چارسدہ میں قرآن کی مبینہ بے حرمتی: فسادات میں ملوث 77 ملزمان گرفتار، مقدمہ درج

پشاور (ڈیلی اردو/بی بی سی) صوبہ خیبر پختونخواہ کے ضلع چارسدہ میں پولیس نے مندنی، تنگی اور عمرزئی کے علاقے میں فسادات اور املاک کو نقصان پہنچانے کے واقعے کی ایف آر درج کر لی ہے جبکہ 77 سے زیادہ افراد کو حراست میں لیا گیا ہے۔ چارسدہ پولیس کے سربراہ آصف بہادر نے منگل مزید پڑھیں

کرتارپور: گرودوارہ دربار صاحب میں ’سر ڈھانپے بغیر ماڈلنگ‘ کرنے پر سرحد کی دونوں جانب سے تنقید

اسلام آباد + نئی دہلی (ڈیلی اردو/بی بی سی) پاکستان میں کرتارپور میں گرودوارہ دربار صاحب میں بظاہر پاکستانی ڈیزائنر ملبوسات کے اشتہار کی شوٹنگ کی تصاویر سامنے آنے کے بعد پاکستان اور انڈیا کے سوشل میڈیا پر تنقید کی جا رہی ہے۔ یہاں ہم آپ کو یہ بتاتے چلیں کہ گرودوارے میں تصاویر لینا مزید پڑھیں

چارسدہ: قرآن کی مبینہ بے حرمتی، ملزم گرفتار، مشتعل ہجوم نے تھانے سمیت 4 چوکیوں کو آگ لگا دی

پشاور (ڈیلی اردو/وی او اے) خیبرپختونخوا کے وسطی ضلع چارسدہ کی تحصیل تنگی کے ایک گاؤں میں مبینہ طور پر ایک شخص نے قرآن کی بے حرمتی کی ہے جس کے ردِعمل میں درجنوں مشتعل افراد نے پہلے تھانہ مندنی اور پھر پولیس کی چار چوکیوں کو آگ لگا دی ہے۔ اتوار کو تنگی کے مزید پڑھیں

چارسدہ میں قرآن کی مبینہ بے حرمتی پر احتجاج، پولیس اسٹیشن نذر آتش

پشاور (ڈیلی اردو/بی بی سی) پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع چارسدہ کے علاقے تنگی میں مبینہ طور پر قرآن کی بے حرمتی کے واقعے کے بعد پرتشدد مظاہرے ہوئے ہیں۔ مشتعل مظاہرین نے مقامی پولیس اسٹیشن پر دھاوا بول کر تھانے کو شدید نقصان پہنچایا اور عینی شاہدین کے مطابق تھانے کو نذر مزید پڑھیں

لاہور: مسجد سے مسیحی شخص کے انتقال کے اعلان پر تنازع، توہین مذہب کے الزام میں 4 افراد گرفتار

لاہور (ڈیلی اردو/وی او اے) صوبہ پنجاب کے صوبائی حکومت لاہور میں چار افراد کو توہینِ مذہب کے الزام میں گرفتار کیا گیا ہے۔ ان افراد پر توہینِ مذہب اور ایک مسیحی شخص کی مدد کرنے کا الزام ہے۔ توہینِ مذہب کا مقدمہ 18 نومبر کو لاہور کے تھانہ برکی میں درج کیا گیا ہے مزید پڑھیں

اسلام جبری مذہب تبدیلی کو قبول نہیں کرتا، مولانا طاہر اشرفی

راولپنڈی (ڈیلی اردو) وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی مولانا طاہر اشرفی کا کہنا ہے کہ اسلام جبری مذہب تبدیلی کو قبول ہی نہیں کرتا۔ ایرڈ ایگریکلچر یونیورسٹی راولپنڈی کی سلور جوبلی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے بین المذاہب وہم آہنگی مولانا طاہر اشرفی کا کہنا تھا کہ مزید پڑھیں

انقرہ: ترک کتابوں میں پیغمبر اسلام کے خاکے، شامیوں کا شدید احتجاج

انقرہ (ع ا (روئٹرز/اے ایف پی) شمالی شام میں ترکی کے زیرقبضہ علاقوں میں انقرہ حکومت کی جانب سے تیار اور تقسیم کردہ کتابوں میں پیغمبر اسلام کے تصویری اظہار پر شامی باشندوں کی جانب سے احتجاج کیا جا رہا ہے، جب کہ یہ کتابیں جلائی جا رہی ہیں۔ خروج مظاهرة حاشدة من جامع الكبير مزید پڑھیں

افغانستان: شیعہ ہزارہ رہنماؤں کا طالبان کی عبوری حکومت کی حمایت کا اعلان

کابل (ڈیلی اردو/اے ایف پی/ڈی ڈبلیو) جمعرات کے روز ایک ہزار سے زائد افغان ہزارہ عمائدین نے ملک میں طالبان کی عبوری حکومت کی حمایت کا اعلان کیا۔ ہزارہ براردی کے رہنماؤں نے افغانستان میں مغرب کی حمایت یافتہ گزشتہ حکومتوں کو ’تاریک دور‘ بھی قرار دیا۔ در هوتل قصر صفا مربوطات دشت برچی واقع مزید پڑھیں

عالمی برادری انتہا پسندی اور دہشتگردی کیخلاف مل کر کام کرے، سعوی فرمانروا

ریاض (ڈیلی اردو) سعودی فرمانروا شاہ سلمان عبدالعزیز نے عالمی برادری سے انتہا پسندی اور دہشت گردی کے خلاف جنگ میں تعاون بڑھانے اور بقائے باہمی کے اصولوں کو اپنانے پر زور دیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق جدہ میں روس اور اسلامی دنیا گروپ کے سربراہی اجلاس میں سعودی وزیر خارجہ نے بادشاہ مزید پڑھیں

ثاقب نثار مبینہ آڈیو: فرانزک تصدیق کرنے والی امریکی کمپنی کا دھمکیاں ملنے کا دعویٰ

اسلام آباد (ڈیلی اردو/وی او اے) صحافی احمد نورانی کی جاری کی جانے والی آڈیو کی فرانزک کرنے والی کمپنی ’گیرٹ ڈسکوری‘ کا کہنا ہے کہ ایک شخص کی طرف سے انہیں کال موصول ہوئی جس میں کہا گیا کہ کمپنی کے لوگوں کی زندگیاں خطرہ میں ہیں۔ اس کے علاوہ کال کرنے والے شخص مزید پڑھیں