پنجاب سے القائدہ اور تحریک طالبان پاکستان کے 9 دہشت گرد گرفتار

لاہور (ڈیلی اردو) کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) پنجاب نے دہشت گردی کے خدشات کے پیش نظر کارروائی کرتے ہوئے لاہور ، راولپنڈی اور سرگودھا سے 12 دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا۔ سی ٹی ڈی حکام کے مطابق خفیہ آپریشن کے دوران لاہور سمیت تین شہروں سے 12 دہشت گرد گرفتار کیے گئے۔ حکام مزید پڑھیں

افریقی ملک کانگو میں عسکریت پسندوں کے حملے میں 40 سے زائد افراد ہلاک

ڈی آر کانگو (ڈیلی اردو/اے ایف پی) افریقی ملک ڈیموکریٹک ری پبلک آف کانگو میں عسکریت پسندوں کے حملے میں 40 سے زائد افراد ہلاک ہوگئے۔ #UPDATE Suspected Allied Democratic Forces' militants have killed over 40 people in twin attacks in eastern DR Congo, local officials said Thursday, in the latest violence to hit the مزید پڑھیں

پاکستان سے گرفتار شدہ گوانتانامو کا قیدی سعودی عرب منتقل

ریاض (ڈیلی اردو/اے پی/اے ایف پی/ڈی پی اے) سعودی انجینئر غسّان الشربی کو دو عشرے قبل پاکستانی شہر فیصل آباد سے گرفتار کیا گیا تھا۔ ان پر امریکہ پر نائن الیون کے دہشت گردانہ حملوں میں القاعدہ کا ساتھ دینے کا شبہ تھا لیکن فرد جرم کبھی عائد نہیں کی گئی تھی۔ امریکی فوجی حکام مزید پڑھیں

افغانستان: بلخ میں خودکش حملہ ، طالبان کے گورنر داؤد مزمل سمیت 2 افراد ہلاک

کابل (ڈیلی اردو/اے ایف پی/اے پی) افغان صوبے بلخ میں طالبان کے نامزد کردہ اور دہشت گرد تنظیم داعش کے جہادیوں کے خلاف لڑائی کے باعث مشہور گورنر محمد داؤد مزمل ایک خودکش بم حملے میں ہلاک ہو گئے۔ اس حملے میں حملہ آور کے علاوہ دو دیگر افراد بھی مارے گئے۔ افغانستان کے شہر مزید پڑھیں

بلوچستان: ہرنائی میں بارودی سرنگ کا دھماکا، ایک شخص ہلاک، 3 زخمی

کوئٹہ (ڈیلی اردو) صوبہ بلوچستان کے ضلع ہرنائی میں سڑک کنارے بارودی سرنگ کا دھماکا ہوا ہے۔ https://twitter.com/ShabbirTuri/status/1633771800869105664?t=0Eynqb-SgjuhoJRYvB-F4g&s=19 لیویز حکام کے مطابق ہرنائی میں ہونے والے بارودی سرنگ کے دھماکے میں ایک شخص ہلاک جبکہ 3 افراد زخمی ہوئے ہیں۔ لیویز حکام نے بتایا ہے کہ ٹریکٹر ٹرالی سڑک کنارے بارودی سرنگ سے ٹکرا گئی مزید پڑھیں

شام میں اسلحہ ساز فیکٹری پر ڈرون حملہ، 7 افراد ہلاک، 15 زخمی

دمشق (ڈیلی اردو) شامی حکومت کے زیر اتنظام مشرقی شام میں ایران کے حمایت یافتہ دھڑوں کی ہتھیاروں کی فیکٹری پر کیے گئے ڈرون حملے میں عام شہریوں سمیت سات افراد مارے گئے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق یہ بات برطانیہ میں قائم انسانی حقوق کے ایک گروپ نے رپورٹ کی۔ یہ واضح مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کا کلیئرنس آپریشن، مزید 3 دہشت گرد ہلاک

پشاور (ڈیلی اردو/وی او اے) پاکستان کی فوج نے دعویٰ کیا ہے کہ شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کی مختلف کارروائیوں میں نو مبینہ دہشت گرد ہلاک ہو گئے ہیں۔ پاکستان فوج کے شعبہ تعلقات عامہ نے جمعرات کو جاری ایک بیان میں کہا ہے کہ شمالی وزیرستان کے ضلع دتہ خیل میں سیکیورٹی فورسز مزید پڑھیں

بلوچستان: بولان خودکش حملے کی داعش نے ذمہ داری قبول کرلی

اسلام آباد + جنیوا (ڈیلی اردو) شدت پسند تنظیم داعش نے بلوچستان میں پولیس کی گاڑی کو نشانہ بنانے والے خودکش حملے کی ذمہ داری قبول کی ہے۔ https://twitter.com/Natsecjeff/status/1632814033689538560?t=IR8GTWpIAHjI-C6TdZujPQ&s=19 غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق داعش کی پروپیگنڈا ایجنسی اعماق نے تنظیم کی طرف سے جاری کردہ ایک بیان شائع کیا جس میں کہا مزید پڑھیں

ڈیرہ اسماعیل خان میں مردم شماری کی ٹیم پر دہشت گردوں کا حملہ، ایک پولیس اہلکار ہلاک، 4 زخمی

ڈی آئی خان (ڈیلی اردو) صوبہ خیبرپختونخوا کے ضلع ڈیرہ اسماعیل خان میں مردم شماری ٹیم کی سیکیورٹی پر مامور پولیس پر دہشت گردوں کے حملے کے نتیجے میں ایک اہلکار ہلاک اور 4 زخمی ہوگئے۔ ڈیرہ اسماعیل خان :تھانہ درابن کی حدود گرہ مستان میں دہشت گردوں کی مردم شماری سیکیورٹی ڈیوٹی پر تعینات مزید پڑھیں

بنگلہ دیش: ڈھاکہ کی کثیر منزلہ عمارت میں دھماکا، 18 افراد ہلاک، درجنوں زخمی

ڈھاکا (ڈیلی اردو/وی او اے) بنگلہ دیش کے دارالحکومت ڈھاکہ کے ایک مصروف علاقے میں ایک عمارت کے اندر ہونے والے زور دار دھماکے میں کم از کم 18 افراد ہلاک اور درجنوں زخمی ہو گئے۔ جب کہ حال میں اسی نوعیت کے دو اور دھماکے بھی ہو چکے ہیں۔ تین دھماکوں میں اب تک مزید پڑھیں