فرانس نے ترکی سے اپنا سفیر واپس بلا لیا

پیرس (ڈیلی اردو) ترک صدر رجب طیب اردوان کی فرانس کے صدر ایمانوئیل میکرون پر تنقید کے باعث فرانس نے اپنا سفیر کو واپس بلالیا۔ بین الاقوامی میڈیا کے مطابق ترک صدر رجب طیب اردوان نے ایک تقریب سے خطاب کے دوران نبی کریم ﷺ کے توہین آمیز خاکوں کی اشاعت اور مسلم دشمن پالیسیوں مزید پڑھیں

فرانس میں گستاخانہ خاکوں کیخلاف فلسطین کے مسلمان سڑکوں پر آگئے

پیرس (ڈیلی اردو) فرانس میں گستاخانہ خاکوں کی اشاعت کے خلاف فلسطین کے مسلمان بڑی تعداد میں رات کے پہر احتجاجن سڑکوں پر نکل آئے. غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق فرانس میں نبی کریم ﷺ کی شان میں گستاخی اور گستاخانہ خاکے عمارتوں پر لگانے کے خلاف فلسطین میں مسلمان رات کے اس مزید پڑھیں

افغانستان: شیعہ ہزارہ کے تعلیمی مرکز میں خودکش دھماکا، 29 افراد ہلاک، 72 زخمی

کابل (ڈیلی اردو) افغانستان کے دارالحکومت کابل کے علاقے دشت برچی میں شیعہ تعلیمی مرکز پر ہونے والے خودکش حملے میں 29 افراد ہلاک اور 72 سے زائد زخمی ہوگئے ہیں۔ خودکش حملہ کابل کے جنوب میں ہزارہ شیعہ کمیونٹی کے تعلیمی مرکز کوثر دانش میں ہوا ہے۔ خودکش حملے میں زخمیوں ہونے والے افراد مزید پڑھیں

ایف اے ٹی ایف: پاکستان کو 2021 تک گرے لسٹ میں برقرار رکھنے کا اعلان

پیرس (ڈیلی اردو) فنانشل ایکشن ٹاسک فورس کے صدر مارکس پلیئر نے پریس کانفرنس کے دوران کہا کہ پاکستان فی الحال فروری 2021 تک گرے لسٹ میں رہے گا۔ پاکستان نے 27 میں سے 21 نکات پر عمل درآمد کیا ہے، پاکستان کو باقی 6 نکات پر بھی عمل درآمد کرنا پڑے گا۔ صدر ایف مزید پڑھیں

شام: دمشق کے معروف سنی عالم دین مفتی عدنان افیونی بم دھماکے میں ہلاک

دمشق (ڈیلی اردو) شام کے دارالحکومت دمشق کے قریب معروف سنی عالم دین مفتی عدنان افیونی جو شیعہ حکمران بشار الاسد کے قریبی تھے قدسیہ کے باہر بم دھماکے میں ہلاک ہوگئے۔ شام کی سرکاری خبر رساں ایجنسی سانا کی رپورٹ کے مطابق دمشق کے مشہور و معروف مفتی عدنان العفیونی قدسیا شہر میں ہونے مزید پڑھیں

فرانس میں استاد کا سر قلم: پولیس کے مسلم تنظیموں کیخلاف چھاپے، مسجد بند

پیرس (ڈیلی اردو/نیوز ایجنسیاں) فرانس میں پولیس نے ایک مشتبہ انتہا پسند کے ہاتھوں اسکول کے ایک استاد کا سر قلم کیے جانے کے تین روز بعد شدت پسند نظریات رکھنے والی اسلامی تنظیموں اور غیر ملکی مشتبہ افراد کے خلاف چھاپے مارے ہیں۔ خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق پیرس کے شمال مزید پڑھیں

آسٹریلیا: شیعہ مزارات کی بندش کیخلاف پاکستانی سفارت خانے کے سامنے احتجاجی مظاہرہ

کینبرا (ڈیلی اردو) آسٹریلیا کے دارالحکومت کینبرا میں انوریہ ویلفیئر ایسوسی ایشن کی طرف سے (بادشاہ انور غگ کمیٹی) کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لئے ایک احتجاجی مظاہرہ کیا گیا جسمیں ضلع کرم، ضلع اورکزئی، ضلع کوہاٹ اور ضلع ہنگو سے مختلف طبقہ فکر کے لوگ شریک ہوئے، احتجاجی مظاہرے کا آغاز تلاوت کلام پاک مزید پڑھیں

اسرائیلی فورسز نے مسجد اقصیٰ کو کھول دیا

مقبوضہ بیت المقدس (ڈیلی اردو) کورونا وبا کی وجہ سے مقبوضہ بیت المقدس کے فلسطینیوں پر مسجد اقصیٰ میں نماز کی ادائی پر عاید کی گئی اسرائیلی پابندیوں کے بعد آج اتوار کو 30 روز بعد مسجد اقصیٰ کو نمازیوں کے لیے کھول دیا گیا۔ اسرائیلی فوج اور پولیس نے نام نہاد وزارت صحت کے مزید پڑھیں

یکم ربیع الاول پیر 19 اکتوبر کو ہوگی، مفتی منیب الرحمن

کراچی (ڈیلی اردو) رویت ہلال کمیٹی کے سربراہ مفتی منیب الرحمن نے اعلان کیا ہے کہ ربیع الاول کا چاند نظر نہیں آیا۔ ربیع الاول کا چاند دیکھنے کے لیے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس کراچی میں ہوا۔ چیئرمین رویت ہلال کمیٹی مفتی منیب الرحمن نے اعلان کیا کہ ربیع الاول کا چاند نظر مزید پڑھیں

پیرس میں استاد کا سر قلم، فرانسیسی صدر نے حملے کو ’دہشتگردانہ کارروائی‘ قرار دے دیا

پیرس (ڈیلی اردو/بی بی سی) فرانس کے دارالحکومت پیرس کے شمال مغربی علاقے میں ایک دہشت گردی کی کارروائی میں حملہ آور نے ایک استاد کا سر قلم کر دیا ہے جبکہ پولیس نے حملہ آور کو گولی مار کر ہلاک کر دیا ہے۔ A teacher has been beheaded in a Paris suburb by a مزید پڑھیں