سعودی عرب: او آئی سی کیطرف سے اسرائیلی ‘جنگی جرائم‘ کی مذمت

جدہ (ڈیلی اردو/اے پی/اے ایف پی/رائٹرز/ڈی پی اے) مسلم ممالک پر مشتمل اسلامی تعاون کی تنظیم نے غزہ میں ہسپتال پر حملے کے حوالے سے اسرائیلی دعووں کو مسترد کر دیا اور مغربی ممالک کے ‘دوہرے معیار‘ پر بھی تنقید کی ہے۔ On now: The extraordinary meeting of the OIC Executive Committee to address the مزید پڑھیں

ہم آپ کے حقِ دفاع کی حمایت کرتے ہیں، برطانوی وزیراعظم رشی سونک

تل ابیب (ڈیلی اردو/بی بی سی) اسرائیلی وزیر اعظم بینیامن نیتن یاہو نے اسرائیل آنے پر برطانیہ کے وزیر اعظم رشی سونک کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ یہ دورہ ’حمایت کا ایک مضبوط پیغام دیتا ہے، ہم اس کی دل کی گہرائیوں سے تعریف کرتے ہیں۔‘ Prime Minister Netanyahu:"Prime Minister @RishiSunak, I want مزید پڑھیں

امریکہ نے اسرائیل اور غزہ کے بارے میں سلامتی کونسل کی قرار داد ویٹو کردی

نیو یارک (ڈیلی اردو/رائٹرز/وی او اے) امریکہ نے بدھ کے روز اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی اس قرار داد کو ویٹو کر دیا ہے جس میں اسرائیل اور فلسطینی حماس عسکریت پسندوں کے درمیان تنازعے میں انسانی ہمدردی کی بنیاد پر دی جانے والی امداد کی ترسیل کے لیے وقفوں کا مطالبہ کیا گیا مزید پڑھیں

اسرائیل کے خلاف لڑائی میں ’حصہ ڈالنے کو تیار‘ حزب اللہ کیسے وجود میں آئی اور اس کی عسکری قوت کتنی ہے؟

لندن (ڈیلی اردو/بی بی سی) دنیا اب بھی 7 اکتوبر کے اسرائیل پر ہونے والے فلسطینی جنگجو گروپ حماس کے غیر معمولی حملے اور اس کے بعد کی جوابی اسرائیلی کارروائیوں اور غزہ کی پٹی پر متوقع زمینی حملے سے دوچار ہے۔ اسرائیل پر اچانک حملے کے بعد، جس میں کم از کم 1400 افراد مزید پڑھیں

کیا روس جوہری ہتھیار ٹیسٹ کرنے کا منصوبہ بنا رہا ہے؟

ماسکو (ڈیلی اردو/اے پی/ڈی پی اے) روس نے باضابطہ طور پر ایک اور بین الاقوامی سکیورٹی معاہدے سے دستبرداری اختیار کرنے کا عمل شروع کر دیا ہے۔ اس طرح روس میں کئی دہائیوں بعد پہلی مرتبہ جوہری ہتھیاروں کے تجربات کی راہ ہموار ہو جائے گی۔ روسی پارلیمان کے ایوان زیریں (اسٹیٹ ڈوما) نے آج مزید پڑھیں

ایران کی اسرائیل کیخلاف کارروائی کی دھمکی: ایران اور حماس کے درمیان تعلقات اتنے گہرے کیسے ہوئے؟

واشنگٹن (ڈیلی اردو/بی بی سی) ایران کے وزیرِ خارجہ نے کہا ہے کہ اسرائیل کو غزہ پر حملوں کی اجازت نہیں دی جائے گی اور خبردار کیا کہ آئندہ چند گھنٹوں میں اگر ’فلسطینیوں پر حملے‘ نہ رکے تو ’پیشگی کارروائی‘ کی جا سکتی ہے۔ ایرانی وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان نے کہا کہ اگر مزید پڑھیں

غزہ میں ہسپتال پر کارروائی بظاہر اسرائیل سے نہیں ہوئی، امریکی صدر بائیڈن

واشنگٹن (ڈیلی اردو/اے پی/وی او اے) امریکہ کے صدر جو بائیڈن نے غزہ کے اسپتال پر دھماکے سے متعلق کہا ہے کہ بظاہر یہ کارروائی اسرائیل نے نہیں کی بلکہ دوسری جانب سے ہوئی ہے۔ صدر بائیڈن بدھ کو تل ابیب کے بن گورین ایئرپورٹ پہنچے جہاں اسرائیلی وزیرِ اعظم بن یامین نیتن یاہو نے مزید پڑھیں

غزہ ہسپتال حملہ: سعودی عرب، پاکستان سمیت کئی مسلم ممالک کی اسرائیل کی مذمت

واشنگٹن (ڈیلی اردو/رائٹرز/وی او اے) دنیا کے کئی مسلم ممالک نے غزہ کے ایک اسپتال پر منگل کو ہونے والے حملے کا ذمے دار اسرائیل کو قرار دیتے ہوئے اس کارروائی کی مذمت کی ہے جب کہ اسرائیل نے اسپتال کو نشانہ بنانے کی تردید کی ہے۔ غزہ کے الاہلی اسپتال پر حملے میں کم مزید پڑھیں

جب ‘سی آئی اے’ نے چار دن میں ایران کی منتخب حکومت کا تختہ الٹ دیا

واشنگٹن (ڈیلی اردو/اے پی/وی او اے) اگست 1953 میں ایران کے وزیرِ اعظم محمد مصدق کی حکومت کا تختہ الٹنے میں امریکہ کی سینٹرل انٹیلی جینس ایجنسی (سی آئی اے) کے کردار کے بارے میں اب تک کئی امریکی سرکاری دستاویزات سامنے آچکی ہیں۔ مختلف ادوار میں سی آئی اے اور محکمۂ خارجہ نے ایسی مزید پڑھیں

ایران کی ’فلسطینیوں پر حملے نہ روکنے‘ پر اسرائیل کے خلاف ’پیشگی کارروائی‘ کی دھمکی

تہران (ڈیلی اردو/ بی بی سی) ایران کے وزیرِ خارجہ نے کہا ہے کہ اسرائیل کو غزہ پر حملوں کی اجازت نہیں دی جائے گی اور خبردار کیا کہ آئندہ چند گھنٹوں میں اگر ’فلسطینیوں پر حملے‘ نہ رکے تو ’پیشگی کارروائی‘ کی جا سکتی ہے۔ ایرانی وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان نے کہا کہ مزید پڑھیں