دنیا بھر میں ٹوئٹر سروس متاثر، صارفین کو مشکلات کا سامنا

واشنگٹن (ڈیلی اردو) مائیکرو بلاگنگ ایپ ٹوئٹر کی دنیا بھر میں سروس متاثر ہونے سے صارفین کو مشکلات کا سامنا ہے۔ دنیا میں کروڑوں کی تعداد میں صارفین سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹوئٹر کو ویڈیوز اور پیغام رسانی کے لیے استعمال کرتے ہیں اور مختلف ممالک میں ٹوئٹر لوگوں کو مختلف پروگرامز کے لیے متحرک مزید پڑھیں

چین نے امریکی دفاعی نظام کو تباہ کرنے والا سپر سونک بلیسٹک میزائل تیار کرلیا

ضججج (ڈیلی اردو/نیوز ایجنسی) چینی فوج نے آواز سے کئی گنا تیز رفتار سے مار کرنے والا انتہائی تباہ کن سپر سونک بیلسٹک نیو کلیئر میزائل متعارف کرا دیا۔ سپر سونک بلیسٹک نیوکلیئر میزائل ڈی ایف۔17 کو چین کی 70 ویں سالگرہ کے موقع پر متعارف کرایا گیا جو امریکا کے دفاعی نظام کو توڑنے کی مزید پڑھیں

شمالی کوریا کا ایک اور بیلسٹک میزائل کا تجربہ

پیانگ یانگ (ڈیلی اردو) شمالی کوریا نے ایک اور بیلسٹک میزائل کا تجربہ کرلیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق شمالی کوریا نے بدھ کو اپنے مشرقی ساحل پر میزائل فائر کیا جس نے 450 کلومیٹر کا فاصلہ طے کیا اور زمین سے 910 کلومیٹر کی اونچائی تک گیا۔ دوسری جانب جاپانی وزیراعظم شنزو آبے نے اس تجربے مزید پڑھیں

بھارت کا کروز میزائل ‘برہموس سپرسونک’ کا تجربہ

نئی دہلی (ڈیلی اردو) جنگی جنون کا شکار بھارت نے پیر کے روز برہموس سپرسونک کروز میزائل کا کامیاب تجربہ کرنے کا دعوی کیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق برہموس سپرسونک کروز میزائل کا تجربہ بھارت کی اوڈیشہ کی چاندی پور ٹسٹ رینج سے کیا گیا ہے۔ BRAHMOS supersonic cruise missile featuring Indian propulsion system, مزید پڑھیں

پی ٹی وی ورلڈ میں کروڑوں کی کرپشن کا سکینڈل سامنے آگیا

اسلام آباد (ڈیلی اردو/نیوز ایجنسی) پاکستان ٹیلی ویژن میں کرپشن، بدیانتی، نااہلی اور اقراء پرروی کا نیا سکینڈل جنم لے چکا ہے، یہ سکینڈل پی ٹی وی ورلڈ میں سامنے آیاہے جہاں پر قومی مفادات کے نام پر کروڑوں روپے کی کرپشن جاری ہے جبکہ اس چینل کے نام نہاد سربراہ نے ایک مقامی ہوٹل، مزید پڑھیں

سعودی آئل تنصیبات پر حملہ: روس نے امریکی فضائی دفاعی نظام ”پیٹریاٹ” کو ناقص قرار دیدیا

ماسکو (ویب ڈیسک) روس نے سعودی عرب کی آئل تنصیبات پر حملے کو روکنے میں ناکامی پر امریکا کے فضائی دفاعی نظام پیٹریاٹ کو ناقص قرار دیدیا۔ چند روز قبل سعودی عرب کی سرکاری آئل ریفائنری کے عبقیق اور خریص پلاٹنس پر ڈرون حملے کیے گئے تھے جس سے آرامکو آئل ریفائنری سے دنیا کو مزید پڑھیں

جرمن میڈیا نے بھارتی حکومت اور ریاستی اداروں کے جھوٹ کا بھانڈا پھوڑ دیا

برلن (نیوز ڈیسک) جرمن میڈیا نے بھارتی حکومت اور ریاستی اداروں کے جھوٹ کا بھانڈا پھوڑ دیا۔ ڈی ڈبلیو کی نمائندہ سے بات کرتے ہوئے کشمیریوں نے واضح طور پر بتا دیا کہ بھارتی میڈیا انہیں “سب ٹھیک ہے” بتاتا ہے جبکہ حقائق اس کے برعکس ہیں، انہیں بھارت پر بھروسہ نہیں۔ کشمیر سے خبر مزید پڑھیں

مسلمانوں کیخلاف نفرت انگیز مواد شئیر: فیس بک نے اسرائیلی وزیراعظم اور اسکے بیٹے کے اکاونٹس بلاک کر دیئے

تل ابیب (ڈیلی اردو) نیتن یاھو نے اسرائیل کے عرب باشندوں کے کنیسٹ انتخابات میں متوقع کامیابی پر نفرت انگیز تنقید کی تھی جس کے بعد فیس بُک انتظامیہ نے ان کا اکاؤنٹ بند کردیا۔ تفصیلات کے مطابق فلسطینیوں، عربوں اور مسلمانوں سے نفرت اسرائیلی لیڈر شپ کا سب سے زیادہ بکنے والا منجن ہے مزید پڑھیں

وائٹ ہاؤس کے باہر سے جاسوسی کے آلات برآمد

واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک) امریکا میں وائٹ ہاؤس سمیت دیگر حساس مقامات کے قریب سے جاسوسی کے آلات برآمد کیے گئے ہیں، ٹرمپ نے کہا کہ اسرائیل کی جانب سے جاسوسی کیے جانے کے امکان پر یقین کرنا مشکل ہے۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق جاسوسی کے آلات میں اسٹنگ ریز موبائل ڈیوائس شامل ہے مزید پڑھیں

لبنان: حزب اللہ نے اسرائیلی ڈرون مار گرایا، اسرائیل نے تصدیق کردی

بیروت (ڈیلی اردو/نیوز ایجنسی) حزب اللہ نے لبنان کی سرحد پر اسرائیلی ڈرون مار گرانے اور تحویل میں لینے کا دعوی کیا ہے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق لبنان کی سرحد پار کرنے والے اسرائیلی ڈرون کو حزب اللہ کے جنگجوں نے رامیہ کے علاقے میں مار گرایا اور اسرائیلی ڈرون مزید پڑھیں