خیبر: وادی تیراہ میں بم ڈسپوزل ٹیم پر فائرنگ، سیکورٹی فورسز کے 3 اہلکار زخمی

پشاور (نمائندہ ڈیلی اردو) صوبہ خیبر پختونخوا کے قبائلی ضلع خیبر کی وادی تیراہ میں میدان کے مقام پر ایک حملے کے نتیجے میں تین سیکیورٹی اہلکار زخمی ہو گئے۔ خیبر کے علاقے وادی تیراہ میں دہشت گردوں کے حملے میں سیکورٹی فورسز کے تین اہلکار زخمی ہوگئے ہیں، زخمیوں کا تعلق بم ڈسپوزل سکواڈ مزید پڑھیں

پاکستان اپنی سرزمین انتہا پسند حملوں کیلئے استعمال نہ ہونے دے، امریکہ بھارت کا مشترکہ بیان

واشنگٹن (ڈیلی اردو/رائٹرز/وی او اے) امریکہ کے صدر جو بائیڈن اور بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی نے جمعرات کو پاکستان پر زور دیا ہے کہ وہ اپنی سرزمین انتہا پسند حملوں کے لیے استعمال نہ ہونے دے۔ As the world’s oldest and largest democracies and as key security providers in the Indo-Pacific, the United States مزید پڑھیں

اسلام آباد میں سی ٹی ڈی اہلکاروں پر فائرنگ، مولانا عبدالعزیز پر دہشت گردی ایکٹ کے تحت مقدمہ درج

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) اسلام آباد پولیس نے مولانا عبدالعزیز کے خلاف تھانہ سی ٹی ڈی (کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ) میں مقدمہ درج کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق لال مسجد کے سابق خطیب مولانا عبدالعزیز اور ان کے چار ساتھیوں پر پولیس پر فائرنگ کرنے کے الزام میں دہشت گردی کا مقدمہ درج کرلیا گیا۔ گزشتہ مزید پڑھیں

پاکستان نے کالعدم تحریک طالبان پاکستان کیساتھ امن مذاکرات کو مسترد کردیا

اسلام آباد (ڈیلی اردو) پاکستان نے ملک میں شہریوں اور سکیورٹی اہلکاروں کے قتل میں ملوث کالعدم تحریک طالبان پاکستان کے ساتھ امن مذاکرات کو مسترد کر دیا۔ دفتر خارجہ کے ترجمان ممتاز زہرہ بلوچ نے ہفتہ وار پریس بریفنگ میں وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کے سابقہ بیان کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ مزید پڑھیں

میانمار کی سرحد سے ملحقہ بھارتی ریاست ’منی پور‘ خانہ جنگی کے دہانے تک کیسے پہنچی؟

نئی دہلی (ڈیلی اردو/بی بی سی) گذشتہ ہفتے انڈین فوج کے ایک ریٹائرڈ لیفٹیننٹ جنرل نے اپنی آبائی ریاست منی پور کی موجودہ حالت زار پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔ اپنے ایک ٹویٹ میں ایل نشیکانتا سنگھ نے کہا کہ ’دی سٹیٹ از ناؤ سٹیٹ لیس‘ یعنی ریاست میں اب لاقانونیت ہے۔ انھوں نے مزید پڑھیں

لال مسجد کے خطیب مولانا عبدالعزیز سے مبینہ بدسلوکی، پاکستانی طالبان کی دھمکی

اسلام آباد (ڈیلی اردو/ڈوئچے ویلے) کالعدم تحریک طالبان پاکستان نے پاکستانی دارالحکومت اسلام آباد میں لال مسجد کے مولانا عبدالعزیز کے ساتھ بدسلوکی کی صورت میں خطرناک نتائج کی دھمکی دی ہے۔ اسلام آباد کی لال مسجد کے مولانا عبدالعزیز ایک بار پھر میڈیا پر خبروں میں ہیں۔ وفاقی دارالحکومت میں پولیس نے ان کے مزید پڑھیں

باجوڑ میں مسلح موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ سے مولانا نور محمد بھائی سمیت ہلاک، ایک شدید زخمی

اسلام آباد (ش ح ط) صوبہ خیبر پختونخوا کے قبائلی ضلع باجوڑ میں نامعلوم موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ سے دو کار سوار ہلاک ہوگئے۔ بتایا گیا ہے کہ عنایت کلے بازار میں میں نامعلوم موٹرسائیکل سواروں نے ایک کار پر فائرنگ کی جس سے دونوں موقع پر ہی ہلاک ہوگئے۔ جبکہ ایک شدید زخمی مزید پڑھیں

فلسطینی عسکریت پسند گروپوں اسلامی جہاد اور حماس کے رہنماؤں کا ایران کا دورہ، رئیسی سے ملاقات

تہران (ڈیلی اردو/اے ایف پی) ایسے میں جبکہ اسرائیل کےزیر انتظام مغربی کنارے میں ہلاکت خیز تشدد میں اضافہ ہو رہا ہے،فلسطینی عسکریت پسند گروپوں اسلامی جہاد اور حماس کے رہنماؤں نے پیر کو تہران میں اعلیٰ ایرانی حکام کے ساتھ ملاقات کی ہے۔ Iranian President Ebrahim Raeisi has met with the Head of the مزید پڑھیں

پنجاب میں سی ٹی ڈی کی کارروائیاں، کالعدم ٹی ٹی پی کے 4 دہشت گرد گرفتار

لاہور (ڈیلی اردو) کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) نے دہشت گردی کے خدشات کے پیش نظر بڑی کارروائیوں میں کالعدم تنظیم کے چار دہشت گرد گرفتار کرلیے۔ سی ٹی ڈی پنجاب نے شیخوپورہ، سرگودھا، ساہیوال اور راولپنڈی میں کارروائیاں کرتے ہوئے کالعدم تنظیم تحریک طالبان پاکستان کے 4 دہشت گردوں کو گرفتار کر لیا، مزید پڑھیں

چین نے ممبئی حملوں کا چیف پلانر ساجد میر کو عالمی دہشتگرد قرار دینے کی کوشش کو پھر ‘ویٹو’ کردیا

نیو یارک (ڈیلی اردو/وی او اے) بھارت نے ممبئی حملوں میں مطلوب مبینہ دہشت گرد ساجد میر کو عالمی دہشت گرد قرار دینے کی قرارداد ویٹو کرنے پر چین پر کڑی تنقید کی ہے۔ بھارت کا الزام ہے کہ کالعدم تنظیم ‘لشکرِ طیبہ’ نے 26 نومبر 2008 کو بھارت کے شہر ممبئی میں دہشت گردی مزید پڑھیں