اسرائیلی فوج کا جنین کے کیمپ پر حملہ، 5 فلسطینی ہلاک ، 90 زخمی

تل ابیب + غزہ (ڈیلی اردو/اے پی/وی او اے) پیر کے روز اسرائیلی فورسز نے مغربی کنارے کے ایک پناہ گزین کیمپ پر دھاوا بول دیا جس سے شدید لڑائی چھڑ گئی۔ فلسطینیوں نے سڑک کنارے بموں کے دھماکے کیے اور اسرائیلی گن شپ ہیلی کاپٹروں نے کئی گھنٹوں کی اس لڑائی میں پھنسے اپنے مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان میں بارودی سرنگ کا دھماکا، دو فوجی ہلاک

راولپنڈی (ک م) صوبہ خیبر پختونخوا کے قبائلی ضلع شمالی وزیرستان کے علاقے اسپن وام میں دیسی ساختہ بارودی سرنگ کے دھماکے میں دو فوجی ہلاک ہوگئے۔ قبائلی ضلع شمالی وزیرستان کے علاقے سپین وام میں بارودی سرنگ کے ایک دھماکے میں سیکورٹی فورسز کا ایک اہلکار ہلاک اور دو شدید زخمی ہوگئے۔ #Spinwam #NorthWaziristan مزید پڑھیں

کراچی سے جھینگو گروپ کا مطلوب کمانڈر زخمی حالت میں گرفتار

کراچی (ڈیلی اردو) صوبہ سندھ کے صوبائی دارالحکومت کراچی کے علاقے لیاری کلا کوٹ میں مبینہ پولیس مقابلے کے دوران مطلوب کمانڈر زخمی حالت میں گرفتار کر لیا گیا۔ کراچی پولیس کے مطابق لیاری کلا کوٹ میں پولیس ٹیم اور ملزمان کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا جس کے دوران لیاری گینگ وار جھینگو گروپ مزید پڑھیں

نیوزی لینڈ میں چینی ریستورانوں پر حملے، 4 افراد زخمی

آکلینڈ (ڈیلی اردو/رائٹرز)نیوزی لینڈ میں 3 ریستورانوں پر کلہاڑی بردار شخص کے حملوں سے 4 افراد زخمی ہوگئے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق شمالی آکلینڈ کے مضافاتی علاقے البانے میں رات گئے کلہاڑی بردار شخص نے ایشیائی ریستورانوں پر حملہ کیا۔ WARNING: GRAPHIC CONTENT – An axe attack at three Chinese restaurants in مزید پڑھیں

افغان طالبان نے ’مسجد کے میدان‘ میں مبینہ مجرم کو سرعام گولی مار کر ہلاک کردیا

کابل (ڈیلی اردو/اے ایف پی/رائٹرز/ڈی پی اے) افغان طالبان کی جانب سے سزائے موت کے ایک مجرم کو ایک مسجد کے میدان میں گولی مار کر ہلاک کر دیا گیا ہے۔ اگست2021 میں طالبان کے اقتدار میں واپس آنے کے بعد یہ دوسری سرعام موت کی سزا ہے۔ لغمان ولایت کې پر یوه قاتل د مزید پڑھیں

پشاور میں پولیس نے دہشتگردی کا بڑا منصوبہ ناکام بنا دیا

پشاور (ڈیلی اردو) پشاور پولیس نے بڑی کارروائی کرتے ہوئے شہر میں دہشتگردی کا بڑا منصوبہ ناکام بنادیا اور بھاری مقدار میں بارودی مواد اور اینٹی پرسنل مائینز ناکارہ بنا دئیے گئے۔ ارمڑ اوچ نہر چوکی شمشتوکی حدود میں دہشت گردی کا منصوبہ ناکام نامعلوم تخریب کاروں کی جانب سے رکھا گیا بھاری مقدار میں مزید پڑھیں

شمالی وزیر ستان میں لینڈ مائن بم دھماکہ، دو بچوں سمیت 3 افراد زخمی

میران شاہ (نمائندہ ڈیلی اردو) شمالی وزیرستان کی تحصیل میر علی کے گاوں عیدک میں لینڈ مائن کا ایک زور دار دھماکہ ہوا ہے جس کے نتیجے میں دو بچوں سمیت تین افراد زخمی ہوگئے۔ شمالی وزیرستان کی تحصیل میر علی کے گاوں عیدک میں لینڈ مائن کا ایک زور دار دھماکہ ہوا ہے جس مزید پڑھیں

کینیڈا میں خالصتان ٹائیگر فورس کے سربراہ کو گولی مار کر ہلاک کر دیا گیا

اوٹاوا (ڈیلی اردو/ڈی پی اے) بھارت کو مطلوب افراد کی جو فہرست کینیڈا کو سونپی گئی تھی، اس میں خالصتانی رہنما ہردیپ سنگھ نجر کا نام بھی شامل تھا۔ اتوار کی شام کو انہیں گردوارے کے اندر ہی گولی مار کر ہلاک کر دیا گیا۔ It is with great sorrow that we report the tragic مزید پڑھیں

سیکیورٹی فورسز نے رکنِ قومی اسمبلی علی وزیر کو شمالی وزیرستان سے گرفتار کرلیا

پشاور (ڈیلی اردو/وی او اے) قبائلی ضلع جنوبی وزیرستان سے قومی اسمبلی کے رکن اور پشتون تحفظ موومنٹ (پی ٹی ایم) کے بانی ارکان میں شامل علی وزیر کو شمالی وزیرستان سے ایک بار پھر گرفتار کر لیا گیا ہے۔ سیکیورٹی حکام اور سول انتظامیہ نے پیر کو علی وزیر کی گرفتاری تصدیق کرتے ہوئے مزید پڑھیں

خیبر میں پولیس چیک پوسٹ پر دہشت گردوں کا حملہ، 4 اہلکار زخمی، ایک کی حالت تشویشناک

باڑہ (ہجرت علی آفریدی) صوبہ خیبر پختونخوا کے قبائلی ضلع خیبر میں پولیس چیک پوسٹ پر دہشت گردوں نے حملہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ رات برقمبرخیل سرکی کمر میں قیمت خان نامی پولیس چیک پوسٹ پر دہشت گردوں کے حملے کے نتیجے میں چار پولیس اہلکار زخمی ہو گئے۔ ہسپتال ذرائع کے مطابق مزید پڑھیں