جنوبی وزیرستان میں مبینہ ڈرون حملہ، 2 بچے ہلاک، ایک زخمی

اسلام آباد (ش ح ط) معتبر ذرائع کے مطابق اطلاعات صوبہ خیبر پختون خوا کے قبائلی ضلع جنوبی وزیرستان کے علاقے زنگاڑہ خدر خیل میں مبینہ ڈرون حملے میں شاہد اللہ اور الہام اللہ نامی بچے ہلاک ہوگئے۔ https://twitter.com/ShabbirTuri/status/1636041416475398144?t=4d2iZtToitX1O33kHIdZ4g&s=19 ذرائع کے مطابق علاقہ زنگاڑا کے خدرخیل مارکیٹ ایریا میں مبینہ ڈرون حملہ ہوا ہے جس مزید پڑھیں

صومالیہ میں خودکش حملہ، 6 افراد ہلاک، گورنر سمیت 11 زخمی

موغا دیشو (ڈیلی اردو) صومالیہ کے دارالحکومت میں ہونے والے ایک خودکش حملے میں گورنر سمیت 11 افراد زخمی اور 6 افراد ہلاک ہوگئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق صومالیہ کے دارالحکومت کے ایک اہم سرکاری گیسٹ ہاؤس میں خودکش بمبار نے بارود سے بھری گاڑی کو دھماکے سے اُڑا دیا۔ دھماکا اتنا زور مزید پڑھیں

برسلز پولیس نے مشتبہ خودکش بمبار خاتون کو گرفتار کرلیا

برسلز (مانیٹرنگ ڈیسک) یورپی ملک بیلجیم کے دارالحکومت برسلز میں پولیس نے مشتبہ خودکش بمبار خاتون کو گرفتار کر لیا۔ The woman entered a Brussels police station and acted suspiciously. Police say she was wearing a device which resembled an explosive vest. https://t.co/E1Sczdt9Pq — The Brussels Times (@BrusselsTimes) March 13, 2023 یہ مشتبہ خاتون پیر مزید پڑھیں

خضدار میں دھماکا، صحافی کے بیٹے سمیت دو افراد ہلاک

کوئٹہ (ڈیلی اردو) صوبہ بلوچستان کے ضلع خضدار میں دھماکے کے نتیجے میں 2 افراد ہلاک اور 8 زخمی ہوگئے۔ لیویز فورس کے مطابق دھماکا خضدار کے علاقے دو تلوار چوک پر ہوا جس میں مقامی صحافی واحد شاہوانی کے بیٹے نوید شاہوانی سمیت دو افراد ہلاک اور 8 زخمی ہوگئے۔ لیویز حکام کے مطابق مزید پڑھیں

کراچی میں سی ٹی ڈی کا مقابلہ مشکوک، ہلاک افراد کے اہلخانہ کا احتجاج

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) صوبہ سندھ کے صوبائی حکومت کراچی میں کاؤنٹر ٹیرا رزم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) نے گزشتہ روز ایک کارروائی میں 2 دہشت گردوں کو مارنے کا دعویٰ کیا تھا جبکہ آج مقابلے میں مارے گئے نوجوانوں کے اہل خانہ نے احتجاجی مظاہرہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہمارے بچوں کو جعلی مقابلے مزید پڑھیں

پاک ایران سرحدی علاقوں میں بڑھتی کشیدگی، وجوہات کیا ہیں؟

کوئٹہ (ڈیلی اردو/ڈوئچے ویلے) پاک ایران سرحدی علاقوں میں بڑھتی ہوئی کشیدگی سے خطے میں مجموعی سلامتی کی صورتحال شدید متاثر ہو رہی ہے۔ ایرانی صوبہ سیستان بلوچسان، کردستان اور پاکستانی سرحد سے ملحقہ دیگر کئی علاقوں کو شورش نے لپیٹ میں لے لیا ہے۔ مبصرین کا کہنا ہے کہ دو طرفہ سرحدی سیکورٹی اور مزید پڑھیں

کراچی میں سی ٹی ڈی کی کارروائی، کالعدم ٹی ٹی پی کا اہم دہشت گرد گرفتار

کراچی (ڈیلی اردو) صوبہ سندھ کے صوبائی دارالحکومت کراچی میں کاؤنٹر ٹیررازم ڈپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) نے خفیہ اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) کے اہم دہشت گرد کو گرفتار کر لیا۔ کراچی میں سی ٹی ڈی نے خفیہ اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے کالعدم تحریک طالبان پاکستان (طارق مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان: آرمی چیف عاصم منیر کا پاک افغان سرحد کا دورہ

راولپنڈی (ڈیلی اردو) آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ دہشت گردی کے مکمل خاتمے تک پاک فوج کی جنگ جاری رہے گی۔ انٹر سروسز پبلک ریلیشنز (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے پاک افغان بارڈر پر اگلے مورچوں کا دورہ کیا، آرمی چیف نے مزید پڑھیں

معمر ترین فلسطینی قیدی 17 برس بعد اسرائیلی جیل سے رہا

تل ابیب + غزہ (ڈیلی اردو/اے ایف پی) اسرائیلی جیل میں معمر ترین فلسطینی قیدی کو اسلحے کی اسمگلنگ کے جرم میں 17 سال قید کے بعد رہا کر دیا گیا۔ فرانسیسی خبر رساں ادارے ’اے ایف پی‘ کے مطابق فلسطینی قیدیوں کے کلب کے ترجمان نے بتایا کہ 83 سالہ فواد شوباکی کو عسقلان مزید پڑھیں

سیکیورٹی فورسز اور پولیس کا ڈیرہ اسماعیل خان میں آپریشن، کالعدم ٹی ٹی پی کا اہم کمانڈر ہلاک

اسلام آباد (ش ح ط) سیکورٹی فورسز اور پولیس نے صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع ڈیرہ اسماعیل خان میں آپریشن کر کے کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) کا انتہائی مطلوب کمانڈر کو ہلاک کر دیا۔ https://twitter.com/ShabbirTuri/status/1635252152275992576?t=FNBTBZB-hzujZnixHFckaw&s=19 خیبر پختونخوا پولیس کے مطابق ڈیرہ پولیس اور سیکیورٹی فورسز کی جانب سے ‏کلاچی کے علاقے روہڑی مزید پڑھیں