بھارتی ہیکرز کا پاکستانی جنرلز، سیاستدانوں کی جاسوسی کرنے کا انکشاف

نیو یارک (ڈیلی اردو) بیورو آف انویسٹی گیٹو جرنلزم اور سنڈے ٹائمز کی ایک رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ ہندوستان میں مقیم ایک ”ہیک فار ہائر“ نامی ہیکر کے ایک گروہ دنیا کے مختلف حصوں میں پاکستانی سیاست دانوں، جرنیلوں اور سفارت کاروں کے ساتھ ساتھ دیگر اہداف کی جاسوسی ملوث ہے۔ خبر مزید پڑھیں

میزائل تجربات: امریکہ کا روس اور چین پر شمالی کوریا کو تحفظ دینے کا الزام

نیو یارک (ڈیلی اردو/وی او اے) اقوامِ متحدہ کی سلامتی کونسل میں امریکہ نے چین اور روس کو شمالی کوریا کے میزائل تجربات پر مکمل تحفظ فراہم کرنے کو تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ عالمی ادارے میں امریکہ کی سفیر لنڈا تھامس گرین فیلڈ نے کونسل کے ہنگامی اجلاس میں چین اور روس کا نام مزید پڑھیں

چینی جہاز کے سبب بھارت کو میزائل تجربہ ملتوی کرنا پڑ سکتا ہے

نئی دہلی (ڈیلی اردو/ڈوئچے ویلے) ایک ایسے وقت جب بھارت خلیج بنگال میں اپنے میزائل تجربات کی تیاری کر رہا ہے، خلائی ٹریکنگ والا چینی کروز جہاز اس سمندر میں موجود ہے۔ حکام کے مطابق بھارتی بحریہ کی چینی جہاز کی نقل و حرکت پر گہری نظر ہے۔ بھارت اور بعض عالمی میڈیا اداروں نے مزید پڑھیں

ایران کا یوکرین کو ڈرون فراہم کرنے کا اعتراف

تہران (ڈیلی اردو) ایران نے روس کو ڈرون فراہم کرنے کا اعتراف کرلیا، تہران کا کہنا ہے یوکرین پر روسی حملے سے قبل روس کو ڈرونز فراہم کیے تھے۔ ایرانی وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان کا کہنا ہے یوکرین کی جنگ سے کئی ماہ قبل روس کو محدود تعداد میں ڈرون فراہم کیے تھے۔ انہوں مزید پڑھیں

بھارت کا جوہری میزائلوں اور جنگی طیاروں کو تباہ کرنے والے انٹرسیپٹر میزائل کا کامیاب تجربہ

نئی دہلی (ڈیلی اردو/بی بی سی) بھارت نے فضا میں جوہری میزائلوں اور جنگی طیاروں کو تباہ کرنے والے ایک انٹرسیپٹر میزائل کا تجربہ کیا ہے۔ یہ بیلسٹک دفاعی میزائل دفاعی تحقیق کے ادارے ڈی آر ڈی او نے تیار کیا ہے۔ یہ تجربہ اڑیسہ کے سمندر میں ایک جزیرے پر واقع میزائل تجربہ گاہ مزید پڑھیں

دہشت گردی کیلئے ٹیکنالوجی کا غلط استعمال تشویشناک ہے، بھارت

نئی دہلی (ڈیلی اردو/ڈوئچے ویلے) بھارت کا کہنا ہے کہ دہشت گردی انسانیت کے لیے سنگین ترین خطرہ بنا ہوا ہے اور ٹیکنالوجی بالخصوص کم لاگت والے آلات کے غلط استعمال نے دہشت گردی کے حوالے سے فکر مندی میں کافی اضافہ کر دیا ہے۔ بھارتی وزیر خارجہ ایس جے شنکر  نے اقوام متحدہ کی مزید پڑھیں

شمالی کوریا کے میزائل تجربات جاری، مزید 2 بیلسٹک میزائل فائر کیے

سیول + پیانگ یانگ (ڈیلی اردو/اے ایف پی/اے پی/رائٹرز) جنوبی کوریا کا کہنا ہے کہ شمالی کوریا نے بحیرہ جاپان پر مختصر فاصلے تک مار کرنے والے دو بیلسٹک میزائل فائر کیے ہیں۔ اس کا یہ بھی کہنا ہے کہ اسے یقین ہے کہ پیونگ یانگ جوہری تجربہ کرنے کی تیاری کر رہا ہے۔ جنوبی مزید پڑھیں

اب تک 300 سے زیادہ ایرانی ساختہ ڈرونز مار گرا چکے ہیں، یوکرین کا دعویٰ

کیف (ڈیلی اردو) یوکرین نے دعویٰ کیا ہے کہ وہ اب تک ایرانی ساختہ 300 سے زائد ڈرونز مار گرا چکا ہے۔ دوسری جانب ایران مسلسل روس کو ڈرونز فراہمی کی یوکرینی اور مغربی رپورٹس کی تردید کر رہا ہے۔ یوکرینی فضائیہ کے ترجمان نے پریس بریفنگ میں دعویٰ کیا ہے کہ یوکرینی فوج اب مزید پڑھیں

امریکا نے 10 سے زائد ہائپر سونک گلائیڈ میزائلوں کا کامیاب تجربہ کرلیا

واشنگٹن (ڈیلی اردو) امریکی فوج نے 10 سے زائد ہائپر سونک ہتھیاروں کی نئی کلاس کا تجربہ کرلیا ہے۔ حکام کے مطابق سینڈیا نیشنل لیبارٹریز نے ورجینیا میں ناسا کی مدد سے کامیاب تجربہ کیا گیا ہے جبکہ ہائپر سونک ہتھیاروں کے مواصلات اور جدید مواد کا بھی جائزہ لیا ہے۔ Breaking: The same day مزید پڑھیں

روس کا جوہری مشقوں کے دوران بیلسٹک میزائل کا کامیاب تجربہ

ماسکو (ڈیلی اردو) روس نے جوہری ہتھیاروں کے استعمال کے تربیت یافتہ فوجی اہلکاروں کی مشقوں کے دوران بیلسٹک میزائل کا تجربہ کیا جس کی صدر ولادیمیر پوٹن نے کنٹرول روم سے نگرانی کی۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق روسی صدر ولادیمیر پوٹن نے اپنی جوہری صلاحیتوں کی حامل بحری اور فضائی افواج کے مزید پڑھیں