نیا ریکارڈ قائم: ایک ہی دن میں 5000 سے زائد تارکین وطن 100 کشتیوں میں اٹلی پہنچ گئے

روم (ڈیلی اردو/اے ایف پی/ڈی پی اے) اطالوی جزیرے لامپے ڈوسا پر انسانی حالات کے بارے میں خطرے کی گھنٹیاں بجا دی گئی ہیں۔ وہاں ایک ہی دن میں مہاجرین کی سو سے زائد کشتیاں پہنچیں، جن پر بچوں اور خواتین سمیت پانچ ہزار سے زائد افراد سوار تھے۔ Migrant boats 'queued up' in Lampedusa مزید پڑھیں

طالبان کی پابندیوں سے بچ کر 5 افغان خواتین فرانس پہنچ گئیں

پیرس (ڈیلی اردو/اے ایف پی/وی او اے) فرانسیسی عہدیدار کے مطابق پیر کے روز پانچ ایسی خواتین فرانس پہنچ گئیں جنہوں نے طالبان کے خوف سے بارہا فرانس آنے کی درخواست کی تھی اور یہ بھی کہا تھا کہ فرانس انسانی ہمدردی کی بنیاد پر ایسا راستہ فراہم کرے کہ جو خواتین عام زندگی میں مزید پڑھیں

کینیڈا نے زمینی سرحد پناہ گزینوں کیلئے بند کردی

اوٹاوا (ڈیلی اردو/اے پی پی) کینیڈا نے امریکا کے راستے پہنچنے والے پناہ گزینوں کے لیے اپنی زمینی سرحد بند کر دی ہے۔ برطانوی خبر رساں ادارے کے مطابق رواں برس کینیڈا نے امریکا سے داخل ہونے والے پناہ گزینوں کے بہاؤ کو محدود کرنے کرنے کا فیصلہ کیا تھا تاہم پانچ ماہ گزرنے کے مزید پڑھیں

بیلجیم میں تنہا مردوں کو پناہ نہ دینے کا فیصلہ، انسانی حقوق کی تنظیموں کی مذمت

برسلز (ڈیلی اردو/اے پی/ڈی پی اے) بیلجیم میں تنہا مردوں کو پناہ نہ دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ حکام کے بقول پناہ گاہوں میں گنجائش ختم ہونے کے بعد بچوں والے خاندانوں کو ترجیح دی جائے گی۔ انسانی حقوق کی تنظیموں اور بعض یورپی سیاستدانوں نے اس کی مذمت کی ہے۔ سیاسی شخصیات اور مزید پڑھیں

کرک میں نامعلوم افراد نے 8 سالہ افغان مہاجر بچے کو ذبح کردیا

کرک (ڈیلی اردو) صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع کرک نامعلوم افراد نے 8 سالہ افغان مہاجربچے کو ذبح کرکے لاش کھیتوں میں پھینک دی۔ یہ افسوسناک واقعہ کرک کے علاقہ سرٹ خیل میں پیش آیا، پولیس اور ریسکیو کی ٹیموں نے جائے وقوعہ پر پہنچ کر بچے کی لاش پوسٹ مارٹم کیلئے ہسپتال منتقل کر مزید پڑھیں

شام میں امریکی سینٹرل کمانڈ کا داعش کیمپس کا دورہ

دمشق + واشنگٹن (ڈیلی اردو) امریکی فوج کی سینٹرل کمانڈ کے سربراہ جنرل مائیکل کوریلا نے شام کا دورہ کیا جہاں وہ داعش جنگجوؤں سے منسلک ہزاروں افراد کے دو کیمپس گئے۔ CENTCOM COMMANDER VISITS SYRIAN CAMPShttps://t.co/URHNRuPdvn @CJTFOIR #PeoplePartnersInnovation pic.twitter.com/VVy0qVtovN — U.S. Central Command (@CENTCOM) August 23, 2023 الحول اور الروج نامی دو کیمپس میں مزید پڑھیں

سعودی سرحدی محافظوں نے سینکڑوں تارکین وطن کو ہلاک کیا، ہیومن رائٹس واچ

نیو یارک (ڈیلی اردو/ڈی پی اے/نیوز ایجنسیاں) انسانی حقوق کی عالمی تنظیم ‘ہیومن رائٹس واچ’ نے اپنی ایک تازہ رپورٹ میں سعودی عرب کے سرحدی محافظوں پر یمن کی سرحد کے پاس بڑے پیمانے پر مہاجرین کو قتل کرنے کا الزام لگایا ہے۔ حقوق انسانی کی معروف تنظیم ‘ہیومن رائٹس واچ کی نئی رپورٹ میں مزید پڑھیں

بنگلہ دیش پولیس پر روہنگیا مہاجرین کے ساتھ بدسلوکی کا الزام

ڈھاکا (ڈیلی اردو/ڈی پی اے) حقوق انسانی کے گروپوں کا کہنا ہے کہ بنگلہ دیش کی مسلح پولیس بٹالین کاکس بازار کے پناہ گزین کیمپوں میں ابتر حالت میں رہنے والے روہنگیا پناہ گزینوں کی غیر قانونی طور پر گرفتار، ان پر تشدد اور انہیں ہراساں کر رہی ہے۔ انسانی حقوق کے لیے سرگرم ایک مزید پڑھیں

یورپی یونین: تارکین وطن کا سیلاب روکنے کی کوششیں

برسلز + برلن (ڈیلی اردو/ڈی پی اے) یورپی یونین کی ریاستیں کئی سالوں سے اس بلاک کی بیرونی سرحدوں کو سیل کرنے، ملک بدری کو بڑھانے اور تارکین وطن کو روکنے کے لیے کام کر رہی ہیں۔ لیکن کیا یہ اقدامات مؤثر ثابت ہوئے ہیں؟ یورپی بارڈر اینڈ کوسٹ گارڈ ایجنسی فرونٹکس یورپی یونین پہنچنے مزید پڑھیں

فرانس میں 6 افغان تارکینِ وطن کی ہلاکت کی تحقیقات شروع

پیرس (ڈیلی اردو/اے ایف پی) فرانس میں حکام نے تارکینِ وطن کی کشتی ڈوبنے اور اس میں چھ افغان شہریوں کی ہلاکت کی تحقیقات شروع کر دی ہیں۔ پیرس میں استغاثہ نے ان چھ افغان تارکین وطن کی موت کی تحقیقات شروع کی ہیں جن کی کشتی فرانس اور انگلینڈ کے درمیان سمندر کو عبور مزید پڑھیں