے کے ڈر سے اس دورے میں شرکت نہیں کی۔ دفتر خارجہ کی جانب سے اس دورے کا اہتمام کیا گیا تاکہ آزاد کشمیر میں مزید پڑھیں

سابق وزیراعظم نوازشریف کی طبیعت بگڑ گئی، سروسز ہسپتال منتقل، کیپٹن (ر) صفدر گرفتار

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ ن کے قائد میاں محمد نواز شریف کی طبیعت بگڑ گئی‘ انہیں کوٹ لکھپت جیل سے سروسز اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ کارکنان اسپتال پہنچ گئے، سیکورٹی اداروں سے تلخ کلامی اور ہاتھاپائی، پارٹی رہنماؤں کو بھی اسپتال کے گیٹ پر روک دیا گیا، حکام نے سابق مزید پڑھیں