یورپ کیلئے خطرناک ترین راستہ اختیار کرنیوالے 2 ہزار سے زائد تارکین وطن لاپتہ

روم (ڈیلی اردو) وسطی بحیرہ روم سے یورپ جانے کے لیے دنیا کا سب سے خطرناک راستہ اختیار کرنے والے افراد کی تعداد کئی زیادہ بڑھ چکی ہے۔ برطانوی اخبار کے مطابق یورپ کی سرحدی اور کوسٹ گارڈ ایجنسی نے کہا کہ جنوری اور جولائی کے درمیان غیرقانونی طور پر یورپ جانے والوں کی تعداد مزید پڑھیں

میانمار میں کشتی الٹنے سے 17 روہنگیا ہلاک، 25 سے زائد لاپتہ

رخائن (ڈیلی اردو) میانمار میں 50 روہنگیا مسلمان تارکین وطنوں کو لے جانے والی کشتی ڈوب گئی جس کے نتیجے میں 17 افراد ہلاک ہوگئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق میانمار کی متاثرہ ریاست رخائن میں مسلم کش فسادات کے باعث روہنگیا مسلمان اپنی جانیں بچا کر کشتی کے ذریعے ملائیشیا اور انڈونیشیا میں مزید پڑھیں

اٹلی کے قریب تارکین وطن کی کشتی ڈوبنے سے 41 افراد ہلاک

روم (ڈیلی اردو/اے ایف پی/انسا نیوز) بحیرہ روم میں تارکین وطن کی ایک کشتی ڈوبنے کے نتیجے میں کم از کم 41 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ ہلاک ہونے والوں میں بچے بھی شامل ہیں۔ یہ مہاجرین بہتر مستقبل کے لیے اٹلی پہنچنے کی کوشش میں تھے۔ اطالوی نیوز ایجنسی انسا کے مطابق متاثرہ کشتی مزید پڑھیں

لیمپڈوسا جزائر کے قریب اطالوی کوسٹ گارڈ نے دو حاملہ عورتوں سمیت 57 تارکین وطن کو بچا لیا

روم (ڈیلی اردو/اے پی) اٹلی کے کوسٹ گارڈ کے عملے نے درجنوں غیر قانونی تارکین وطن کو ڈرامائی طور پر امدادی ہیلی کاپٹروں کی مدد سے اس وقت بچا لیا، جب وہ اٹلی کے جزیرے لیمپڈوسا کے ساحل پر موجود خطرناک اور گہری چٹانوں میں پھنسے ہوئے تھے۔ یہ واقعہ اس وقت پیش آیا جب مزید پڑھیں

تیونس کے ساحل پر تارکین وطن کی کشتی ڈوبنے سے متعدد ہلاک، 51 لاپتہ

تیونس سٹی (ڈیلی اردو/رائٹرز/اے ایف پی) تیونس کے ایک جزیرے کے پاس تارکین وطن سے بھری ایک کشتی ڈوبنے سے چار افراد ہلاک اور تقریباً 51 لاپتہ ہیں۔ اس برس اب تک تیونس کے ساحل پر ڈوب کر ہلاک ہونے والے تارکین وطن کی 900 سے زائد لاشیں نکالی جا چکی ہیں۔ تیونس میں ایک مزید پڑھیں

لیبیا میں انسانی اسمگلروں کی قید سے بچوں سمیت 385 پاکستانی بازیاب

طرابلس (ڈیلی اردو/اے پی/ڈی پی اے) ان پاکستانی تارکین وطن کو انسانی اسمگلروں نے تاوان حاصل کرنے کی غرض سے اپنے قبضے میں کر رکھا تھا۔ بتایا گیا ہے کہ رہائی پانے والوں میں بچے بھی شامل ہیں۔ مشرقی لیبیا میں سکیورٹی حکام نے چھاپہ مار کارروائیوں کے ذریعے انسانی اسمگلروں کی تحویل سے کم مزید پڑھیں

لبنان: فلسطینی دھڑوں میں تصادم، کمانڈر اشرف العرموچی سمیت 11 افراد ہلاک، 50 سے زائد زخمی

بیروت (ڈیلی اردو) لبنان کے سب سے بڑے فلسطینی پناہ گزین کیمپ میں دو گروپوں کے درمیان جھڑپوں کے دوران 11 افراد ہلاک اور 50 سے زائد زخمی ہو گئے۔ ???? UNRWA Statement on Ein El Hilweh ???? 11 killed + another 40 were injured, including 1 #UNRWA staff member. Two UNRWA schools have sustained مزید پڑھیں

رواں برس سات ماہ کے دوران یورپ پہنچنے کی کوشش میں 900 تارکین وطن ہلاک ہوئے، تیونس

تیونس سٹی (ڈیلی اردو/اے پی/وی او اے) تیونس کی حکومت نے کہا ہے کہ اس سال کے ابتدائی سات ماہ میں اس کے ساحل کے قریب اب تک 900 سے زیادہ تارکین وطن کشتیوں کے ذریعے یورپ پہنچنے کی کوشش میں ڈوب چکے ہیں۔ اقوام متحدہ نے مزید المناک صورتحال سے خبردار کرتے ہوئے کہا مزید پڑھیں

وفاقی جج نے پناہ گزینوں کے داخلے پر صدر بائیڈن کی پابندیوں کوروک دیا

واشنگٹن (ڈیلی اردو/اے پی/وی او اے) امریکہ کے ایک وفاقی جج نے صدر جو بائیڈن کی انتظامیہ کی عائد کردہ ان پابندیوں کو روکنے کا حکم دیا ہے جس کے تحت امریکی امیگریشن حکام میکسیکو کی سرحد سے آنے والے ان مہاجرین کو پناہ دینے سے انکار کر سکتے تھے جنہوں نے امریکہ آنے سے مزید پڑھیں

بھارت: اتر پردیش پولیس نے 74 روہنگیا مسلمانوں کو گرفتار کرلیا

نئی دہلی (ڈیلی اردو) بھارتی پولیس نے ریاست اتر پردیش سے 74 روہنگیا مسلمانوں کو گرفتار کرلیا۔ گرفتاری کا جواز ان کی غیرقانونی رہائش بتایا گیا ہے، روہنگیا انسانی حقوق گروپ نے گرفتار افراد کی فوری رہائی کا مطالبہ کیا ہے۔ بھارتی پولیس کا کہنا ہے کہ روہنگیا مسلمانوں کو ریاست کے 6 شہروں اور مزید پڑھیں