افغانستان: بددغیس کی مسجد میں دھماکا، 2 افراد ہلاک، 14 زخمی

کابل (ڈیلی اردو) شمالی افغان صوبے بادغیس میں جمعے کے روز ایک مسجد کے باہر ہوئے دھماکے میں کم از کم دو شخص ہلاک جب کہ چودہ دیگر زخمی ہو گئے۔ مسوولان محلی بادغیس به آژانس دولتی باختر گفته اند که پس از چاشت امروز (جمعه ۲۲دلو) در نتیجه انفجار در دروازه شرقی مسجدجامع شهرقلعه مزید پڑھیں

گجرات: احمد آباد دھماکوں کے 28 بھارتی مسلمان 13 سال بعد باعزت بری

نئی دہلی (ڈیلی اردو/وی او اے) بھارت کے صوبہ گجرات کے شہر احمد آباد کی ایک خصوصی عدالت نے سال 2008 میں شہر میں ہونے والے سلسلہ وار بم دھماکوں کے کیس میں49 افراد کو مجرم قرار دیا ہے جب کہ 28 افراد کو عدم ثبوتوں کی وجہ سے بری کردیا ہے۔ رپورٹس کے مطابق مزید پڑھیں

سندھ: گھوٹکی میں توہین مذہب کے الزام میں ہندو پروفیسر کو عمر قید کی سزا

کراچی (ڈیلی اردو/بی بی سی) پاکستان کے صوبہ سندھ میں ایک عدالت نے پیغمبر اسلام کی توہین کے الزام میں ایک ہندو پروفیسر کو عمرقید اور جرمانے کی سزا سُنائی ہے تاہم ملزم کے رشتے داروں نے اس فیصلے کو ہائی کورٹ میں چیلنج کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ سندھ میں ماضی قریب میں یہ مزید پڑھیں

بھارت میں مسلمان لڑکی’ اللہ اکبر’ کا نعرہ لگاتے ہوے ہندو انتہا پسندوں کے سامنے ڈٹ گئی، ویڈیو وائرل

نئی دہلی (ڈیلی اردو/بی بی سی) بھارتی ریاست کرناٹک میں حجاب پر جاری تنازع ختم ہونے کا نام نہیں لے رہا اور منگل کو ایک اور ویڈیو سامنے آئی ہے جس میں زعفرانی شالیں پہنے طلبا کے ایک گروپ کو ایک برقع پوش طالبہ کو ہراساں کرتے دیکھا جا سکتا ہے۔ #HijabRow #saffronshawlsWhen a lone مزید پڑھیں

پنجاب: حافظ آباد کے نواحی گاؤں پریم کوٹ میں احمدی برادری کی درجنوں قبروں کی بےحرمتی

حافظ آباد (ڈیلی اردو/وی او اے) پاکستان میں جماعت احمدیہ کے ترجمان نے پنجاب کے ضلع حافظ آباد میں احمدی برادری کے افراد کی قبروں پر لگے کتبے توڑنے کی مذمت کی ہے۔ جماعت کی جانب سے جاری ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ پاکستان میں احمدی اب اپنی قبروں میں بھی محفوظ نہیں مزید پڑھیں

دہشت گردی کو اسلام سے منسلک نہیں کیا جاسکتا، امام کعبہ شیخ عبدالرحمن السدیس

لاہور (ڈیلی اردو) امام کعبہ شیخ عبدالرحمن السدیس نے کہا ہے کہ لوگوں کو دہشت گردی سے دور رکھنے میں علما کردار ادا کریں۔ اسلام ایک اعتدال والا دین ہے، جو مسلمانوں کو اعتدال سے زندگی گزارنے کا حکم دیتا ہے، دہشت گردی کو اسلام سے منسلک نہیں کیا جاسکتا۔ یہ بات انہوں نے رابطہ مزید پڑھیں

قاتلانہ حملے میں کچھ بڑے لوگ ملوث ہیں، بھارتی رکن پارلیمنٹ اسد الدین اویسی

نئی دہلی (ڈیلی اردو/وی او اے) بھارت کی سیاسی جماعت آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین کے صدر اور حیدر آباد کے رکن پارلیمنٹ اسد الدین اویسی کے قافلے پر حملے کے بعد حکومت نے ان کی سیکیورٹی میں اضافہ کر دیا ہے۔ خبر رساں ادارے ’اے این آئی‘ کے مطابق حکومت نے یہ فیصلہ ان مزید پڑھیں

خیبر پختونخوا میں ’نامعلوم‘ افراد کے ہاتھوں عام شہریوں کی ٹارگٹ کلنگ بڑھنے لگی

پشاور (ڈیلی اردو/بی بی سی) حالیہ چند دنوں میں خیبر پختونخوا میں ٹارگٹ کلنگ کے واقعات میں اضافہ دیکھنے میں آ رہا ہے۔ اس سلسلے کے چند واقعات میں پشاور میں پادری کا قتل، ضلع ہنگو میں دو ٹریفک پولیس اہلکاروں کا قتل، ڈیرہ اسماعیل خان میں تین شیعہ افراد کا قتل اور کوہاٹ اور مزید پڑھیں

بھارتی ریاست کرناٹک میں حجاب پر پابندی

نئی دہلی (ڈیلی اردو/بی بی سی) ’ہم نے تو سرکاری کالج میں اس لیے داخلہ لیا تھا کیونکہ ہم پرائیویٹ کالج کی فیس نہیں دے سکتے۔ جب دوسرے لوگ اپنی اپنی مذہبی رسومات پر عمل کر سکتے ہیں تو ہم پر ہی پابندی کیوں لگائی جا رہی ہے؟‘ انڈیا کی ریاست کرناٹک میں حجاب کرنے مزید پڑھیں

صوابی: مقامی عالم دین مفتی سردار علی حقانی قاتلانہ حملے میں زخمی، ملزم گرفتار

صوابی (مانیٹرنگ ڈیسک) صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع صوابی کے علاقہ مانکی میں ممتاز عالم دین اور شغلہ بیان مفتی سردار علی حقانی المعروف” توجوو” پر ایک نوجوان نے چاقو سے وارکر کے زخمی کر دیا موقع پر موجود لوگوں نے ملزم کو پکڑ کر پولیس کے حوالے کر دیا۔ مفتی سردار علی حقانی ولد مزید پڑھیں