اگر اسرائیل نے جنگ بند نہ کی تو خطے کے حالات قابو سے باہر ہو جائینگے، ایران کی تنبیہ

تہران (ڈیلی اردو/بی بی سی) اتوار کو ایران کے وزیر خارجہ نے اسرائیل اور امریکہ کو خبردار کیا ہے کہ اگر اسرائیل اپنی فوجی کارروائیوں کو فوری طور پر نہیں روکتا تو مشرق وسطیٰ کے حالات قابو سے باہر ہو جائیں گے۔ تہران میں خطاب کرتے ہوئے وزیرخارجہ حسین امیر عبداللہیان نے کہا کہ ’میں مزید پڑھیں

اسرائیل حماس جنگ: چین نے خصوصی ایلچی مشرق وسطی بھیج دیا

بیجنگ (ڈیلی اردو/اے پی/وی او اے) چین کے صدر ر شی جن پنگ نے مشرق وسطی میں جاری جنگ پر اپنا پہلا عوامی بیان دیتے ہوئے اسرائیل اور حماس کی لڑائی میں جنگ بندی کا مطالبہ کیا ہے اور زور دیا ہے کہ دو ریاستی حل کے ذریعے”فلسطین کی ایک آزاد ریاست” کا قیام ہی مزید پڑھیں

چین پاکستان سے اپنے شہریوں کے تحفظ کی ‘ضمانت’ کیوں مانگ رہا ہے؟

کراچی (ڈیلی اردو/وی او اے) چینی صدر شی جن پنگ نے وزیرِ اعظم پاکستان انوار الحق کاکڑ سے اپنی حالیہ ملاقات میں ایک بار پھر پاکستان میں مختلف منصوبوں پر کام کرنے والے چینی شہریوں کے تحفظ اور ان کی سلامتی کو یقینی بنانے پر زور دیا ہے۔ Caretaker Prime Minister’s Meeting with President Xi مزید پڑھیں

بلقان کے چھ ممالک یورپی یونین میں کب شامل ہو سکتے ہیں؟

برسلز (ڈیلی اردو/رائٹرز/ڈی پی اے) یورپی کمیشن نے بلقان ریاستوں کی یورپی یونین میں شمولیت کے عمل کو تیز بنانے کے لیے چھ بلین یورو فراہم کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ یورپی یونین نے کئی برس پہلے ان چھ ممالک کو رکنیت دینے کا وعدہ کیا تھا۔ یورپی یونین کی طرف سے جاری ہونے مزید پڑھیں

حماس اور پوٹن جمہوریتوں کو ’ملیامیٹ‘ کرنا چاہتے ہیں، بائیڈن

واشنگٹن (ڈیلی اردو/ڈی پی اے/اے پی/اے ایف پی/رائٹرز) امریکی صدر کا کہنا تھا کہ حماس اور پوٹن دونوں ہی اپنی ہمسایہ جمہوریتوں کو “ملیامیٹ” کردینا چاہتے ہیں۔ بائیڈن نے حماس کے خلاف اسرائیل کی لڑائی اور یوکرین کے دفاع کے لیے امریکی عوام سے 100ارب ڈالر کی فوجی امداد کی اپیل کی۔ President Joe Biden مزید پڑھیں

کینیڈا نے 41 سفارت کاروں کو بھارت سے واپس بلا لیا

اوٹاوا (ڈیلی اردو/اے ایف پی/رائٹرز/اے پی/ڈی پی اے) کینیڈا نے یہ فیصلہ ان الزامات کے درمیان کیا ہے کہ وینکوور کے قریب ایک سکھ علیحدگی پسند رہنما کے قتل کے پیچھے بھارت کا ہاتھ ہے۔ اس واقعے کی وجہ سے اوٹاوا اور نئی دہلی کے درمیان سفارتی تعلقات خراب ہو گئے ہیں۔ کینیڈا نے جمعرات مزید پڑھیں

اسرائیل حماس جنگ: افغانستان کی طالبان حکومت کیوں خاموش ہے؟

اسلام آباد (ڈیلی اردو/وی او اے) اسرائیل اور حماس کے درمیان جنگ کے باعث مشرقِ وسطیٰ میں بڑھتی ہوئی کشیدگی پر افغانستان میں طالبان کے سپریم کمانڈر ہبت اللہ اخوندزادہ نے خاموشی اختیار کر رکھی ہے۔ اس کے برعکس ایران کی حکومت جنگ کے آغاز ہی سے تندوتیز اسرائیل مخالف بیان دے رہی ہے۔ اگرچہ مزید پڑھیں

سعودی عرب: او آئی سی کیطرف سے اسرائیلی ‘جنگی جرائم‘ کی مذمت

جدہ (ڈیلی اردو/اے پی/اے ایف پی/رائٹرز/ڈی پی اے) مسلم ممالک پر مشتمل اسلامی تعاون کی تنظیم نے غزہ میں ہسپتال پر حملے کے حوالے سے اسرائیلی دعووں کو مسترد کر دیا اور مغربی ممالک کے ‘دوہرے معیار‘ پر بھی تنقید کی ہے۔ On now: The extraordinary meeting of the OIC Executive Committee to address the مزید پڑھیں

ہم آپ کے حقِ دفاع کی حمایت کرتے ہیں، برطانوی وزیراعظم رشی سونک

تل ابیب (ڈیلی اردو/بی بی سی) اسرائیلی وزیر اعظم بینیامن نیتن یاہو نے اسرائیل آنے پر برطانیہ کے وزیر اعظم رشی سونک کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ یہ دورہ ’حمایت کا ایک مضبوط پیغام دیتا ہے، ہم اس کی دل کی گہرائیوں سے تعریف کرتے ہیں۔‘ Prime Minister Netanyahu:"Prime Minister @RishiSunak, I want مزید پڑھیں

امریکہ نے اسرائیل اور غزہ کے بارے میں سلامتی کونسل کی قرار داد ویٹو کردی

نیو یارک (ڈیلی اردو/رائٹرز/وی او اے) امریکہ نے بدھ کے روز اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی اس قرار داد کو ویٹو کر دیا ہے جس میں اسرائیل اور فلسطینی حماس عسکریت پسندوں کے درمیان تنازعے میں انسانی ہمدردی کی بنیاد پر دی جانے والی امداد کی ترسیل کے لیے وقفوں کا مطالبہ کیا گیا مزید پڑھیں