ملک بھر میں نویں محرم کے جلوس برآمد، سیکیورٹی سخت، موبائل سروس بند

اسلام آباد + پشاور + کراچی + لاہور (ڈیلی اردو) ملک بھر میں نویں محرم الحرام کے جلوس برآمد ہونے کا سلسلہ جاری ہے، جلوسوں کے روٹس پر سیکیورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے ہیں۔ مختلف شہروں میں موبائل سروس بند ملک بھر میں 9 محرم کے جلوسوں کی سیکیورٹی کے لیے سخت انتظامات کئے مزید پڑھیں

دلی فسادات: ایمنسٹی انٹرنیشنل کی رپورٹ میں بھارتی پولیس پر انسانی حقوق کیخلاف ورزیوں کے الزامات

نئی دہلی (ڈیلی اردو/بی بی سی) ایمنسٹی انٹرنیشنل نے کہا ہے کہ رواں سال کے اوائل میں بھارت کے شہر دلی میں ہونے والے فسادات کے دوران پولیس کی جانب سے ’انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیاں سامنے آئیں۔‘ انسانی حقوق کے لیے آواز اٹھانے والی بین الاقوامی تنظیم نے کہا ہے کہ پولیس نے مزید پڑھیں

پشاور: محرم الحرام میں دہشتگردی کا بڑا منصوبہ ناکام، داعش کے 3 دہشت گرد گرفتار

پشاور (ڈیلی اردو) صوبہ خیبر پختونخوا کے صوبائی دارالحکومت پشاور میں پولیس نے محرم الحرام میں دہشت گردی کا بڑا منصوبہ ناکام بنا دیا، تین دہشت گردوں کو گرفتار کرتے ہوئے بارودی مواد، ڈیٹو نیٹر برآمد کرلیے۔ ایس ایس پی آپریشنز منصور امان کے مطابق انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کے دوران نواحی علاقے متنی میں مزید پڑھیں

سکیورٹی خدشات: پنجاب کے 36 اضلاع میں 9 اور 10 محرم کو موبائل فون سروس بند رہے گی

لاہور (ڈیلی اردو) محرم الحرام سکیورٹی خدشات کے باعث مختلف شہروں میں 9 اور 10 محرم کو موبائل فون سروس بند رہے گی، شہر سرگودھا کی حدود میں 10 محرم الحرام کو صبح 08 بجے سے رات 10 بجے تک موبائل فون سروس بند رہے گی۔ ذرائع کے مطابق پنجاب حکومت نے عاشورہ محرم الحرام مزید پڑھیں

تل ابیب میں فلسطینی کا چاقو سے حملہ، ایک اسرائیلی ہلاک

یروشلم (ڈیلی اردو) اسرائیل کے ذرائع ابلاغ نے خبر دی ہے کہ صہیونی ریاست کے دارالحکومت تل ابیب میں بتاح تکفا کے مقام پر ایک فلسطینی نے چاقو کے وار کرکے ایک یہودی آباد کار کو ہلاک کردیا۔ عبرانی ذرائع کے مطابق نامعلوم مسلح فلسطینی کے حملے میں 35 سالہ ایک یہودی آباد کار شدید مزید پڑھیں

کرائسٹ چرچ حملہ: مجرم برینٹن ٹارنٹ کو عمر قید کی سزا

کرائسٹ چرچ (ڈیلی اردو/بی بی سی) نیوزی لینڈ میں ایک عدالت نے اس شخص کو عمر قید کی سزا سنا دی ہے جس نے گذشتہ سال کرائسٹ چرچ شہر کی دو مساجد میں حملہ کر کے 51 افراد کو قتل کر دیا تھا۔ ملک کی تاریخ میں یہ پہلا موقع ہے کہ اسی مجرم کو مزید پڑھیں

بھارت کورونا وائرس کی آڑ میں مسلمانوں کو طبی سہولتوں سے محروم کررہا ہے، اقوام متحدہ

واشنگٹن (ڈیلی اردو) اقوام متحدہ نے بھارت کو کورونا وائرس کی آڑ میں مسلمانوں کو نسلی امتیاز اور منافرت کا نشانہ بنانے پر تنبیہ کی ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق مذہبی عقائد کی بنا پر تشدد کے متاثرین کے بین الاقوامی دن کے موقع پر اپنے پیغام میں سیکرٹری جنرل انتونیو گوٹریس نے کہا بھارت کی مزید پڑھیں

ترک صدر اردوغان کا ایک اور گرجا گھر کو مسجد میں تبدیل کرنے کا حکم

استنبول (ڈیلی اردو) ترکی کے صدر رجب طیب اردوغان نے آیا صوفیہ کو مسجد میں تبدیل کرنے کے بعد استنبول کی سب سے مشہور بازنطینی عمارتوں میں سے ایک تاریخی کاریہ گرجا گھر کو بھی مسجد میں تبدیل کرنے کا حکم دے دیا ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق صدر اردوغان نے استنبول میں واقع مزید پڑھیں

پشاور میں جماعتِ احمدیہ کے رُکن کے قتل میں معاونت کے الزام میں وکیل گرفتار

پشاور (ڈیلی اردو/وی او اے) پشاور پولیس نے توہینِ مذہب کے نام پر ایک مقامی عدالت میں قتل ہونے والے امریکی شہری کے مبینہ قاتل کی معاونت کے الزام میں ایک جونیئر وکیل کو گرفتار کر لیا ہے۔ پولیس حکام نے کہا ہے کہ ملزم وکیل پر اس نوجوان کو اسلحہ فراہم کرنے کا الزام مزید پڑھیں

بھارت میں پیغمبرِ اسلام کے بارے میں ‘توہین آمیز’ پوسٹ کیخلاف احتجاج، 3 افراد ہلاک، 145 گرفتار

نئی دہلی (ڈیلی اردو/بی بی سی) بھارت کے جنوبی ضلع بنگلور میں ایک مبینہ توہین آمیز پوسٹ کے خلاف احتجاج کرنے والوں پر پولیس کی فائرنگ سے کم از کم تین افراد ہلاک ہو گئے ہیں اور تقریباً 145 افراد کو حراست میں لے لیا گیا ہے۔ یہ واقعہ اس وقت پیش آیا جب ایک مزید پڑھیں