افغانستان: شیعہ ہزارہ رہنماؤں کا طالبان کی عبوری حکومت کی حمایت کا اعلان

کابل (ڈیلی اردو/اے ایف پی/ڈی ڈبلیو) جمعرات کے روز ایک ہزار سے زائد افغان ہزارہ عمائدین نے ملک میں طالبان کی عبوری حکومت کی حمایت کا اعلان کیا۔ ہزارہ براردی کے رہنماؤں نے افغانستان میں مغرب کی حمایت یافتہ گزشتہ حکومتوں کو ’تاریک دور‘ بھی قرار دیا۔ در هوتل قصر صفا مربوطات دشت برچی واقع مزید پڑھیں

عالمی برادری انتہا پسندی اور دہشتگردی کیخلاف مل کر کام کرے، سعوی فرمانروا

ریاض (ڈیلی اردو) سعودی فرمانروا شاہ سلمان عبدالعزیز نے عالمی برادری سے انتہا پسندی اور دہشت گردی کے خلاف جنگ میں تعاون بڑھانے اور بقائے باہمی کے اصولوں کو اپنانے پر زور دیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق جدہ میں روس اور اسلامی دنیا گروپ کے سربراہی اجلاس میں سعودی وزیر خارجہ نے بادشاہ مزید پڑھیں

ثاقب نثار مبینہ آڈیو: فرانزک تصدیق کرنے والی امریکی کمپنی کا دھمکیاں ملنے کا دعویٰ

اسلام آباد (ڈیلی اردو/وی او اے) صحافی احمد نورانی کی جاری کی جانے والی آڈیو کی فرانزک کرنے والی کمپنی ’گیرٹ ڈسکوری‘ کا کہنا ہے کہ ایک شخص کی طرف سے انہیں کال موصول ہوئی جس میں کہا گیا کہ کمپنی کے لوگوں کی زندگیاں خطرہ میں ہیں۔ اس کے علاوہ کال کرنے والے شخص مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا: باجوڑ میں جے یو آئی کے رہنما کے قتل کیخلاف احتجاجی دھرنا، ملزمان کی گرفتاری کا مطالبہ

پشاور (ڈیلی اردو/وی او اے) خیبرپختونخوا کے قبائلی ضلع باجوڑ میں گھات لگا کر قتل کے واقعے کے خلاف منگل کو بھی احتجاج جاری رہا۔ مقتول قاری محمد الیاس کی آخری رسومات میں بڑی تعداد میں لوگ شریک ہوئے۔ باجوڑ میں نوجوانوں کی تنظیم کے چیئرمین واجد علی شاہ نے وائس آف امریکہ سے گفتگو مزید پڑھیں

باجوڑ میں جے یو آئی کے رہنماء مفتی سلطان محمد کے چھوٹے بھائی سکول کے باہر قتل

خار (نمائندہ ڈیلی اردو/ٹی این این) صوبہ خیبر پختونخوا کے قبائلی ضلع باجوڑ میں گورنمنٹ ہائی سکول کے قریب نامعلوم افراد کی فائرنگ سے محمد الیاس نامی طالبعلم ہلاک ہو گیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ محمد الیاس پرچہ دے کر سکول سے جیسے ہی باہر نکلا نامعلوم افراد نے فائرنگ کر دی جس کے مزید پڑھیں

امریکی ریاست وسکانسن میں کرسمس پریڈ پر کار سے مبینہ حملہ، 5 افراد ہلاک، 40 زخمی

واشنگٹن (ڈیلی اردو/روئٹرز/اے پی) امریکی ریاست وسکانسن میں کرسمس پریڈ پر ایک تیز رفتار کار چڑھا دینے کے واقعے میں کم از کم پانچ افراد کی ہلاکت کی تصدیق کر دی گئی ہے۔ اس واقعے میں 20 سے زائد زخمی ہیں۔ امریکی پولیس کا کہنا ہے کہ وسکانسن کے شہر ملواوکی کے قریب کرسمس پریڈ مزید پڑھیں

الشیخ عادل بن سالم الکلبانی: سابق امام کعبہ اب سعودی فلم ‘کومبیٹ فیلڈ’ میں نظر آئیں گے

ریاض (مانیٹرنگ ڈیسک) سابق امام کعبہ الشیخ عادل بن سالم بن سعید الکلبانی حال ہی میں سعودی عرب میں منعقد ہونے والے تفریحی میلے ریاض سیزن 2021 ’کومبیٹ فیلڈ‘ زون کی پروموشن کے لیے بننے والی اشتہاری فلم میں فٹبال اسٹارز اور دیگر آرٹسٹ کے ہمراہ نظر آئے۔ https://twitter.com/Turki_alalshikh/status/1461377737537560580?t=c0HgJYX79y-j-BP1ub7yJQ&s=19 اس ویڈیو کلپ میں سابق امام مزید پڑھیں

ریاست پاکستان اور حکومت انتہا پسندی سے نمٹنے کیلئے اتنی تیار نہیں جتنا ہونا چاہیے، وفاقی وزیر فواد چوہدری

اسلام آباد (ڈیلی اردو/وی او اے) پاکستان کے وفاقی وزیرِ اطلاعات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ ریاستِ پاکستان اور حکومت انتہا پسندی کے خطرے سے نمٹنے کے لیے اتنی تیار نہیں جتنا انہیں ہونا چاہیے۔ ان کے اس بیان کے بعد ملک کے سیاسی اور سماجی حلقوں میں بحث شروع ہو گئی ہے۔ مبصرین مزید پڑھیں

ننکانہ صاحب: گوردوارہ جنم استھان میں جشن کا سماں

ننکانہ صاحب (ڈیلی اردو/ڈوئچے ویلے) سکھ مذہب کے بانی بابا گورونانک کے پانچ سو باون ویں جنم دن کی تقریبات ننکانہ صاحب پاکستان میں شروع ہو گئی ہیں۔ پاکستان میں دنیا بھر سے آئے سکھ یاتری اگلے دس دنوں میں مختلف گوردواروں میں بھی جائیں گے۔ سکھ مذہب کے بانی بابا گورونانک کے پانچ سو مزید پڑھیں

عراق میں شیعہ ملیشیا ملک کی خود مختاری کیلئے خطرہ بن رہی ہے؟

بغداد (ڈیلی اردو/وی او اے) عراق کے وزیر اعظم مصطفیٰ الکاظمی نومبر کی سات تاریخ کو ایک قاتلانہ حملہ کا نشانہ بنے، مگر اس حملے کی ذمہ داری اب تک کسی نے قبول نہیں کی۔ بعض مبصرین کے خیال میں حملے کی ذمہ دار عراقی شیعہ ملیشیا ہے، جس کی پشت پناہی ایران کرتا ہے مزید پڑھیں