ایران نے 60 فیصد افزودہ یورینیم کی تیاری شروع کردی

تہران (ڈیلی اردو/ڈی پی اے/اے ایف پی) تہران حکومت نے کہا ہے کہ اُس نے اپنے فوردو جوہری پلانٹ پر 60 فیصد تک افزودہ یورینیم کی پیداوار کا کام شروع کر دیا ہے۔ ایران کے سرکاری میڈیا کی منگل کو سامنے آنے والی رپورٹوں کے مطابق فوردو کی اُس زیر زمین تنصیب میں یورینیم افزودگی مزید پڑھیں

منظور پشتین اور محسن داوڑ کے وارنٹ گرفتاری جاری

کراچی (ڈیلی اردو) انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت نے اشتعال انگیز تقاریر کے مقدمے میں مفرور ملزمان پی ٹی ایم رہنما منظور پشتین اور ممبر قومی محسن داوڑ کیخلاف مقدمے میں ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیے۔ کراچی سینٹرل جیل میں انسداد دہشتگردی کمپلیکس میں خصوصی عدالت کے روبرو پی ٹی ایم رہنما منظور پشتین مزید پڑھیں

دہشت گردی کی پشت پناہی سے مغرب کو کوئی فائدہ نہیں ہوگا، ایران

تہران (ڈیلی اردو/ اے پی پی) ایران نے امریکا اور یورپی ممالک پر دہشت گردی کی پشت پناہی کا الزام عائد کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ ان کے مفادمیں نہیں۔ صدر ابراہیم رئیسی نے خبردار کیا کہ دہشت گردی کی پشت پناہی یقینی طور پر انکے مفاد میں نہیں ہو گی۔ چینی خبر رساں مزید پڑھیں

کچھ غلط فہمیوں کی وجہ سے ٹی ٹی پی کیساتھ سیز فائر برقرار نہ رہ سکا، بیرسٹر سیف

پشاور (ڈیلی اردو) معاون خصوصی وزیراعلی خیبر پختونخوا بیرسٹر محمد علی سیف کا کہنا ہے کہ کالعدم تنظیم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) اور حافظ گل بہادر گروپ کے درمیان صلح کے لیے کردار ادا کرنے کو تیار ہوں۔ بیرسٹر محمد علی سیف کا ایک انٹر ویو کے دوران کہنا تھا کہ حافظ گل مزید پڑھیں

شمالی کوریا: کم جانگ کی بیٹی کا اچانک منظرِعام پر آنا میزائل لانچ سے بھی زیادہ اہم کیسے؟

سیول (ڈیلی اردو/بی بی سی) شمالی کوریا کے رہنما کم جانگ ان پہلی مرتبہ کسی عوامی مقام پر اپنی جوان بیٹی کو ساتھ لے کر آئے ہیں اور یوں ان کی موجودگی کے بارے میں پھیلائی گئی افواہوں کی تصدیق ہوئی ہے۔ خیال کیا جا رہا ہے کہ ان کی بیٹی کا نام کم چو مزید پڑھیں

ایران میں پاسداران انقلاب کا انٹیلی جنس سربراہ ہلاک

تہران (ڈیلی اردو) ایرانی خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ ایرانی پاسداران انقلاب کے انٹیلی جنس کے سربراہ کرنل نادر بیرامی کو صوبہ کرمانشاہ کے شہر سہنا میں “فساد پسندوں” کے ہاتھوں قتل کئے جانے کی اطلاعات ہیں۔ #نادر_بیرامی بیماری زمینه ای داشت!روی زمین اینور اونور میشد!لحظه هلاکتش!#مهسا_امینی pic.twitter.com/6KaA2ri1xK — صادق هدایت (@Sadegh_Hedayat7) November مزید پڑھیں

ایرانی ہتھیاروں کے یورپ میں پھیلنے کا خطرہ ہے، یورپی کمیشن

برسلز (ڈیلی اردو) یورپی کمیشن کی سربراہ وان ڈیر لاین نے ایران کے خلاف مزید پابندیوں کا اشارہ دے دیا۔ یورپی کمیشن کی صدر وان ڈیر لاین نے جمعہ کو خبردار کیا ہے کہ ایرانی ہتھیاروں کے پھیلا سے صرف مشرق وسطی ہی نہیں یورپ کو بھی خطرہ ہے۔ انہوں نے ایران کے خلاف مزید مزید پڑھیں

انسداد دہشت گردی کانفرنس میں مودی کا پاکستان پر بالواسطہ حملہ

نئی دہلی (ڈیلی اردو/ڈوئچے ویلے) بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کا کہنا ہے کہ بعض ممالک اپنی خارجہ پالیسی کے طور پر دہشت گردی کی حمایت کر رہے ہیں۔ اور ایسے ملکوں کو کسی لیت و لعل کے بغیر الگ تھلگ کر دینے کی ضرورت ہے۔ وزیر اعظم نریندر مودی نے جمعہ 18 نومبر کو مزید پڑھیں

ایران: مظاہرین نے آیت اللہ خمینی کے پرانے گھر کو جلا دیا

تہران (ڈیلی اردو/اے ایف پی/رائٹرز/ڈی پی اے) ایرانی مظاہرین نے انقلاب ایران کے بانی آیت اللہ خمینی کے پرانے گھر کو نذر آتش کر دیا ہے۔ سوشل میڈیا ویڈیوز کے مطابق ایرانی حکومت کے سخت کریک ڈاؤن کے باوجود ایران میں مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے۔ سوشل میڈیا پر جاری کردہ ویڈیوز میں مظاہرین کو مزید پڑھیں

بلوچستان: 200 سے زائد لاپتا افراد کے ورثا کی شکایات پر تحقیقات شروع

کوئٹہ (ڈیلی اردو) محکمہ داخلہ بلوچستان نے صوبے میں لاپتا افراد کے ورثا کی جانب سے موصول ہونے والی 222 شکایات کی تحقیقات شروع کردی ہیں۔ ڈان نیوز کے مطابق ایڈیشنل چیف سیکریٹری داخلہ و قبائلی امور زاہد سلیم نے جمعرات کو اسلام آباد ہائی کورٹ کی طرف سے لاپتا افراد کے معاملے پر تشکیل مزید پڑھیں