سعودی عرب میں 81 افراد کو پھانسی دے دی گئی

ریاض (ڈیلی اردو/روئٹرز/اے ایف پی/ایس پی اے) سعودی عرب نے ایک ہی دن میں اکیاسی مجرمان کو سزائے موت دے دی ہے۔ سعودی سلطنت کی حالیہ تاریخ میں ایسا پہلی مرتبہ ہوا ہے کہ ایک ہی دن میں اتنے زیادہ افراد کو موت کے گھاٹ اتارا گیا ہے۔ Saudi Arabia executes 81 people in a مزید پڑھیں

کراچی: نامعلوم افراد کی فائرنگ سے شیعہ مسنگ پرسن کمیٹی کا سرگرم کارکن ہلاک

کراچی (س ط ع ش) صوبہ سندھ کے صوبائی دارالحکومت کراچی میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کر کے ایک شیعہ شخص کو ہلاک کر دیا ہے۔ پولیس کے مطابق سلمان حیدر کو انچولی سوسائٹی نورانی گراؤنڈ کے قریب ان کے گھر کے باہر رات کو ساڑھے دس بجے کے بعد حملے کا نشانہ بنایا گیا۔ مزید پڑھیں

کیا داعش خیبر پختونخوا میں بڑا خطرہ بن کر اُبھر رہی ہے؟

اسلام آباد (ڈیلی اردو/وی او اے) پاکستان کے شہر پشاور کی مسجد میں حالیہ خود کش حملے کی ذمے داری داعش نے قبول کی تھی جس کے بعد یہ خدشات ظاہر کیے جا رہے ہیں کہ شدت پسند تنظیم صوبہ خیبرپختونخوا میں منظم ہو رہی ہے۔ مذکورہ خود کش حملے میں 60 سے زائد افراد مزید پڑھیں

پشاور کی شیعہ جامع مسجد میں خودکش حملہ: داعش کا بمبار افغان شہری تھا

پشاور (ڈیلی اردو/اے ایف پی/ڈی پی اے) پاکستانی صوبے خیبر پختونخوا کے دارالحکومت پشاور میں شیعوں کی ایک مسجد میں گزشتہ جمعے کے دن خود کش بم حملہ کرنے والا داعش کا بمبار ایک افغان شہری تھا۔ نماز جمعہ کے دوران کیے گئے اس بم حملے میں 64 افراد مارے گئے تھے۔ اس حملے میں مزید پڑھیں

پشاور: کوچہ رسالدار پر حملے میں ملوث ہلاک ہونیوالے دہشت گردوں کی شاخت ہوگئی

پشاور (ڈیلی اردو) پشاور میں شیعہ جامع مسجد کوچہ رسالدار میں ہونے والے خودکش دھماکے میں ملوث تینوں دہشت گرد آپریشن میں مار دئیے گئے۔ سی ٹی ڈی ذرائع کے مطابق پشاور قصہ خوانی بازار کی مسجد میں ہونے والے دھماکے میں ملوث تینوں دہشت گرد آپریشن میں مار دئیے گئے ہیں، جبکہ اس خونریز مزید پڑھیں

پشاور: سانحہ کوچہ رسالدار اور داعش کا خطرہ، سیکیورٹی ماہرین کیا کہتے ہیں؟

پشاور (ڈیلی اردو/ٹی این این) پشاور میں چند روز قبل میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انسپکٹر جنرل پولیس خیبر پختونخوا معظم جاہ انصاری نے کہا کہ اس وقت تحریک طالبان اور کسی بھی اور مسلح تنظیم سے زیادہ اس خطے کو داعش سے خطرہ ہے۔ انسپکٹر جنرل کا یہ جملہ صحافیوں کے ساتھ ساتھ اسے مزید پڑھیں

پشاور: کوچہ رسالدار دھماکے میں ملوث 3 دہشت گرد مقابلے میں ہلاک

اسلام آباد (ش ح ط) صوبہ خیبر پختونخوا کے صوبائی حکومت پشاور کے مضافاتی علاقے ریگی للمہ میں حساس اداروں کی مشترکہ کارروائی میں تین دہشت گرد مارے گئے۔ سی ٹی ڈی حکام کے مطابق ہلاک دہشت گرد کوچہ رسالدار خودکش دھماکے میں ملوث تھے۔ تفصیلات کے مطابق پشاور کی کاونٹر ٹیرازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی مزید پڑھیں

پشاور: خودکش حملے کے ماسٹر مائنڈ کی دھماکے سے قبل ہی گرفتاری کا انکشاف

پشاور (مانیٹرنگ ڈیسک) صوبہ خیبر پختونخوا کے صوبائی حکومت پشاور شہر کے وسط کوچہ رسالدار کے شیعہ جامع مسجد میں نماز جمعہ کو نشانہ بنانے والے داعش خراسان تنظیم کا ماسٹر مائنڈ گزشتہ سال کے آخری مہینہ دسمبر میں ہی انٹیلی جنس حکام کے ہتھے چڑھ گیا تھا، گروپ کا مقصد 25 دسمبر کو صدر مزید پڑھیں

پشاور شیعہ مسجد دھماکا: خودکش بمبار کی شناخت ہوگئی

پشاور (ڈیلی اردو) صوبہ خیبر پختونخوا کے صوبائی حکومت پشاور کی شیعہ جامع مسجد میں دھماکا کرنے والے خود کش حملہ آور کا نام اور پتہ سامنے آ گیا ہے۔ پولیس کی جانب سے پشاور کی جامعہ مسجد کوچہ رسالدار میں ہونے والے خودکش حملے کی تحقیقات جاری ہیں۔ ذرائع کا بتانا ہے کہ مسجد مزید پڑھیں

سلامتی کونسل کی طرف سے پشاور شیعہ جامع مسجد دھماکے کی شدید مذمت

اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے پشاور شیعہ جامع مسجد بم دھماکے کے قصور واروں کو سزا دلانے کے لیے تمام ملکوں سے پاکستان کے ساتھ مکمل تعاون کرنے کی اپیل کی۔ پاکستان نے اس اپیل کے لیے چین اور متحدہ عرب امارات کا شکریہ ادا کیا ہے۔ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے پشاور مزید پڑھیں