ممانعت کے باوجود فوجی موبائل فون استعمال کرنے کی وجہ سے ہلاک ہوئے، روسی جنرل

ماسکو (ڈیلی اردو/ڈی پی اے/رائٹرز/اے ایف پی) روس کا کہنا ہے کہ سال نو کے موقع پر راکٹ حملے میں اس کے جو 89 فوجی ہلاک ہوئے، وہ ممانعت کے باوجود موبائل فون استعمال کر رہے تھے۔ یکم جنوری کی نصف شب کو یوکرین نے ماکیفکا میں ایک کالج کو نشانہ بنایا تھا۔ روسی وزارت مزید پڑھیں

شمالی کوریا کا صدر کم جونگ ان ’میزائلوں کی آزمائش کے بعد اب استعمال کی تیاری‘ میں

پیانگ یانگ (ڈیلی اردو/بی بی سی) شمالی کوریا نے 2022 میں کئی ریکارڈ توڑے۔ اس نے ایک سال میں سب سے زیادہ میزائل داغے۔ درحقیقت شمالی کوریا کی تاریخ کے ایک چوتھائی میزائل 2022 میں ہی لانچ کیے گئے۔ یہ وہ سال تھا جب کم جونگ ان نے اعلان کیا کہ شمالی کوریا جوہری ہتھیاروں مزید پڑھیں

سوشل میڈیا پر دہشتگردوں کی حمایت کرنیوالے 74 ہزار پیجز اور سائٹس بلاک، سی ٹی ڈی رپورٹ

لاہور (ڈیلی اردو) کاؤنٹر ٹیررزم ڈیپارٹمنٹ پنجاب (سی ٹی ڈی) نے 2022 کی سالانہ کارکردگی رپورٹ جاری کردی۔ سی ٹی ڈی حکام کی جانب سے جاری پریس ریلیز کے مطابق پنجاب کے مختلف اضلاع سے 244 دہشت گرد گرفتار کرکے صوبے کو بڑی دہشت گردی سے محفوظ بنایا گیا۔ حکام کے مطابق گرفتار ملزمان کی مزید پڑھیں

شمالی کوریا کا نئے سال کا میزائل تجربات سے آغاز

پیانگ یانگ (ڈیلی اردو) شمالی کوریا نے نئے سال کا آغاز اپنے نئے میزائل تجربات سے کیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق نئے سال کے پہلے ہی دن شمالی کوریا نے اتوار (یکم جنوری) کو ایک کم فاصلے پر مار کرنے والا بیلسٹک میزائل سمندر میں داغا ہے۔ ہفتے کے روز شمالی کوریا مزید پڑھیں

شمالی کوریا کے 5 ڈرونز جنوبی کوریا میں داخل ہوگئے

سیول (ڈیلی اردو) شمالی کوریا کے پانچ ڈرونز جنوبی کوریا کی سرزمین میں داخل ہونے کے سیول نے اپنی فضائیہ کو متحرک کردیا اور جوابی کارروائی کے طور پر اپنا جاسوس طیارہ سرحد پار شمالی سرزمین پر بھیج دیا۔ الجزیرہ کی رپورٹ کجے مطابق 2017 کے بعد سے دونوں ممالک کے مابین اس نوعیت کا مزید پڑھیں

آئی این ایس مورموگاؤ: جدید سینسرز سے لیس بھارتی بحریہ کا نیا جنگی بحری جہاز کتنا طاقتور ہے؟

نئی دہلی (ڈیلی اردو/بی بی سی) پی 15 بی میزائل شکن بحری جنگی جہاز اتوار کو انڈیا کی بحری فوج میں شامل کیا گیا۔ اس موقع پر انڈین وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ بھی موجود تھے۔ ممبئی میں منعقدہ ایک تقریب میں وزیر دفاع نے اس بحری جنگی جہاز کے بارے میں کہا کہ یہ مزید پڑھیں

شمالی کوریا کا بیلسٹک میزائل کا کامیاب تجربہ

پیانگ یانگ (ڈیلی اردو) جنوبی کوریا اور جاپان کے فوجی حکام کا کہنا ہے کہ شمالی کوریا نے اتوار کی رات مشرقی ساحل کی طرف دو بیلسٹک میزائل فائر کیے ہیں۔ North Korea fired ballistic missile, South Korea says https://t.co/6AOz2KOKjA pic.twitter.com/PS8nuBsSZw — Reuters Asia (@ReutersAsia) December 18, 2022 غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق مزید پڑھیں

ترکیہ کا ہائپرسونک میزائل کا کامیاب تجربہ

انقرہ (ڈیلی اردو) ترکیہ نے ملک کے پہلے فضا سے سطح پر مار کرنے والے ہائپرسونک میزائل کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔ Bayraktar #AKINCI @Roketsan'ın geliştirdiği Türkiye’nin ilk süpersonik füzesi #TRG230IHA’yla 100 km mesafeden hedefi tam isabet vurdu.???? Bayraktar #AKINCI fired Turkey's first supersonic missile #TRG230IHA, developed by @Roketsan. Bull's eye from 100km's.???? ✈️???????????????????? pic.twitter.com/faD1et2rID مزید پڑھیں

بھارت کا جوہری صلاحیت کے حامل بیلسٹک میزائل “اگنی 5” کا کامیاب تجربہ

نئی دہلی (ڈیلی اردو) بھارت نے ایٹمی صلاحیت کے حامل طویل فاصلے تک مار کرنے والے بیلسٹک میزائل ’’اگنی-5‘‘ کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق جوہری صلاحیت کے حامل “اگنی-5” کو مقامی طور پر تیار کیا گیا ہے جو 5 ہزار 400 کلومیٹر کے تک ہدف کو نشانہ بناسکتا ہے۔ یہ پہلے مزید پڑھیں

ایران نے ورچوئل دنیا کو بلاک کرنے کی دھمکی دیدی

تہران (ڈیلی اردو) ایرانی وزیر داخلہ احمد واحدی نے ایران میں ورچوئل دنیا کو مکمل طور پر بلاک کرنے کے لیے کام کرنے کا اعلان کردیا، اس اقدام کا مقصد بلاکنگ کو ختم کرنے کیلئے پروگرام بنانے والے دشمنوں کا مقابلہ کرنا ہے۔ مزید برآں ایران میں حالیہ بدامنی کی تحقیقات کیلئے ایک کمیٹی بھی مزید پڑھیں