پشاور: شیعہ جامع مسجد میں خودکش دھماکا، امام سمیت 60 نمازی ہلاک، 200 زخمی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) صوبہ خیبرپختونخوا کے صوبائی دارالحکومت پشاور کے معروف قصہ خوانی بازار کی گلی کوچہ رسالدار میں مرکزی شیعہ جامع مسجد میں نماز جمعہ کے دوران ہونے والے خودکش حملے امام سمیت 60 افراد ہلاک جبکہ 200 کے قریب افراد زخمی ہوئے ہیں۔ وفاقی وزیرِ داخلہ شیخ رشید احمد نے دھماکے کو مزید پڑھیں

کوئٹہ: دھماکے سے قبل ہزارہ برادری کے دو افراد کی ٹارگٹ کلنگ

کوئٹہ (ڈیلی اردو/بی بی سی) بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں فاطمہ جناح روڈ پر بدھ کی شب ایک ’بوٹ چپل‘ کی دکان کے باہر بہت سے لوگ نظر آ رہے ہیں پھر ایک پولیس والا تیزی سے باہر نکلتا ہے اور دائیں جانب قریب ہی کھڑی پولیس کی گاڑی کے پاس پہنچتا ہی ہے کہ مزید پڑھیں

کراچی: سنی تحریک کے گرفتار ٹارگٹ کلر فضل الرحمان عرف فضلو کے سنسنی خیز انکشافات

کراچی (ڈیلی اردو) کاؤنٹر ٹیرارزم ڈپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) کے ہاتھوں گرفتار ملزم فضل الرحمان عرف فضلو نے انکشاف کیا ہے کہ پولیس افسر کو قتل کرنے کا حکم مذہبی تنظیم کے دفتر سے دیا گیا اور 2 اہلکاروں نے معاونت کی۔ تفصیلات کے مطابق سی ٹی ڈی کے ہاتھوں گرفتار ملزم فضل الرحمان عرف مزید پڑھیں

جنوبی سوڈان: جھڑپوں میں 440 شہری مارے گئے، اقوام متحدہ

نیو یارک (ڈیلی اردو) اقوام متحدہ کے مطابق جنوبی سوڈان کے جنوب مغرب میں حریف دھڑوں کے درمیان لڑائی کے نتیجے میں کم از کم 440 شہری ہلاک ہو چکے ہیں۔ مبصرین نے گزشتہ ماہ خبردار کیا تھا کہ بڑھتی ہوئی جھڑپوں کا مطلب یہ ہو سکتا ہے کہ ملک خانہ جنگی کی حالت میں مزید پڑھیں

کراچی سے سنی تحریک کا انتہائی مطلوب دہشت گرد گرفتار

کراچی (ڈیلی اردو) کاؤنٹر ٹیرارزم ڈپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) نے بڑی کارروائی کرتے ہوئے انتہائی مطلوب ٹارگٹ کلر کو گرفتار کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق کراچی میں سی ٹی ڈی نے خفیہ اطلاع پر بڑی کارروائی کی، کارروائی کے دوران سنی تحریک کے ٹارگٹ کلر فضل الرحمان عرف فضلو کو گرفتار کرلیا ہے۔ https://twitter.com/ShabbirTuri/status/1498178365261447172?t=M2if0tQqVH_idboIVS3vww&s=19 سی ٹی مزید پڑھیں

توہین مذہب کے نام پر تشدد میں 90 فیصد نوجوان ملوث ہوتے ہیں، قائمہ کمیٹی برائے انسانی حقوق

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سینیٹ کمیٹی برائے انسانی حقوق میں یہ انکشاف سامنے آیا ہے کہ توہینِ مذہب کے نام پر تشدد میں ملوث 90 فیصد افراد کی عمر 18 سے 30 سال کے درمیان ہے۔ سینیٹ کی قائمہ کمیٹی کا اجلاس سینیٹر ولید اقبال کی سربراہی میں ہوا جس میں سیکریٹری وزارت انسانی حقوق مزید پڑھیں

پاکستانی فوج میں ہندو افسر کیلاش کمار کی لیفٹیننٹ کرنل کے عہدے پر ترقی

راولپنڈی (ڈیلی اردو) پاک فوج میں نئی تاریخ رقم ہوگئی، پہلے ہندو افسر کولیفٹننٹ کرنل کے عہدے پر ترقی دے دی گئی، کیلاش کمار پاک فوج میں لیفٹننٹ کرنل کے عہدے پر ترقی پانے والے پہلے ہندو آفیسر بن گئے۔ پاکستانی فوج نے ہندو آفیسر کو لیفٹیننٹ کرنل کے عہدے پر ترقی دے دی، کیلاش مزید پڑھیں

بھارت ریاست بہار میں گائے کا گوشت کھانے پر مسلم نوجوان قتل

نئی دہلی (ڈیلی اردو) بھارت میں ہندو انتہا پسندی کا ایک اور واقعہ پیش آیا جس میں ریاست بہار میں ایک مسلمان شہری کو گائے کا گوشت کھانے کے الزام میں بہیمانہ تشدد کرکے قتل کردیا گیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق 35 سالہ خلیل عالم کو کچھ روز قبل ہندو انتہاپسندوں نے مبینہ طور مزید پڑھیں

‘توہین مذہب’ کے الزام پر تشدد کرنا شریعت کیخلاف ہے، چیئرمین اسلامی نظریاتی کونسل ڈاکٹر قبلہ ایاز

اسلام آباد (ویب ڈیسک) اسلامی نظریاتی کونسل (سی آئی آئی) اور دیگر علمائے کرام نے سانحہ تلمبہ، سانحہ سیالکوٹ اور صوابی میں پیش آئے واقعات کو شریعت کے خلاف قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ کسی پر توہین رسالت یا توہین مذہب کے الزامات لگا کر تشدد کرنا غیر شرعی ہے۔ چیئرمین اسلامی نظریاتی کونسل مزید پڑھیں

اسرائیل کی سپریم کورٹ میں مسلمان جج تعینات

یروشلم (ڈیلی اردو/اے ایف پی) اسرائیل کی اعلیٰ ترین عدالت سپریم کورٹ میں مستقل جج کی نشست پر مسلمان خالد کابوب کو تعینات کردیا گیا۔ غیر ملکی خبرایجنسی اے ایف پی کی رپورٹ کے مطابق اسرائیل کے سپریم کورٹ کے حکام نے بتایا کہ مسلمان جج کو سپریم کورٹ میں مقرر کردیا گیا ہے جو مزید پڑھیں