کالعدم تنظیم کے جلسہ میں ڈپٹی کمشنر اسلام آباد کی شرکت

اسلام آباد (ڈیلی اردو/ساوتھ ایشین نیوز) وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں گزشتہ روز ایک کالعدم مذہبی جماعت سپاہ صحابہ کی ریلی کے موقعہ پر منعقدہ جلسہ میں ڈپٹی کمشنر اسلام آباد حمزہ شفقات کی شرکت اور اسٹیج پر بیٹھنے کے معاملہ پر سیاسی و سماجی حلقوں میں گہری تشویش پائی جاتی ہے۔ تفصیلات کے مطابق مزید پڑھیں

ملک میں شیعہ، سنی فساد کرانا بھارتی سازش تھی، کچھ لوگ پکڑے گئے ہیں، شیخ رشید کا دعویٰ

راولپنڈی (ڈیلی اردو) وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ ملک میں شیعہ، سنی فساد کرانا بھارتی سازش تھی اور اس سلسلے میں کچھ لوگ پکڑے بھی گئے ہیں جو اسلام آباد کے علما کو شہید کرنا چاہتے تھے تاکہ اس ملک میں آگ لگے، ہم سب سے حساس شہر ہیں، ایک مزید پڑھیں

سعودی عرب: امام کعبہ اور اسرائیل سے متعلق بدلتا موقف

ریاض (ڈیلی اردو/ڈوئچے ویلے/روئٹرز) متحدہ عرب امارات اور بحرین کے بعد سعودی عرب کے ساتھ بھی دو طرفہ روابط استوار کر لینا مستقبل میں اسرائیل کے لیے بہت بڑا انعام ثابت ہو گا۔ ابھی ایسا ہوا نہیں لیکن راہ ہموار ہونا شروع ہو چکی ہے۔ سعودی عرب کی ایک اہم ترین مسلم مذہبی شخصیت نے مزید پڑھیں

کوہاٹ میں فائرنگ سے دو شیعہ افراد ہلاک

اسلام آباد (ش ح ط) صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع کوہاٹ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے شیعہ برادری سے تعلق رکھنے والے دو افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔ ذرائع نے ڈیلی اردو کو بتایا کہ فائرنگ کا واقعہ کوہاٹ چوک پر پیش آیا۔ جہاں ملزمان نے میڈیکل سٹور کی دکان میں گھس کر فائرنگ کی مزید پڑھیں

کینیڈا: ٹورنٹو کی مسجد کے نگراں کا چھری کے وار سے ہلاک

ٹورنٹو (ڈیلی اردو) کینیڈا کے شہر ٹورنٹو کے علاقے ریکسڈیل کی ایک مسجد کے نگران کو چھری کے وار کر کے ہلاک کر دیا گیا ہے، قاتل نے مقتول کی گردن کو نشانہ بنایا تھا۔ ٹورنٹو پولیس کے مطابق مسجد کے نگران نماز کے بعد مسجد سے نکل رہے تھے کہ ان پر حملہ کیا مزید پڑھیں

طاقت و تکفیر کے ذریعہ دوسروں پر اپنا عقیدہ مسلط کرنا مذہبی دہشتگردی ہے، شیعہ علماء و ذاکرین

اسلام آباد (ڈیلی اردو) مکتب امامیہ جعفریہ کے علماء و ذاکرین کے اجتماع میں اعلان کیا گیا کہ طاقت اور تکفیر کے زور پر اپنے عقائد دوسروں پر مسلط کرنا مذہبی دہشت گردی ہے ایک قرارداد میں پنجاب اسمبلی کے تحفظ بنیاد اسلام بل کو فتنہ و فساد کا موجب قرار دیتے ہوئے یکسر مسترد مزید پڑھیں

پاکستان آرمی کیخلاف بغاوت پر اکسانے اور مذہبی منافرت پھیلانے کے الزام میں مقدمہ درج، صحافی بلال فاروقی گرفتار

کراچی (ڈیلی اردو) صوبہ سندھ کے صوبائی حکومت کراچی سے “غائب” ہونے والے انگریزی روزنامے ایکسپریس ٹربیون سے تعلق رکھنے والے صحافی بلال فاروقی کے لاپتہ ہونے کی ممکنہ وجہ سامنے آگئی۔ سینئر صحافی مرتضیٰ سولنگی کے مطابق بلال فاروقی کراچی سے لاپتہ ہوئے ہیں۔ ان کے بارے میں تاحال کچھ معلوم نہیں ہے کہ مزید پڑھیں

سندھ: بھارت میں 11 پاکستانی ہندوؤں کے قتل کا مقدمہ تھانہ شہداد پور میں درج

کراچی (ڈیلی اردو) بھارتی شہر جودھپور میں 11 پاکستانی ہندوؤں کے قتل کا مقدمہ پاکستان میں درج کرلیا گیا ہے۔ مقدمہ صوبہ سندھ کے ضلع شہداد پور کے تھانہ میں مقتول خاندان سے تعلق رکھنے والی شریمتی مکھنی بھیل کی مدعیت میں درج کیا گیا۔ مقدمہ میں دہشت گردی ایکٹ اور قتل کی دفعات شامل مزید پڑھیں

پشاور: توہین رسالت کے الزام میں گرفتار ملزم بشیر مستانہ کا 3 روزہ جسمانی ریمانڈ

پشاور (ڈیلی اردو) صوبہ خیبر پختونخوا کے صوبائی دارالحکومت پشاور کی مقامی عدالت نے توہین رسالتﷺ کے الزام میں گرفتار ملزم بشیر مستانہ کو تفتیش کے لیے تین روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کردیا ہے جس سے پوچھ گچھ شروع کردی گئی ہے۔ گزشتہ روز ملزم بشیر مستانہ ساکن مفتی آباد کو پولیس مزید پڑھیں

القاعدہ سربراہ اسامہ بن لادن کے ٹھکانے سے ملنے والے سامان میں’فحش ویڈیوز’ کی موجودگی کا انکشاف

دبئی (ڈیلی اردو/نیوز ایجنسیاں) عالمی اسلامی شدت پسند تنظیم القاعدہ کے بانی سربراہ اسامہ بن لادن کے پاکستان کے شہر ایبٹ آباد میں واقع مبینہ ٹھکانے سے ملنے والے دیگر اہم مواد اور دستاویزات میں فحش مواد پر مبنی فلموں کی موجودگی کا بھی انکشاف ہوا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے ‘رائیٹرز’ کے مطابق مزید پڑھیں