روس اور یوکرین کی جنگ مذہب سے کیسے جڑی ہے؟

کیف (ڈیلی اردو/ڈی پی اے/اے پی) روسی فوج چوبیس فروری کو یوکرین میں داخل ہونے کے بعد سے شدید جنگ جاری رکھے ہوئے ہے۔ یہ ایک حقیقت ہے کہ یوکرین اور روس کی سیاسی تاریخ گرہوں اور الجھاؤ کا شکار رہی ہے۔ روسی اور یوکرینی تاریخ میں جہاں سیاسی پیچیدگیاں پائی جاتی ہیں وہاں مذہبی مزید پڑھیں

پشاور شیعہ مسجد دھماکا: خودکش بمبار کی ساتھیوں کے ہمراہ ایک اور ویڈیو سامنے آ گئی

پشاور (ڈیلی اردو) صوبہ خیبر پختونخوا کے صوبائی دارالحکومت پشاور میں دو روز قبل نماز جمعہ کے دوران شیعہ جامع مسجد میں ہونے والے خودکش حملے کی ایک اور ویڈیو منظر عام پر آ گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پشاور کی جامع مسجد کوچہ رسالدار پر نمازِ جمعہ کے دوران خودکش حملہ کرنے والے بمبار مزید پڑھیں

پشاور خودکش حملہ: ابھی ایک بیٹے کا غم تازہ تھا کہ دوسرا اللہ کو پیارا ہو گیا

پشاور (ڈیلی اردو/بی بی سی) دو روز قبل پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخوا کے شہر پشاور میں دھماکے میں ہلاک ہونے والے افراد کے گھروں میں لوگ افسوس کے لیے آ رہے ہیں، لیکن محمد علی کے مطابق لوگ تعزیت کر رہے ہیں لیکن درد ایسے محسوس ہو رہا ہے جیسے بازو کٹ چکا ہو۔ مزید پڑھیں

دہشت گردی کے پیچھے سب سے بڑی وجہ شدت پسندی ہے، وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری

اسلام آباد (ڈیلی اردو) فواد چوہدری نے کہا ہے کہ دہشت گردی کے پیچھے سب سے بڑی وجہ شدت پسندی ہے، شدت پسندی کو دشمن ہتھیار بنا لیتا ہے۔ وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ شدت پسندی منبر، اسکول اور تھانہ کے مزید پڑھیں

پشاور شیعہ مسجد حملہ: خودکش بمبار کی شناخت ہوگئی جلد پورا نیٹ ورک سامنے لے آئینگے، بیرسٹر سیف

پشاور (ڈیلی اردو) وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے اطلاعات بیرسٹر سیف نے کہا ہے کہ نادراکی مدد سے خودکش بمبار کی شناخت ہوگئی ساتھ ہی سہولت کاروں کا بھی پتا چل گیا ہے، 48 گھنٹوں میں پورا نیٹ ورک میڈیا کے سامنے پیش کردیں گے۔ معاون خصوصی برائے اطلاعات بیرسٹر محمد علی سیف نے پولیس مزید پڑھیں

اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کا پشاور خودکش حملے کے ذمہ داران کو کٹہرے میں لانے کا مطالبہ

نیو یارک (ڈیلی اردو) اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس نے پشاور دھماکے کو ’خوفناک‘ قرار دیتے ہوئے اس کی شدید مذمت کی ہے اور واقعے میں ملوث ملزمان کو انصاف کے کٹہرے میں لانے کا مطالبہ کیا ہے۔ ایک ٹوئٹ میں انتونیو گوتریس نے کہا کہ عبادت گاہیں، عبادت کے لیے ہوتی ہیں مزید پڑھیں

پشاور خودکش حملے کے ذمہ داروں تک پہنچ کر رہیں گے، پاکستانی حکام

اسلام آباد (ڈیلی اردو/ڈی پی اے/اے پی) پاکستانی حکام نے پشاور میں ہونے والے ہولناک خودکش حملے کے ماسٹر مائنڈز کو گرفتار کرنے کے عزم کا اظہار کیا ہے۔ شیعہ جامع مسجد میں ہونے والے اس دھماکے میں 63 افراد ہلاک اور 200 افراد زخمی ہوئے تھے۔ اپنے آپ کو ‘اسلامک اسٹیٹ ان خراسان’ کہلانے مزید پڑھیں

پشاور: داعش نے شیعہ جامع مسجد میں نماز جمعہ کے دوران خودکش دھماکے کی ذمہ داری قبول کر لی

پشاور (ڈیلی اردو) صوبہ خیبر پختونخوا کے صوبائی حکومت پشاور کے علاقے کوچہ رسالدار کی شیعہ جامع مسجد میں جمعہ کو ہونے والے خودکش دھماکے میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد 63 ہو گئی ہے۔ دھماکے کی ذمہ داری شدت پسند تنظیم داعش نے قبول کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔ دھماکے میں جان سے جانے مزید پڑھیں

پشاور: شیعہ جامع مسجد میں خودکش دھماکا، امام سمیت 60 نمازی ہلاک، 200 زخمی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) صوبہ خیبرپختونخوا کے صوبائی دارالحکومت پشاور کے معروف قصہ خوانی بازار کی گلی کوچہ رسالدار میں مرکزی شیعہ جامع مسجد میں نماز جمعہ کے دوران ہونے والے خودکش حملے امام سمیت 60 افراد ہلاک جبکہ 200 کے قریب افراد زخمی ہوئے ہیں۔ وفاقی وزیرِ داخلہ شیخ رشید احمد نے دھماکے کو مزید پڑھیں

کوئٹہ: دھماکے سے قبل ہزارہ برادری کے دو افراد کی ٹارگٹ کلنگ

کوئٹہ (ڈیلی اردو/بی بی سی) بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں فاطمہ جناح روڈ پر بدھ کی شب ایک ’بوٹ چپل‘ کی دکان کے باہر بہت سے لوگ نظر آ رہے ہیں پھر ایک پولیس والا تیزی سے باہر نکلتا ہے اور دائیں جانب قریب ہی کھڑی پولیس کی گاڑی کے پاس پہنچتا ہی ہے کہ مزید پڑھیں