سندھ: سی پیک سکیورٹی کیلئے پولیس میں 1500 کانسٹیبلز کی بھرتی شروع

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) چین پاکستان اقتصادی راہداری (سی پیک) کی سکیورٹی کے لیے قائم سندھ پولیس کے اسپیشل پروٹیکشن یونٹ کو مزید وسعت دی جا رہی ہے جس کے لیے سندھ پولیس میں علیحدہ سے پولیس کانسٹیبلز کی گریڈ 7 کی 1500 نشستوں پر بھرتی کا آغاز کر دیا گیا ہے۔ بھرتی کے لیے سندھ مزید پڑھیں

بنوں: بکاخیل میں ایف سی کی چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کا حملہ، اہلکار ہلاک

بنوں (ڈیلی اردو) صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع بنوں میں ایف سی کی چیک پوسٹ پر دہشت گردوں نے حملہ کیا ہے جس کے نتیجے میں ایک اہلکار ہلاک ہو گیا۔ بنوں پولیس کے مطابق بکا خیل کے علاقے میں ایف سی کی چیک پوسٹ پر دہشت گردوں کی جانب سے حملہ کیا گیا۔ بنوں مزید پڑھیں

ایران کے جنوب مشرقی علاقے میں 2 پولیس اہلکار ہلاک

تہران (ڈیلی اردو/ڈی پی اے/اے ایف پی) پاکستان اور افغانستان کی سرحد سے ملحقہ شورش زدہ ایرانی علاقے سیستان بلوچستان میں گشت پر مامور دو ایرانی پولیس اہلکاروں کو گھات لگا کر ہلاک کر دیا گیا ہے۔ ایرانی سرکاری میڈیا کی طرف سے ہفتہ 11 مارچ کو ملنے والی رپورٹوں سے پتا چلا ہے کہ مزید پڑھیں

افغانستان: تابایان شیعہ کلچر سینٹر میں دھماکا، 3 افراد ہلاک، 16 صحافیوں سمیت 30 زخمی

کابل (ڈیلی اردو/ڈی پی اے/اے پی) افغانستان کے شمالی صوبہ بلخ میں ایک ثقافتی مرکز میں ہونے والے ایک بم دھماکے کے نتیجے کم از کم 3 افراد ہلاک جبکہ 16 صحافیوں سمیت 30 افراد زخمی ہو گئے ہیں۔ افغانستان کے جرنلسٹس سنٹر (AFJC) کی طرف سے صحافیوں کے زخمی ہونے کی تصدیق کی گئی مزید پڑھیں

بلوچستان: بولان میں سردار خان رند کے قافلے پر بم حملہ، 2 محافظ ہلاک، ایک زخمی

بولان (ڈیلی اردو) بلوچستان اسمبلی کے ایم پی اے سردار یار محمد رند کے بیٹے میر سردار خان رند کے قافلے پر بم حملہ، دھماکہ میں سردار خان کے 2 محافظ ہلاک اور ایک زخمی ہو گیا۔ اسسٹنٹ کمشنر ڈھاڈر کا کہنا ہے کہ ابتدائی اطلاعات کے مطابق سردار رند کے قافلے کو ڈھاڈر کے مزید پڑھیں

جرمنی: چرچ میں فائرنگ سے 8 افراد ہلاک، 25 زخمی

برلن (ڈیلی اردو/ڈی پی اے/اے پی/اے ایف پی/رائٹرز) پولیس کے مطابق جرمنی کے دوسرے بڑے شہر ہیمبرگ میں ایک چرچ پر جمعرات کی شب ہونے والے حملے میں حملہ آور سمیت کم ازکم آٹھ افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔ ہیمبرگ پولیس نے جمعے کی صبح ایک ٹویٹ میں کہا کہ گروس بورسٹیل کمیونٹی سینٹر مزید پڑھیں

کراچی سے کالعدم بلوچ لبریشن فرنٹ کے دو مبینہ دہشت گرد گرفتار

کراچی (ڈیلی اردو) وفاقی حساس ادارے اور سندھ پولیس نے لیاری کے علاقے کلاکوٹ سے کالعدم تنظیم بلوچ لبریشن فرنٹ (بی ایل ایف) کے 2 دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق کراچی میں وفاقی حساس ادارے اور پولیس نے خفیہ اطلاع پرکارروائی کی ، کارروائی کے دوران کالعدم تنظیم بی ایل ایف کے مزید پڑھیں

شمالی و جنوبی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کے آپریشن میں 5 دہشت گرد ہلاک

راولپنڈی (ک م) صوبہ خیبر پختونخوا کے قبائلی اضلاع شمالی اور جنوبی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کے آپریشن میں 5 دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔ پاکستانی فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے شمالی اور جنوبی وزیرستان کے اضلاع میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کیا، اور اس دوران شدید مزید پڑھیں

پنجاب سے القائدہ اور تحریک طالبان پاکستان کے 9 دہشت گرد گرفتار

لاہور (ڈیلی اردو) کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) پنجاب نے دہشت گردی کے خدشات کے پیش نظر کارروائی کرتے ہوئے لاہور ، راولپنڈی اور سرگودھا سے 12 دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا۔ سی ٹی ڈی حکام کے مطابق خفیہ آپریشن کے دوران لاہور سمیت تین شہروں سے 12 دہشت گرد گرفتار کیے گئے۔ حکام مزید پڑھیں

افریقی ملک کانگو میں عسکریت پسندوں کے حملے میں 40 سے زائد افراد ہلاک

ڈی آر کانگو (ڈیلی اردو/اے ایف پی) افریقی ملک ڈیموکریٹک ری پبلک آف کانگو میں عسکریت پسندوں کے حملے میں 40 سے زائد افراد ہلاک ہوگئے۔ #UPDATE Suspected Allied Democratic Forces' militants have killed over 40 people in twin attacks in eastern DR Congo, local officials said Thursday, in the latest violence to hit the مزید پڑھیں