جہادی لٹریچر کا الزام: بھارتی کشمیر میں جماعتِ اسلامی کے زیرِ انتظام اسکولوں پر پابندی عائد

سرینگر (ڈیلی اردو/وی او اے) بھارت کے زیرِ انتظام کشمیر کی حکومت نے جماعتِ اسلامی جموں و کشمیر کے زیرِ اہتمام چلائےجانے والے 350 تعلیمی اداروں میں جہادی لٹریچر کی ترویج کا الزام عائد کرتے ہوئے درس و تدریس پرپابندی عائد کر دی ہے۔ ریاست کی انتظامیہ نے محکمۂ تعلیم کے حکام کو حکم دیا مزید پڑھیں

پاکستان کا نیشنل بینک امریکی عدالت میں دہشت گردوں کی مالی معاونت کے الزام سے بری

کراچی (ڈیلی اردو/وی او اے) امریکہ کی ایک عدالت میں نیشنل بینک آف پاکستان (این بی پی) نے دہشت گردوں کی مالی معاونت کے الزام کے خلاف مقدمہ جیت لیا ہے۔ نیشنل بینک پر الزام لگایا گیا تھا کہ اس نے القاعدہ سمیت کئی دہشت گرد گروہوں کو مالی معاونت فراہم کی ہے یا اس مزید پڑھیں

گوانتاناموبے جیل: عراقی قیدی کا جنگی جرائم کا اعتراف

کیوبا (ڈیلی اردو/وی او اے) گوانتاناموبے کیوبا کے حراستی مرکز میں 15 سال سے زیادہ عرصے سے قید ایک عراقی قیدی نے پیر کو جنگی جرائم کے الزامات کے تحت افغانستان کے اندر امریکی، اتحادی افواج اور عام شہریوں کے خلاف القاعدہ کے حملوں میں کردار ادا کرنے کے جرم کا اعتراف کر لیا۔ کیوبا مزید پڑھیں

بلوچستان: چھ سال قبل لاپتہ ہونے والے غلام یٰسین بگٹی کی تشدد شدہ لاش چمن کے قریب سے برآمد

کوئٹہ (ڈیلی اردو/بی بی سی) ’ہمیں امید تھی کہ ہمارے بھائی کو اسی طرح چھوڑ دیا جائے گا جس طرح سنہ 2012 میں انھیں لاپتہ کرنے کے بعد چھوڑ دیا گیا تھا، مگر ایسا نہیں ہو سکا کیونکہ وہ زندہ ہمارے پاس واپس نہیں آئے بلکہ ہمیں ان کی تشدد زدہ لاش ملی۔‘ یہ کہنا مزید پڑھیں

جرمنی میں ایف اے ٹی ایف کا اجلاس جاری، پاکستان کی جانب سے پیشرفت کا جائزہ

برلن (ڈیلی اردو) ایف اے ٹی ایف کا اجلاس جرمنی میں جاری ہے جہاں پاکستان کی جانب سے پیش رفت کا جائزہ لیا جائے گا۔ اجلاس جرمنی کے شہر برلن میں 17جون تک جاری رہے گا۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق وزیر مملکت حنا ربانی کھر ایف اے ٹی ایف اجلاس میں پاکستانی وفد کی مزید پڑھیں

اقوام متحدہ کا جمہوریہ کانگو میں سیکورٹی کی بگڑتی ہوئی صورتحال پر تشویش کا اظہار

جنیوا (ڈیلی اردو) اقوام متحدہ نے مشرقی عوامی جمہوریہ کانگو (ڈی آر سی) میں سیکورٹی کی بگڑتی ہوئی صورتحال پر تشویش کا اظہار کیا ہے، جس کی وجہ باغیوں کی جانب سے شہریوں کے خلاف حملوں میں اضافہ اور غیر ملکی مسلح گروہوں کی موجودگی ہے۔ اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوٹیرس کے ترجمان مزید پڑھیں

طالبان فورسز کا کابل میں امام بارگاہوں پر خودکش حملوں کے منصوبہ سازوں کو ہلاک کرنے کا دعویٰ

کابل (ڈیلی اردو) افغانستان کے دارالحکومت کابل میں طالبان فورسز نے مساجد اور امام بارگاہوں پر خودکش حملے کرنے والے داعش خراسان کے دو منصوبہ سازوں کو ہلاک اور 3 کو گرفتار کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔ Pictures from the house of a key ISIS commander in Kabul's Bagrami district.IEA officials said that he was مزید پڑھیں

اسرائیل کی ترکی میں اپنے شہریوں کو فوری ملک چھوڑنے کی ہدایت

تل ابیب + تہران (ڈیلی اردو/اے ایف پی/روئٹرز) اسرائیلی وزیر خارجہ یائر لیپڈ نے ملکی شہریوں کو ‘حتی الامکان جلد ازجلد’ ترکی چھوڑ دینے کا مشورہ دیا ہے۔ ان کے بقول ایرانی عناصر استنبول میں اسرائیلی شہریوں پر حملے کا سرگرمی سے منصوبہ بنا رہے ہیں۔ اسرائیلی وزیر خارجہ یائر لیپڈ نے یہ واضح اور مزید پڑھیں

کوئٹہ: دو انجینئرز سمیت کوئلے کی کان کے 4 ملازمین اغوا

کوئٹہ (ڈیلی اردو) صوبہ بلوچستان کے صوبائی دارالحکومت کوئٹہ کے نواحی علاقے اسپین کاریز میں حبیب اللہ کول مائن کمپنی کے 4 ملازمین کو اغوا کرلیا گیا۔ مقامی ذرائع کے مطابق مغوی شیر بہادر، وقاص اور نہر کا تعلق پنجاب سے جبکہ مہران کا تعلق مردان سے بتایا جارہا ہے۔ مقامی ذرائع کے مطابق گزشتہ مزید پڑھیں

نائجیریا میں مسلح افراد نے ٹرین حملے کے دوران اغوا کردہ 11 مسافر رہا کر دیے

ابوجا (ڈیلی اردو) نائجیریا میں حکام نے کہا ہے کہ مسلح افراد نے ان گیارہ مسافروں کو رہا کر دیا ہے، جنہیں مارچ میں شمالی نائجیریا میں ایک ریل گاڑی پر حملے کے دوران اغوا کر لیا گیا تھا۔ حکام کا خیال ہے کہ درجنوں مغوی افراد اب بھی اغوا کنندگان کی حراست میں ہیں۔ مزید پڑھیں