بھارتی کشمیر میں انٹرنیٹ پر پابندیاں دنیا میں سب سے زیادہ ہیں، رپورٹ

سرینگر (ڈیلی اردو/وی او اے) ایک حالیہ رپورٹ میں یہ سامنے آیا ہے کہ بھارت کے زیرِانتظام کشمیر کے رہائشیوں کو سال 2022 میں ایران اور روس سمیت کسی بھی خطے کے مقابلے میں سب سے زیادہ انٹرنیٹ بندش اور پابندیوں کا سامنا رہا۔ وائس آف امریکہ کے لیے بلال حسین کی رپورٹ کے مطابق مزید پڑھیں

شمالی کوریا: فوجی پریڈ میں بین البراعظمی بیلسٹک میزائلوں کی نمائش

پیانگ یانگ (ڈیلی اردو/آئی این پی) شمالی کوریا نے گزشتہ روز فوجی پریڈ کے دوران بین البراعظمی بیلسٹک میزائلوں (ICBMs) اور دیگر ہتھیاروں کی نمائش کی ہے اور انہیں ملک کے سب سے بڑے جوہری حملے کی صلاحیت کا حامل قرار دیا ہے۔ شمالی کوریا کے سرکاری میڈیا کے مطابق بدھ کی رات شمالی کوریا مزید پڑھیں

آسٹریلیا: نیشنل وار میموریل میں نصب چینی ساختہ کیمرے ہٹانے کا فیصلہ

کینبرا (ویب ڈیسک) آسٹریلیا کے نیشنل وار میموریل نے اپنی حدود میں نصب چینی ساختہ کیمرے ہٹانے کا فیصلہ کیا ہے۔ حکام نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ یہ کیمرے جاسوسی کیلئے استعمال ہوسکتے ہیں۔ چین کے سرکاری سرمایہ کاروں کی جزوی ملکیت کمپنی ’hikvision‘ کے تیار کردہ نگرانی کرنے والے 11 کیمرے دارالحکومت کینبرا مزید پڑھیں

امریکی ڈرون فیکٹری میں آگ بھڑک اٹھی

واشنگٹن (ڈیلی اردو/ڈی پی اے/اے ایف پی) لیٹویا کے دارالحکومت ریگا کے مضافات میں امریکہ کے ’ایج اٹانومی‘ ڈرون پروڈکشن پلانٹ سے کالے دھوئیں کے بادل اٹھتے دیکھے گئے ہیں۔ آگ لگنے کی وجہ ابھی تک معلوم نہیں ہو سکی ہے۔ ایمرجنسی سروس کے مطابق منگل آٹھ فروری کو چھوٹے سے بالٹک ملک لیٹویا کے مزید پڑھیں

چین کے بین البراعظمی میزائل لانچرز کی تعداد امریکا سے زیادہ ہوگئی، وال اسٹریٹ جرنل

بیجنگ (ڈیلی اردو) چین کے بین البراعظمی میزائل لانچرز کی تعداد امریکا سے زیادہ ہوگئی۔ امریکی فوج نے کانگریس کو بتایا ہے کہ چین کے پاس ہم سے زیادہ بین البراعظمی میزائل لانچرز ہیں۔ وال اسٹریٹ جرنل کی رپورٹ کے مطابق چین کے پاس زمین پر نصب اور موبائل (حرکت کرنے والے) لانچرز کی تعداد مزید پڑھیں

پاکستان نے’گستاخانہ مواد‘ کی اشاعت پر وکی پیڈیا بلاک کر دیا

اسلام آباد (ڈیلی اردو/ڈوئچے ویلے/اے ایف پی) پی ٹی اے کے مطابق سماعت کا موقع فراہم کیے جانے کے باوجود آن لائن پلیٹ فارم کی جانب سے کسی طرح کی وضاحت نہیں کی گئی۔ وکی پیڈیا کی انتظامیہ کے مطابق پابندی سے کروڑوں صارفین علمی مواد تک رسائی سے محروم ہو جائیں گے۔ پاکستان میں مزید پڑھیں

اسرائیل نے جدید ترین ڈرون میزائل تیار کرلیا

تل ابیب (ڈیلی اردو) اسرائیلی فوج کا کہنا ہے کہ اسرائیلی مسلح ڈرون گریویٹی بم استعمال کرتے ہیں جو گرنے کے بعد کوئی شور یا دھواں پیدا نہیں کرتے ہیں، جس کی وجہ سے دشمنوں کے لیے ان کا اندازہ لگانا یا ان سے بچنا مشکل ہوجاتا ہے اور اس بغیر پائلٹ طیارے کا سب مزید پڑھیں

روس کیلئے ڈرون تیار کرنے والی ایرانی کمپنیوں پر امریکی پابندیاں عائد

واشنگٹن (ڈیلی اردو/رائٹرز/وی او اے) امریکہ نے سات ایرانی اداروں کے ڈرون تیار کرنے پر منگل کو نئی تجارتی پابندیاں عائد کر دی ہیں۔ ان ایرانی ڈرونز کو روس نے یوکرین پر حملہ کرنے کے لیے استعمال کیا ہے۔ ان فرموں اور دیگر تنظیموں کو امریکی برآمدی کنٹرول کی فہرست میں شامل کیا گیا تھا مزید پڑھیں

بنگلہ دیش میں ریاست مخالف خبریں شائع کرنے کے الزام پر 191 نیوز ویب سائٹس بلاک

ڈھاکا (ڈیلی اردو/اے ایف پی) بنگلہ دیش کی حکومت نے 191 ویب سائٹس کو ریاست مخالف خبریں شائع کرنے کا الزام عائد کرتے ہوئے بند کرنے کا حکم دے دیا ہے جس سے بنگلہ دیش میں میڈیا کی آزادی کے حوالے سے خدشات پیدا ہوگئے ہیں۔ خبررساں ادارے ’اے ایف پی‘ کے مطابق وزیر اطلاعات مزید پڑھیں

پی ٹی اے نے توہین آمیز مواد کی وجہ سے وکی پیڈیا کی سروسز ڈی گریڈ کردیں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان ٹیلی کمیونی کیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے کہا ہے کہ توہین آمیز مواد نہ ہٹانے پر وکی پیڈیا کی سروسز 48 گھنٹوں کے لیے ڈی گریڈ کردی گئی ہیں۔ پی ٹی اے کی طرف سے جاری بیان میں ٹیلی کام ریگیولیٹر نے کہا کہ قابل اطلاق قانون اور عدالتی مزید پڑھیں