سکھر: بھارت میں 11 پاکستانی ہندوؤں کے قتل کے خلاف ہندو کونسل کا لانگ مارچ

سکھر (ڈیلی اردو) بھارتی شہر جودھ پور میں 11 پاکستانی ہندو تارکین وطن کے قتل پر سندھ کی ہندو برادری سڑکوں پرنکل آئی۔ حیدرآباد سے اسلام آباد لانگ مارچ شروع کر دیا۔ لانگ مارچ کے شرکاء نے روہڑی بائی پاس پر احتجاج کیا، مودی اور بھارتی حکومت کے خلاف نعرے بازی کی۔ مظاہرین کا کہنا مزید پڑھیں

وزراء حساس مذہبی معاملات پر بات نہ کریں، وزیر اعظم عمران

اسلام آباد (ڈیلی اردو/ساوتھ ایشین نیوز) وزیر اعظم عمران خان وزرا کو تنبیہ کرتے ہوئے کہا کہ کوئی وزیر حساس مذہبی معاملات پر بات نہ کرے گا،وزیر کی کوئی ذاتی رائے نہیں ہوتی۔ باوثوق ذرائع کے مطابق وزیر اعظم کی صدارت میں منعقدہ وفاقی کابینہ کے اجلاس میں وزرا کے درمیان نوک جھونک ہوئی، کابینہ مزید پڑھیں

لبنان: نئی کابینہ میں فرقے کی بنیاد پر کوٹہ ختم کرنے کی تجویز

بیروت (ڈیلی اردو/وی او اے) لبنان کے صدر میشال عون نے کہا ہے کہ اگر فوری طور پر ملک میں حکومت قائم نہ ہوئی تو ملک دوزخ بن جائے گا۔ صدر نے کابینہ میں فرقے کی بنیاد پر کوٹہ ختم کرنے کی بھی تجویز دی۔ لبنانی صدر کا یہ بیان ایسے وقت میں سامنے آیا مزید پڑھیں

بہاول پور: اوچ شریف میں سات سالہ بچی سے زیادتی کرنے والا قاری عقیل احمد گرفتار

اوچ شریف (ڈیلی اردو/ساوتھ ایشین نیوز ) جنوبی پنجاب کے ضلع بہاول پور کے شہر اوچ شریف کی موضع طاہر والی میں 7 سالہ بچی سے درندہ صفت قاری کی زیادتی، بچی (ع) سپارہ پڑھنے گئی تھی کہ ملزم قاری عقیل نے زیادتی کا نشانہ بنایا، متاثرہ بچی کو مقامی ہسپتال منتقل کردیا گیا۔ پولیس مزید پڑھیں

تحریک لبیک کے رہنما شاہد رفیق مدنی کیخلاف 12 سالہ بچے سے بد فعلی کا مقدمہ درج

شکر گڑھ (ڈیلی اردو/ساوتھ ایشین نیوز) تحریک لبیک کے ضلعی صدر نارروال مولوی شاہد رفیق مدنی کے خلاف اپنے مدرسہ دارالعلوم غوثیہ رضویہ میں بارہ سالہ شاگرد سے بدفعلی کا مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق اغلام بازی کا مقدمہ متاثرہ بچے کے والد عمران خان نے تحصیل شکر گڑھ کے پولیس اسٹیشن مزید پڑھیں

پشاور میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے احمدی جماعت کا ممبر معراج احمد شدید زخمی

اسلام آباد (نمائندہ ڈیلی اردو) صوبہ خیبر پختونخوا کے صوبائی دارالحکومت پشاور میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے احمدی جماعت کا ممبر معراج احمد شدید زخمی ہو گیا۔ جماعت احمدیہ پاکستان کے ترجمان سلیم الدین کے مطابق 20 ستمبر 2020ء کو جماعت احمدیہ پشاور کے 62 سالہ ممبر سراج احمد نامعلوم شدت پسند نے اس مزید پڑھیں

راولپنڈی: 6 سالہ بچی سے مدرسے کے قاری کی زیادتی کی کوشش پر مقدمہ، ملزم گرفتار

راولپنڈی (ڈیلی اردو) راوالپنڈی کے صدر بیرونی پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے 6 سالہ بچی سے زیادتی کی کوشش کرنے والے معلم کو گرفتار کرلیا۔ پولیس کے مطابق بچی کے والد نے بتایا کہ قاری رضوان بچی کو قرآن شریف پڑھانے آیا اور کمرہ بند کر کے زیادتی کی کوشش کی، بچی کے شور مچانے پر والدہ نے دروازہ مزید پڑھیں

پاکستان میں فرقہ وارانہ کشیدگی: ’حکومت کو شاید ابھی تک احساس نہیں کہ معاملات کتنے سنگین ہیں‘

اسلام آباد (ڈیلی اردو/بی بی سی) پاکستان میں فرقہ وارانہ کشیدگی کوئی نئی بات نہیں ہے لیکن حالیہ چند دنوں میں نہ صرف ملک کے مختلف شہروں میں شیعہ مخالف مظاہروں میں واضح اضافہ دیکھنے میں آیا ہے بلکہ اس کے علاوہ شیعہ علما پر اہم مذہبی ہستیوں کی مبینہ توہین کے الزامات عائد کیے مزید پڑھیں

پاکستان میں دہشتگردی، فرقہ واریت میں بھارت کے ملوث ہونے کے ٹھوس شواہد ہیں، ترجمان دفتر خارجہ

اسلام آباد (ڈیلی اردو) دفتر خارجہ کے ترجمان کا کہنا ہے کہ پاکستان میں دہشت گردی، فرقہ واریت میں بھارت کے ملوث ہونے کے ٹھوس شواہد موجود ہیں۔ اسلام آباد میں ہفتہ وار بریفنگ کے دوران پاکستان میں فرقہ واریت میں بھارت کے ملوث ہونے کے حوالے سے زاہد حفیظ چوہدری نے کہا کہ ‘ہمارے مزید پڑھیں

اہک ماہ میں شیعہ ٹارگٹ کلنگ کے 20 واقعات ہوئے، سینیٹر شیریں رحمن

اسلام آباد (ڈیلی اردو) پیپلز پارٹی کی سینیٹر شیریں رحمن نے سینٹ میں توجہ دلاؤ نوٹس پر اظہار خیال کرتے ہوئے ملک بھر منظم شیعہ مخالف تحریک اور ٹارگٹ کلنگ کے حالیہ سلسلہ پر گہری تشویش کا اظہار کیا۔ سینیٹر محترمہ شیریں رحمن کا کہنا تھا کہ ایک ماہ کے دوران 20 شیعہ نوجوانوں کی مزید پڑھیں